Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خزانہ

March 21, 2015June 14, 2015 0 1 min read
Mustard Greens
Scientist
Scientist

تحریر : شاہد شکیل
دنیا بھر میں سائنسدان دن رات نت نئے تجربات کرتے ہوئے اس تگ ودو میں رہتے ہیں کہ زمین پر بسنے والے انسان صحت مند رہیں، آسانیاں پیدا ہوں اور سائنسی تحقیقات و تجربات کی بدولت طویل عمر پائیں ، ہزاروں سال قبل جڑی بوٹیوں سے بیماریوں کا علاج کیا جاتا تھا، آج بھی جڑی بوٹیوں کو کیمیکل کی ملاوٹ اور ماڈرن طبی علاج کو انگریزی نام دے کر استعمال کیا جاتا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ پرانے زمانے میں حکیم جڑی بوٹی استعمال کرتے اور آج اسی جڑی بوٹی مثلاً ادرک یا لہسن کو تقریباً ہر دوا میں مکس کیا جاتا ہے لیکن دوا کی پیکنگ میں کہیں ادرک اور لہسن کا شمار نہیں کیا جاتا سائنسدانوں بالخصوص ادویہ پر تحقیق کرنے والوں نے گزشتہ دنوں سبزیوں اور ان کے استعمال ، ادویہ میں ان کی مقدار و شمار ،انکے علاج اور فوائد پر ایک رپورٹ جاری کی کہ سبزیاں ایک خزانہ ہیں جنہیں استعمال کرنے سے انسان کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا اور طویل عمر پاتا ہے۔یوں تو دنیا بھر میں کئی اقسام کی سبزیاں پائی جاتی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے چند مخصوص سبزیوں کے استعمال سے انسان نہ صرف صحت مند رہتا ہے بلکہ یہ سبزیاں مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے علاوہ معالج کی ذمہ داری بھی نبھاتی ہیں نمبر ایک۔بروکولی۔بروکولی کینسر تھیراپی میں مدد کرتی اور جسم میں کینسر کے خلاف نیا مادہ تشکیل دیتے ہوئے نہ صرف کینسر ہونے سے بچاتی ہے بلکہ اس مرض میں مبتلا افراد کو تندرست رکھتی ہے،اوہائیو سٹیٹ یونیورسٹی میں سائنسدانوں نے بروکولی اور بند گوبھی میں پائے گئے ایسے اجزاء دریافت کئے ہیں جو کینسر کے خلیات کو پھیلاؤ سے روکتے ہیںیہ دونوں سبزیاں مخصوص کینسر میں مبتلا افراد کے جسم میں نیا مادہ جسے انڈول۔٣ کاربینول کا نام دیا گیا ہے

انسانی جسم کے ہارمون ،خون اور شریانوں میں نئے مادہ کو تشکیل دیتی اور کینسر کے مزید پھیلاؤ سے روکتی ہیں ، انڈول ۔٣ نہ صرف کینسر سے بچاؤ ،پھیلا ؤ اور روکنے کے علاوہ دیگر بیماریوں کے علاج مثلاً الزائیمر بیماری کیلئے بھی مفید قرار دی گئی ہیں،ماہرین کا کہنا ہے بروکولی ، گوبھی اور بند گوبھی خاص طور پر چھاتی کے کینسر ،پروسٹیٹ کینسر ، جگر کا کینسر ، اور بڑی آنت کے کینسر کے بچاؤ میں مفید ثابت ہوتی ہیں ان سبزیوں کا کھانا بناتے وقت ادرک کا استعمال لازمی ہے، ٹورونٹو یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی ڈاکٹر وکٹوریہ کُش نے کینسر پر طویل ریسرچ کرنے اور بروکولی کے فوائد پر جرنل آف دی نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ میں تصدیق کی کہ جو افراد بروکولی ،بند گوبھی یا گرین پتے دار سبزیاں استعمال کرتے ہیںوہ نمایاں طور پر کینسر جیسے مرض میں مبتلا نہیں ہوتے،ایک دوسری رپورٹ میں یونیورسٹی آف مشی گن میں ریسرچ کے بعد تصدیق کی گئی کہ بروکولی کا استعمال برین ٹیومر کو ابھرنے سے روکتا ہے۔

چِلی۔پاکستان،بھارت اور میکسیکو میں مرچ کے بغیر کھانا تیار نہیں ہوتا جبکہ دنیا بھر میں سرخ یا ہری مرچ کا استعمال کم سے کم کیا جاتا ہے۔ ایک مطالعے میں بتایا گیا کہ مرچ مدافعتی نظام کو بڑ ھانے اور موٹاپے کو کم کرنے میں مثبت کردار ادا کرنے کے علاوہ طبی تجربات میں اہم جز ثابت ہوتی ہے،ماہرین کے مطابق شملہ مرچ کئی بیماریوں کا علاج ہے کئی سالوں سے شملہ مرچ پر تحقیق کرنے کے بعد بتایا گیا کہ شملہ مرچ سوزش کم کرتی ہے اس مرچ میں جو قدرتی اجزاء شامل ہیں وہ دورانِ خون ،گردشی مسائل ،زخم ،دائمی سوجن،پٹھوں کا درد اور کینسر جیسے مرض کے علاوہ السر اور ہائی بلڈ پریشر کا ممکنہ طور پر علاج اور شفایابی کی ضمانت ہیں۔

