Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ گھاٹے کا سودا نہیں کرتا !!

February 6, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : قادر خان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کی شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے بعد یورپی ممالک میں سخت احتجاج دیکھنے میں آیا ۔ لیکن حیران کن طور پر سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے ٹرمپ پالیسیوں پر اپنے اطمینان کا اظہار کرکے پوری مسلم امہ کو حیران کرڈالا ۔مسئلہ یہ نہیں کہ ہے امریکہ اپنی لینڈ سیکورٹی کیلئے کس حد تک جا سکتا ہے ، لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ آل سعود نے امریکہ کی مسلم دشمنی پالیسیوں کو اگر ایران کی وجہ سے خوش آمدید کہا ہے تو ایسے یقیناََ اچھا تاثر قائم نہیں ہوا ہے۔ مسلم امہ کو شام ، عراق ، افغانستان، صومالیہ ، یمن ، سوڈان اورایران پر امریکی سفری پابندیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ کیونکہ ایران کے علاوہ ان مہاجرین نے مسلم ممالک کہلانے والے حکمرانوں سے اپنی امیدیں ختم کردیں ہیں ، کروڑوں کی تعداد میں بے گھر ہونے والے مسلمان یورپی اور امریکہ کے دروازے پر اپنی زندگی بچانے کیلئے کھڑے ہیں اور ہمارے مسلم ممالک ان کی زبوں حالی کا تماشہ اُس گدھ کی طرح دیکھ رہے ہیں ، جیسے کوئی ادھ مرے کی موت کا انتظار کرتا ہے۔ آل سعود مجھے اس لئے کہنا پڑ رہا ہے کیونکہ سعودی عرب ، سر زمین حجاز سے مسلم امہ کاانتہائی تقدس کا رشتہ ہے ، سر زمین حجاز کے تحفظ کیلئے کوئی بھی عام مسلمان بھی اپنی جان نچھاور کرسکتا ہے ۔ سر زمین حجاز کے خلاف سازشوں کرنے والوں کے خلاف کوئی مسلمان عدم برداشت سے کام نہیں لے سکتا ۔ لیکن آل سعود اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے ٹرمپ پالیسیوں کی حمایت کا اعلان مایوس کن ہے، جس سے مسلم امہ کو دلی تکلیف پہنچی ہے۔یہاں اہم بات یہ ہے کہ عراق پر امریکہ نے حملہ کیا اور اس کی اینٹ سے اینٹ ایک جھوٹی رپورٹ کی بنیاد پر بجا دی ، بر طانیہ نے تو معافی بھی مانگ لی لیکن عراق ابھی تک امریکہ کی لگائی ہوئی آگ میں جل رہا ہے ۔ شام ، عراق ، یمن، صومالیہ ، افغانستان میں خانہ جنگیاں امریکی پالیسیاں بنیں۔ افغانستان کیلیے امداد کے نگران امریکی ادارے سیگار (اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغان ری کنسٹرکشن) نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کی امداد کے باوجود وہاں تعمیر نو کا عمل کمزور اور نامکمل ہے۔

امریکی ادارے سیگار کے مطابق افغان طالبان اور دیگر باغی گروپ ملک میں پہلے سے کہیں زیادہ علاقوں کو کنٹرول کرتے جا رہے ہیں اور اپنا دائرہ اثر بڑھا رہے ہیں۔ ادارے نے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو دی جانے والی اپنی پہلی رپورٹ میں افغانستان میں تعمیر نو کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت کی ایک تاریک تصویر پیش کی ہے۔دوسری جانب اس رپورٹ میں اس امر کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ افغان حکومت کو مشکل سے آدھے ملک پر کنٹرول حاصل ہے، اس کی سیکیورٹی فورسز کی نفری کم ہوتی جا رہی ہے اور منشیات کی پیداوار بڑھ رہی ہے، مزید یہ کہ منشیات کے خاتمے کی کوششیں کمزور پڑتی جا رہی ہیں، افغانستان میں ساز و سامان اور خدمات کی خریداری میں کی جانے والی بدعنوانی نمایاں طور پر کم ہوئی ہے۔امریکی ادارے کی رپورٹ بڑی اہمیت کی حامل ہے کہ 16سال افغانستان میں نیٹو افواج کے ساتھ ملکر افغانستان کو فتح نہیں کرسکا اور اپنی پسند کی حکومت نہیں بنا سکا ۔ کابل انتظامیہ کرپشن اور صرف پاکستان مخالف الزامات کی بل بوتے پر امریکی امداد حاصل کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔ اس صورتحال میں یہ سوچا جا سکتا ہے کہ افغانستان تو امریکہ کے خلاف ، جنگ خود اپنے ملک افغانستان میں لڑ رہا ہے ۔ وہ سات سمندر دور جاکر امریکا کیلئے کیا پریشانی کا سبب بن سکتا ہے ، افغانستان سمیت باقی تمام ممالک بین الابحری بلاسٹک میزائیل بھی نہیں ہیں اور نہ ہی روس کی طرح کوئی ایسا ہیبت ناک میزائیل ہے (جیسے شیطان دوئم کے نام دیا گیاہے) تو پھر امریکی سر زمین کو ان مسلم ممالک کے شہریوں سے کیا تکلیف ہوسکتی ہے۔جب کہ امریکہ کی جانب سے جب چاہے ڈرون حملے کرکے صرف نقصان ہی پہنچایا جاتا رہا ہے۔ یہ ممالک آپس کی خانہ جنگیوں میں الجھے ہوئے ہیں تو فرقہ واریت کا بیج بھی امریکی شہ میں بویا گیا ہے ، باقی جو کچھ بچا وہ داعش کی سر پرستی کرکے مسلم امہ پر مسلط کردیا گیا۔

