Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حلقہء فکر و فن کا آغا شورش کاشمیری کو خراج تحسین

October 27, 2018 0 1 min read
Shorish Program
Shorish Program
Shorish Program

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

حلقہء فکروفن، ریاض کا اجلاس صدر حلقہء ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی زیرِ صدارت پاک ہاؤس ریاض میں منعقد ہوا جس میں عہد ساز صحافی، شعلہء نوا خطیب، بے باک شاعر اور نامور سیاستدان آغا شورش کاشمیری کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا.

تقریب کی نظامت وقار نسیم وامق نے کی,ڈاکٹر معمود باجوہ کی تلاوت قرآن پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا ۔ ہدیہ نعت رسول صلعم ڈاکٹر سعید احمد وینس نے پیش کیا.

ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے کہا آغاشورش کاشمیری خطابت ۔ صحافت ۔ شاعری اور ادب کے شاہسوار تھے ۔ شورش کاشمیری ایک عہد کا نام ہے جو تاریخ کا درخشاں باب ہے ۔ ان کے خطابات میں الفاظ آبشار کی طرح ان کے منہ سے نکلتے اور سامعین کو مسخر کرتے چلے جاتے تھے ۔ ان کے قلم نے جو لکھا وہ معاصر ادیبوں کو نصیب نہیں ۔ جہاں الفاظ بولتے ہوں ، جملے دہکتے ہوں ، تحریر آتش فشاں ہو ، فکر پختہ اور روشن ہو اور انشاء کے قواعد کی پاسداری ہو ، خیالات کسی بارش کی طرح آتے ہوں، اور الفاظ موتی بنتے چلے جاتے ہوں ، وہاں صاحب قلم جری اور بے باک نہ ہو تو ایسا لکھنا ممکن نہیں ہوتا ۔ یہ جری خطیب اور صحافی حالات اور واقعات کے الجھاؤ کے باوجود اپنی ذات اور شخصیت کا صحیح مشاہدہ کرنے پر اس قدر قادر تھا ، اس کا انداز ان کے اپنے مرثیے سے ہوتا ہے ۔ انہیں اپنی شاعرانہ صلاحیتوں اور ادیبانہ کمال اور خطیبانہ جوہر کا احساس تھا ہی ، لیکن وہ پر وردہ زمانہ یاران آستین بدستاں کے دو گونہ رویوں سے بھی بےخبر نہ تھے ۔ ان کی ذات جرآت اور بے باکی سے لبریز تھی ، وہ غیور اور بہادر انسان تھے ، فرماتے- انسان سے ڈرنا ربوبیت کی توہین ہے ۔ انہوں نے مولانا ابوالکلام آزاد سے استقامت و ایثار کے میدان میں غیر اللہ ٹھکرا دینے کا سبق سیکھا اور انُکے اسلوب نگاری اور اعجاز تحریر سے ادائیں سیکھیں ۔ عالمہ اقبال نے ان کی فکر کو جلا بخشی اور اسلام سے غیر متزلزل وابستگی کا شعور دیا مولانا ظفر علی خان نے شعر گوئی کا ملکہ پیدا کیا اور آشہب خطابت کی شہسواری سکھائی ۔ سید عطااللہ شاہ بخاری نے انہیں عشق رسول اور توحید کی راہ پر ڈالا ، اپنی نگاہ کے فیض سے بالا کیا اور مولانا ابو الاعلی سے انہیں عقیدت تھی جن کی فکری بنیادوں پر مسلمانوںُ کا نشاۂ ثانیہ کا سورج طلوع ہو سکتا ہے ۔ ان کے اشعار

ہر دور میں ہر حال میں تابندہ رہوں گا
میں ز ندہ جاوید ہوں ، پائندہ رہوں گا
تاریخ میرے نام کی تعظیم کرے گی
تاریخ کے اوراق میں آیندہ رہوں گا

فکروفن کے جنرل سیکرٹری وقار نسیم وامق نے آغا شورش کاشمیری کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آغا شورش اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ تھے ان کی شاعری منظوم تاریخ کا درجہ رکھتی ہے ، وہ ادب اور سیاست کو زندگی کے بلند مقاصد اور بلند اقدار سے استوار رکھتے تھے پاکستان بننے کے بعد شورش وطن عزیز کی بقا اور استحکام کے لئے آخری سانس تک میدان عمل میں رہے -وقار وامق نے ان کی معروف نظم قلم پیش کی

صفحۂ کاغذ پہ جب موتی لٹاتا ہے قلم ندرتِ افکار کے جوہر دکھاتا ہے قلم
آنکھ کی جھپکی میں ہو جاتا ہے تیغِ بے پناہ آنِ واحد میں حریفوں کو جھکاتا ہے قلم
آندھیوں کا سَیل بن کر عرصۂ پیکار میں زلزلوں کے روپ میں محلوں کو ڈھاتا ہے قلم
دوستوں کے حق کا پشتیباں خود اپنے زور پر دشمنوں پہ دشنہ و خنجر چلاتا ہے قلم
بندگانِ علم و فن کی خلوتوں کا آشنا ان کے فکر و فہم کی باتیں سناتا ہے قلم
یادگاروں کا محافظ، تذکروں کا پاسباں گمشدہ تاریخ کے اوراق لاتا ہے قلم
محفلوں میں عشق اس کے بانکپن کا خوشہ چیں محملوں میں حُسن سے آنکھیں لڑاتا ہے قلم
شاعروں کے والہانہ زمزموں کی آبرو دانش و حکمت کی راہوں کو سجاتا ہے قلم
اہلِ دل، اہلِ سخن، اہلِ نظر، اہلِ وفا ان کے خدوخال کا نقشہ جماتا ہے قلم
برق بن کر ٹوٹتا ہے خرمنِ اغیار پر دوستوں کے نام کا ڈنکا بجاتا ہے قلم
ہم نے اسکی معرفت دیکھا ہے عرش و فرش کو آسمانوں کو زمینوں سے ملاتا ہے قلم
زندہ جاوید ہو جاتے ہیں اس کے معرکے حشر کے آثار قوموں میں اٹھاتا ہے قلم
کانپتے ہیں اس کی ہیبت سے سلاطینِ زمن دبدبہ فرمانراواؤں پر بٹھاتا ہے قلم
حافظ و خیام و سعدی غالب و اقبال و میر ماضئ مرحوم میں ان سے ملاتا ہے قلم
شہسواروں کے جلو میں ہفتمیں افلاک پر سربکف اسلاف کے پرچم اڑاتا ہے قلم
کیسی کیسی منزلوں میں رہنما اس کے نقوش کیسے کیسے معرکوں میں دندناتا ہے قلم
شاعری میں اس سے قائم ہے خمِ گیسو کی آب نثر میں اعجاز کے تیور دکھاتا ہے قلم
قطع کرنی پڑتی ہیں فکر و نظر کی وادیاں تب کہیں شورشؔ مرے قابو میں آتا ہے قلم

