سڈنی (جیوڈیسک) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلہ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔
بھارت نے 16 اوورز میں دو وکٹوں پر 44 رنز بنا ئے تھے کہ بارش شروع ہو گئی اور باقی ماندہ کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

Start typing to search...