Mustard Greens
Mustard Greens

ساگ۔ساگ کا شمار دنیا کی بہترین سبزی میں کیا گیا اور صحت کیلئے ایک مضبوط سبزی مانا گیا،ساگ کی خاصیت ، غذائیت اور اس میں شامل وٹامن معدنیات اور بالخصوص امینو ایسڈ کو صحت کے لئے مفید قرار دیا گیا،ساگ میں شامل پروٹین ،آئرن،وٹامن اے،سی،کے،کیلشیم ، میگنیزیم ،اومیگا ۔٣اور دیگر قدرتی اجزاء کی بدولت اسے سپر فوڈ کا لقب دیا گیا،ماہرین کا کہنا ہے ساگ کا استعمال قلبی نظام کو مضبوط کرتا اور کولیسٹرول میں کمی پیدا کرنے کے علاوہ چربی کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ادرک۔ادرک ہر بیماری اوردرد کا بہترین قدرتی علاج ہے ادرک کو بڑے پیمانے پر ادویہ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے،اس ٹریڈیشنل قدرتی خزانے کو آج سے تین ہزار سال قبل چین،جاپان اور بھارت میں بحیثیت دوا کے طور پر دریافت کیا گیا اسے پیٹ ،گٹھیا،پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو دیا جاتا تھا دور جدید میں بھی اسے دنیا کے ہر ملک میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے ،ادرک کو ایسی قدرتی سبزی قرار دیا گیا جس سے کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا،تحقیق کے مطابق جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد روزانہ چار سے چھتیس ہفتوں تک تیس سے پانچ سو ملی گرام ادرک کے استعمال سے شفایاب ہو سکتے ہیںادرک کو قدرتی پین کلر کا خطاب بھی حاصل ہے۔ لہسن۔لہسن کو ماہرین نے قدرت کا کرشمہ کہا ہے کیونکہ لہسن ایک ایسی سبزی ہے جسے دنیا کے ہر کھانے میں روائتی سبزی کے علاوہ ادویہ کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے،

لہسن سے کینسر، خون ،ذیابیطس ،آنتوں اور قلبی علاج کیا جاتا ہے اور اس قدرتی معجزے سے شفایابی کی تصدیق بھی کی گئی ہے ،تقریباً پانچ ہزار سال قبل وسطی ایشیا میں لہسن دریافت ہوا اور کئی ممالک کے لوگ اسے پاکیزہ سبزی بھی کہتے ہیںچین میں دوہزار سال قبل لہسن کو انفیکشن ،ہاضمے کی خرابی ،سانس کی بیماری ، سانپ اور کیڑوں کے ڈسنے پر اس کا پیسٹ بنا کر استعمال کیا جاتا تھا، اٹھارہ سو اٹھاون میں ایک سائنسدان نے لہسن کی اہمیت کو اجاگر کیا جو مائکرو بیالوجی سے وابستہ تھا اور اس کے بعد لہسن کو ادویہ کی تیا ری مثلاً ویکسینز اور اینٹی بیکٹیریل ادویہ میں استعمال کیا گیاعلاوہ ازیں نئی سائنس اور ریسرچ کے مطابق لہسن خواتین کو اکثر بچوں کی پیدائش کے بعد ہونے والی بیماری تھرومبو سس اور ہائی بلڈ پریشر کو مستحکم اور معمول پر لاتا ہے۔

پودینا۔پودینا سر درد،نزلہ زکام اور سردی لگ جانے کی صورت میں بہترین علاج قرار دیا گیا،ہزاروں سال پرانی اس ہری جڑی بوٹی کو قدرت کا شاہکار اور خوشبو کی ملکہ کا لقب دیا گیا ہے اس میں شامل مینتھول سے ببل گم ،ٹوتھ پیسٹ اور کئی ادویہ کی تیاری اور چائے کی حیثیت سے بھی استعمال کیا جاتا ہے،اسکی پتیاں بد ہضمی سے بچاتی ہیں پودینا پیٹ کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے فلو انفیکشن میں اسکی پتیوں سے انہالیشن کرنے سے سانس لینے میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور یہ قدرتی خزانہ ریشہ ختم کر دیتا ہے۔ ماہرین نے یہاں تک کہا ہے کہ سبزی جیسے خزانے پر انحصار کیا جائے سبزیاں انسانی صحت کیلئے مفید ،بیماریوں کا قدرتی علاج ہونے کے علاوہ طویل عمر پانے کی ضمانت ہیں۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل
visit official site:
http://www.aghaz.eu/

Mustard Greens
Mustard Greens
Share this:
Tags:
Earth man Research scientist treasure treatment World انسان تجربات تحقیقات خزانہ دنیا زمین سائنسدان علاج
Pakistan Day
Previous Post نظریہ پاکستان کے احیاء کی تحریک
Next Post انڈیا کی کشمیر میں پاکستانی پانیوں پر دہشت گردی
Water Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close