
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں میزبان کینگروز، انگلینڈ اور بھارت مدمقابل ہیں۔ سیریز کا تیسرا معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہو گا۔
اس سے قبل آسٹریلیا دونوں میچوں میں بھارت اور انگلینڈ کو بھاری شکست سے دو چار کر چکا ہے۔ جس سے پوائنٹ ٹیبل پر آسٹریلیا نو پوائنٹس کی برتری کے ساتھ سر فہرست ہے۔