یہ صرف امریکا کا ہی نہیں بلکہ دنیا کے تمام ممالک کا پہلا اور بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی سر زمین کی حفاظت کرے اور اس کے لئے جس قدر تسلی بخش اور سخت اقدامات کئے جا سکتے ہیں ، کئے جائیں ۔ لیکن اقوام متحدہ جو کہ ایک مکمل غیر فعال ادارہ ہے ،اس کا اپنا منشور ہے کہ جنگ زدہ علاقوں سے آنے والوں کو واپس جنگ زدہ ممالک میں مرنے کیلئے نہیں بھیجا جا سکتا ۔ آل سعود نے ایران کی دشمنی میں امریکا پالیسی کی حمایت کی ہے ، حالانکہ یہ وہی امریکا ہے جس نے نائن الیون کے حوالے سے امریکیوں کو یہ حق دیا تھا کہ وہ کسی بھی ملک کے خلاف مقدمہ درج کرکے اپنے نقصان کو حاصل کرسکتے ہیں ، جس پر سعودی عرب کے حکمران چراغ پا ہوگئے تھے ، کیونکہ نائن الیون کے واقعے میں ملوث افراد کی زیادہ تعداد سعودی شہریوں کی تھی ، جس سے سعودی حکومت کو خطرہ محسوس ہوا کہ جا سٹا کی قانون کے تحت ان کے اثاثے ضبط کئے جاسکتے ہیں ، اس لئے آل سعود نے کھلی دہمکی دی تھی کہ اگر ایسا ہوا تو سعودی اثاثے فروخت کردیئے جائیں گے جس پر امریکی سابق صدر اوبامہ دوڑتے ہوئے سعودی حکمرانوں کے پاس پہنچ گئے ۔ لیکن اس کے باوجود امریکی صدر کے ویٹو پاور کو امریکی ایوان نے مسترد کرکے کالا قانون پاس کردیا۔

America and Saudi Arabia
America and Saudi Arabia

عالمی اسلامی جانتی ہے کہ آل سعود اور متحدہ عرب امارات کی امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں اور ان کے مشترکہ کاروباروں کی وجہ سے ان کے خزانوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔پاکستان کے خلاف امریکا نے” میٹھے میٹھے” میں وہ حال کردیا ہے کہ پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے نہ جانے کب تک ان ممالک کا دست نگر رہنا ہوگا ۔آل سعود اور متحدہ عرب امارات کو ٹرمپ پالیسیوں کی حمایت سے قبل یہ ضرور سوچنا چاہیے تھا کہ مسلم امہ امریکا جاکر ، وہاں اعلی تعلیم حاصل کرکے واپس ان کے ملک میں نہیں آتے ، بلکہ امریکا ان جیئنیس افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاکر اپنے ملکی مفاد کو کامیاب کرتا ہے ، امریکی نظام معاشرت ایسی ہے کہ وہاں جانے والا ، وہیں کا ہو جاتا ہے ، کسی عام غریب ملک کے شہری کے لئے امریکا گرین کارڈ ، ایسا ہی جیسا کسی جنت کے محل کا پروانہ ، لیکن صاحب ثروت افراد کیلئے امریکا کی پابندیاں کوئی معنی نہیں رکھتی ، وہ اپنے دولت کے بل پر پوری دنیا میں کہیں بھی جا سکتا ہے اور رہ سکتا ہے۔ غریب عوام کو امریکا کی پابندیوں کا کوئی نقصان نہیں ہے ، امریکا ذہین دماغوں کو مراعات کے بل پر اغوا کرلیتا ہے اور اپنے ملک کا شہری بنا لیتا ہے۔برطانیہ کی جانب سے سب سے سخت ردعمل حیران کن اس لئے نہیں ہے کہ مسلم ممالک پر پابندی لگ رہی ہے ، بلکہ برطانیہ کے شہری مسلمانوں کا نقصان ان کے مد نظر ہے ۔امریکا سے سخت امیگریشن کے قوانین بر طانیہ کے ہیں ۔لیکن برطانیہ اپنے شہریوں کے تحفظ کا ذمے دار ہے اس لئے وہ اپنے ملک میں نسل پرستی کی ہوا کو روکنے کیلئے امریکا کی پالیسیوں کی حمایت کررہا ہے۔

