
لندن (جیوڈیسک) مشہور ٹی وی اداکارہ اور بھارت کی وفاقی وزیرتعلیم سمرتی ایرانی گوا میں ایک شاپنگ مال میں کپڑے بدلنے ٹرائل روم میں گئیں تو وہاں خفیہ کیمرا لگا ہوا تھا۔
ان کی شکایت پر ایف آئی درج کر لی گئی۔ پولیس نے شاپنگ سٹور کے مالکان کے خلاف خواتین کی توہین کا معاملہ درج کیا ہے۔