محمد امین تاجر نے شورش کاشمیری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رپورتاژ زندگی انکی نظم و نثر میں موضوع رہی ہے اور انکا ادب و سیاست سے وجدانی رشتہ تھا شورش کاشمیری کی ختم نبوت پر بے شمار خدمات ہیں امین تاجر نے مقررین کے شعری اور نژی انداز عقیدت کی بے حد تعریف کی ۔ حلقہء فکروفن کے جوائنٹ سیکریٹری منصور چوھدری نے جناب شورش کو ان الفاظ میں عقیدت کے پھول برسائے جناب شورش کاشمیری کو علم و نظر کی رفعتیں اور ازمائش و ا بتلا میں سیاسی اجلا پن نے بے حد متاثر کیا۔ اس لئے انکے نزدیک ہر علمی وجود ادبی شخصیت اور سیاسی عظمت لائق تحسین ہے۔نائب صدر محمد صابر قشنگ نے کہا آغا شورش کاشمیری کا ہفت روزہ ”چٹان“ بہت معروف اورمقبول رسالہ تھا۔اقبال اور قادیانیت ‘تحریک ختم نبوت اورفن خطابت کےموضوع پرشورش کی کتابیں نوجوانوں کےلئےمشعل راہ ہیں۔انکی کتابوں”پس دیوارزنداں“ اور”شب جائےکہ من بودم“ کےمطالعہ کے بعد ہی ہماری نئی نسل کو شورش کے زور قلم کا پوری طرح اندازہ ہو سکتا ہے۔

حلقہ فکروفن کے ناظم الا مورڈاکٹر طارق عزیز نے آغا شورش کاشمیری پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا.گو شورش ہم میں نہیں مگر ان کے قلم سے روشن کئے ہوئے چراغ آج بھی پاکستان کی نظریاتی منزل کی سمت ہماری حقیقی رہنمائی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے حلقہ فکروفن کی اس کاوش کو سراہا اور فرمایا شکسپیر کا کہنا ہے کہ جس تنظیم میں فکر اور فن ہو تاہے وہ کامیابی کی منزلیں طے کرتی ہیں ۔ بعد ازاں ایک شعری نشست بھی منعقد ہوئی جس میں شعرائے فکروفن محمد صابر قشنگ، عابد شمعون چاند، ڈاکٹر حناء امبرین طارق اور وقار نسیم وامق نے کلام پیش ک
وقار نسیم وامق
لاکھ دیکھا نظر نہیں آتا
تیرے جیسا نظر نہیں آتا
ہم کہیں جس کو دیدہ ور وامق
کوئی ایسا نظر نہیں آتا
محمد صابر قشنگ
مرا قصہ چلے گا عشق کی ارزانی تک
میں ترے ساتھ رہوں گا تری حیرانی تک
ہاں ترے بعد تو کچھ بھی نہیں بچتا مجھ میں
مرے تو ہاتھ میں رہتی نہیں ویرانی تک
میں کئی سال میسر ہوں ابھی لوگوں میں
تو بھی آ نوچ لے مجھ کو مری نادانی تک
عابد شمعون چاند
اب وہ آتے نظر نہیں آتے
اب وہ ناطے نظر نہیں آتے
کیا کھا گئی ہے انہیں بھی فکر معاش
اب تو پنچھی بھی گاتے نظر نہیں آتے
اب تو بچے بھی ریت پر عابد
گھر بناتے نظر نہیں آتے
ڈاکٹر حنا امبرین طارق
کوئی صورت تعبیر میرے خواب کو بھی دے
یارب مرے فغاں کو تو اظہار جو بھی دے

ادراک کے سفر میں لفظوں سے میرا رشتہ
مضبوط تر ہے ،تو حد خیال جو بھی دے۔

صدر محفل ڑاکٹر محمد ریاض چوھدری نے پروگرام پر مفصل تبصرہ پیش کیا اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔ دعا کے ساتھ نشست کا اختتام ہوا اور آخر میں مہمانوں کی تواضع پر تکلف کھانے سے کی گئی۔

Dr. Muhammad Riaz Chaudhry
Dr. Muhammad Riaz Chaudhry

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری

Share this:
Tags:
journalism meeting Tribute اجلاس تقریب خراج تحسین صحافت
Murad Ali Shah - Justice Saqib Nisar
Previous Post منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون: وزیراعلیٰ سندھ کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات
Next Post پاکستان میں کرپٹ حکمرانوں اور سیاستدانوں کو اصل مقام نہیں ملا
Corrupt Leaders - Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close