جرمنی نے شامی پناہ گزینوں کے لئے بڑا اقدام تمام تر مخالفت کے بجائے اٹھایا اور مہاجرین کو پناہ دی۔جرمنی کے چانسلر کو سخت ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑا ، لیکن جرمنی جیسے ملک نے مسلمانوں کے لئے اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے۔لیکن کیا آل سعود نے یا متحدہ عرب امارات نے اُن مہاجرین کیلئے اپنے ریگستانوں میں آباد کرنے کیلئے کوئی عملی قدم اٹھایا تو اس کا جواب نفی میں ملے گا۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ورک پرمٹ دیکر انھیں اپنے ممالک میں آباد کرسکتے تھے ، ان پر بوجھ بھی نہیں ہوتا اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ مہاجرین خود کفیل ہوکر اقوام متحدہ کی بھیک کے محتاج بھی نہیں ہوتے۔سر زمین حجاز ہمارے لئے مقدس ہے ، مکہ مدینہ کا احترام و اس کی حفاظت ہم پر فرض ہے ۔سر زمین حجاز کی جانب میلی آنکھوں سے دیکھنے والوں کو جواب دینا فرض اولین ہے ، لیکن تالی کبھی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔ہمارے جذبات اپنے شامی ، عراقی ، فلسطینی، یمنی، افغانی، صومالیہ، مسلمان بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ جارحیت کیا ہوتی ہے ، وہ ہم سے زیادہ کون جانتا ہوگا ، مسلسل 70 برسوں سے کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ ہے ، ہزاروں کشمیری مسلمان ، بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں ، اب اگر ہم یہ کہیں کہ ہم ان کے ساتھ نہیں دیں گے کیونکہ بھارت کی پالیسی درست ہے تو یہ کہاں کا انصاف ہوگا۔

مقبوضہ کشمیر کے مسلمان مسلسل پاکستان کیلئے اپنی خود مختاری کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں ۔ ہماری شہہ رگ کوکاٹ کر کہا جائے کہ مردہ جسم کو زندہ کردو تو یہ کیسے ممکن ہے۔ کوئی بھی مسلمان سعودی عرب سے بغض معاویہ میں عناد نہیں رکھ سکتا ، لیکن پاکستان کی خارجہ پالیسیوں نے جہاں متحدہ عرب امارات کو بھارت کے سامنے جھکنے پر مجبور کرکے پاکستان سے ، افغانستان کی طرح دور کردیا ، اب سعودی عرب پاکستان کی خارجہ پالیسیوں کو کسی خاطر میں لائے بغیر امریکا کی جانب مسلسل جھکائو ، صرف اس لئے کررہا ہے کہ اس نے ایران پر پابندی لگائی ہے تو یاد رکھنا چاہیے کی ٹرمپ گھاٹے کا سودا کبھی نہیں کرتا ، ٹرمپ پکا ساہوکار ہے ، چمڑی و دمڑی کا فرق کو اس سے بہتر کوئی نہیں سمجھتا۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان

Share this:
Tags:
america ban countries europe Muslim president Trump امریکہ پابندی ٹرمپ شہریوں صدر مسلم ممالک یورپی ممالک
Islamic Fouram Held Kashmir Day Event
Previous Post کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی خاطر اسلامک فورم یونان کے کارکنان کا سیمینار
Next Post کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد
Badin Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close