Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنہ اور تکلیف

November 27, 2017 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : روہیل اکبر
تحریک لبیک یا رسول اللہ کا صرف ایک مطالبہ تھا کہ انتخابات 2017ء کے ایکٹ میں جو ترامیم ہوئی تھیں بلخصوص ختم نبوت کے حلف کے لفظ میں جو تبدیلی کی گئی وہ ناقابل برداشت ہے اور اس تبدیلی کے اصل خالق کو سامنے لایا جائے یا پھر وزیر قانون مستعفی ہو جائیں پہلے لاہور اور فیصل آباد میں مظاہرے ہوئے مگر کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی جسکے بعد تحریک کے قائدین نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیااس اعلان کو بھی حکومت میں بیٹھے ہوئے سبھی بادشاہوں نے معمولی بات سمجھی اور آخر کار وہ دن آگیا جب تحریک کے قائدین نے عاشقان رسول کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت کی طرف مارچ شروع کردیاجب اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کو 20روزگذر گئے تو حکومت نے اسی عدالت کے احترام میں جسکے فیصلے وہ آئے روز جوتے کی نوک پر رکھتی ہے پولیس اور ایف سی کے 8ہزار جوانوں کی مدد سے آپریشن کا راستہ اختیار کیا۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنی شدید آنسو گیس کی بارش کی گئی کہ دور دراز رہنے والے لوگوں کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے اور سانس لینا مشکل ہوگیا جن پر آنسو گیس کی یہ گولہ باری کی گئی انکا حشر ہسپتالوں میں نظر آنا شروع ہوگیااور موقعہ پر ہونے والی شہادتوں نے پورے ملک میں احتجاج کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوگیاجسکے بعد پورا ملک جام ہوگیاچونکہ اسلام آباد آپریشن کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے ملک میں پھیل گئی تھی جس کے بعد کراچی‘ لاہور‘ فیصل آباد‘ جھنگ‘ پنڈی بھٹیاں‘ اٹک‘ میانوالی‘ ملتان‘ شیخوپورہ اور مریدکے سمیت لگ بھگ تمام اضلاع میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ لاہور میں ریلوے‘ موٹروے اور میٹرو بند کردی گئی۔پیمرا نے بھی ٹیلی ویڑن چینلز پر مظاہرے دکھانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام نیوز چینلز اور انکی ویب سائٹس بند کردی لیکن احتجاج کی آگ بڑھتی چلی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا بھی بند کردیا گیا۔

لاہور شہر کی اکثر و بیشتر معروف شاہراہوں پر مدرسوں کے طالب علم علماء کرام کی قیادت میں احتجاج کیلئے نکل آئے۔ مال روڈ پر ڈاکٹر آصف جلالی کی قیادت میں ہزاروں افراد نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے دیا۔ اسلام آباد میں آپریشن شروع ہونے کے بعد وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نااہل وزیراعظم کے پاس رائے ونڈ جاتی عمرہ جا پہنچے حکومت کی طرف سے آپریشن شروع کرنے سے قبل تحریک کی مجلس شوری کا فیصلہ تھا کہ وزیر قانون زاہد حامد حلف نامے میں ترمیم کا ذمہ دار ہے جس کے تحت الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کیلئے ختم نبوت پر ایمان رکھنے کے حلف کے الفاظ کو اقرار میں بدل دیا گیا تھااس لیے وزیر قانون مستعفی ہو جائے احتجاج کسی بھی تنظیم اور پارٹی کا بنیادی حق ہے اور جب بات نبی اکرم ﷺ کی ذات کے حوالہ سے ہو تو پھر کوئی بھی مسلمان اس وقت تک کامل مسلمان نہیں بن سکتا جب تک وہ اپنے ماں باپ ،آل اولاد اور خود اپنے آپ کو عزت ناموس رسالت پر قربان نہ کردے بس اتنی سی بات تھی جسے ہمارے حکمران نہ سمجھ سکے یہ ایسے ایمان دار ہیں جنہیں تلاوٹ کرتے ہوئے قران کی آیات بھی یاد نہیں رہتی اور جب ان سے الیکشن کے وقت پہلے تین کلمے سنانے کو کہا جاتا تھا تو انہیں سوائے پہلے اور دوسرے کلمہ کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا تھا جنہیں ہر نماز جنازہ سے پہلے سمجھانا پڑتا ہے کہ کیسی پڑھی جاتی ہے اور نبی کے دیوانے انہیں یہی بتانے اور سمجھانے آئے تھے اللہ کے نبی کی عزت کی خاطر موت کیا چیز ہے جس کے لیے وہ تیاربیٹھے ہیں جب آپریشن ہوا تو پھر اسکا نظارہ بھی دیکھ لیا کہ عاشقان رسول کے سامنے موت کی کتنی حیثیت ہے کسی نے پیٹھ پیچھے گولی کھائی نہ آنسو گیس کا گولہ سب کے ماتھے اور سینے خون سے لت پت تھے۔

میڈیا تو پہلے ہی حکومت کے کنٹرول میں تھا حلقہ این اے 120کے الیکشن سے لیکر فیض آباد دھرنہ تک کسی نے کوریج نہیں دی جو سوشل میڈیا چل رہا تھا حکومت نے اسے بھی بند کردیابند کرنے سے یاد آیا کہ بہت سے لوگوں کو اعتراض تھا کہ دھرنے سے سڑک بند ہوگئی جسکی وجہ سے شہریوں کو آنے جانے میں بڑی تکلیف ہورہی ہے انہیں کراچی میں بلاول ہاؤس کے سامنے 12سال سے بند سڑک کی کیوں تکلیف نہیں ہوئی ،ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف کے گھر کے سامنے 15سال سے بند سڑک کی کیوں تکلیف نہیں ہوئی ،رائے ونڈسے جاتی عمرہ کو جانے والی نااہل وزیر اعظم کے گھر کے سامنے بند سڑک کی کیوں تکلیف نہیں ہوئی ،پشاور مال روڈ 15سال سے عوام کے لیے بند ہے اسکی کیوں تکلیف نہیں ہوئی،مریم نواز اپنی بیٹی مہرالنساء سے ملنے جائے تو راستے بند ہو جاتے ہیں اس وقت تکلیف کیوں نہیں ہوتی ،اسلام آباد میں ججز کالونی میں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی ،خادم اعلی اسکے بیٹے حمزہ شہباز ،وزیراعظم حتی کہ ممنون حسین کے لیے گھنٹو ں سڑکیں بند رہتی ہیں اس وقت تکلیف نہیں ہوتی ؟ کیا انسانیت صرف ایک سڑک بند ہونے پر ہی جاگ جاتی ہے اور وہ بھی تاجدار ختم نبوت کے نام پر انصاف مانگنے والوں کے لیے جن کا صرف ایک ہی سوال ہے کہ حلف نامے کو تبدیل کرنے والوں کو سزا دی جائے جو یہ مطالبہ لیکر بیٹھے ہیں انہیں کس بات کی سزا دی جارہی ہے۔

کیا ہم بطور مسلمان صرف نام اور دکھاوے کے ہیں کہ کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے اس پیارے پاکستان میں جسکی جو مرضی اسلام کے خلاف کام کرتا رہے اور اسے کوئی پوچھے بھی نہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی مثال کیا خوب یہاں پوری آرہی ہے ایسا تو آمریت کے دور میں بھی نہیں ہوتا جو اس نام نہاد جمہوری حکومت نے کردیا ہے ذمہ دار اور غیرذمہ دار میڈیا کو یکساں طور پر کوریج سے روکنا اور عوامی رابطوں کی ویب سائٹس کو بند کرنا افسوسناک ہے جو حکومت کی بدنامی ہی نہیں‘ جمہوری حکومت کے دامن پر ایک بدنما داغ بھی ہے۔آخر میں تحریک لبیک یا رسو ل اللہ کے سربراہ خادم حسین رضوی کا پیغام کہ اب دھرنا جاری رہے گاصرف ایک وزیرنہیں پوری حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے اور کوئی پیر یا عالم مذاکرات کی پیشکش نہ کرے، ہماری اپنی کمیٹی مذاکرات فیصلہ کریگی کیونکہ ابھی انتظامیہ سے دھرنے کے نقصان کا جواب بھی لینا ہے پیرافضل قادری نے بھی حالات کی ذمے داری حکومت پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم پر وحشیانہ تشدد کے بعد اب پو ری کابینہ کو جانا ہوگااور جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے اس وقت تک دھرنا جاری رکھیں گے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر
03004821200

Share this:
Tags:
amendment demand election trouble انتخابات ترامیم تکلیف مطالبہ
Election
Previous Post قبل ازوقت اور بروقت انتخابات پر بحث فی الوقت بے معنی
Next Post آہ، آپریشن فیض آباد کا دھرنا اور حکومت کی ناقص حکمتِ عملی
Protesters

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close