Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ اور امریکی ریاستوں سے علیحدگی کی تحریکیں

November 29, 2016November 29, 2016 0 1 min read
Trump
Trump
Trump

تحریر : قاضی کاشف نیاز
بالآخر عالم کفر و عالم صہیونیت نے اسلام اور عالم اسلام کے خلاف اپنا ترپ کا پتہ (Trump Card) باہر نکال ہی دیا اور یہ پتہ اسی وقت نکالا جاتا ہے جب کوئی جواری اپنے تمام تر پتے استعمال کرنے کے باوجود بازی ہارتا محسوس کرتا ہے’ ایسے میں ہر جواری اپنا ایک ایسا پتہ آخری وقت تک سنبھال کر رکھتا ہے جسے وہ انتہائی مشکل یا آخری وقت میں ہاری ہوئی بازی جیتنے کے لئے استعمال کرتاہے۔ اس وقت اس کے پاس یہ آخری پتہ استعمال کرنے کے علاوہ کوئی راستہ (Option) نہیں بچا ہوتا۔ یہ پتہ بڑی دانائی سے استعمال کرنا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بعد یا تو وہ بازی مکمل طور پر جیت جائے گا یاپھرمکمل طو رپر ہار بیٹھے گا۔ کوئی کھلاڑی اس پتے کے ذریعے بازی جیتے یا ہارے’ اس سے قطع نظر جب کوئی کھلاڑی یہ پتہ باہر نکالتاہے تو اس سے ایک بات البتہ ثابت ہوجاتی ہے کہ اب اس کھلاڑی اور جواری کے پاس ترپ کا پتہ استعمال کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا۔

اب وہ انتہائی رسک پر ہے اور حالات کوئی بھی رخ اختیار کر سکتے ہیں۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جس طرح غیر متوقع طور پر انتخابات جیت کر سامنے آیا’ اس سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ اب عالم کفر و صہیونیت نے واقعی اپنا ترپ کا آخری پتہ (Trump Card) بھی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب اس کارڈ کے علاوہ اپنی ہاری ہوئی بازی جیتنے کے لئے ان کے پاس اورکوئی راستہ نہیں بچا۔ اس سے یہ بات بھی ثابت ہوگئی کہ اسلام اور عالم اسلام کے خلاف جنگ کا سرخیل اور سپہ سالار امریکہ اب اپنی بازی بری طرح ہارتا محسوس کر رہا ہے’ تب ہی تو اس نے اپنا ٹرمپ کارڈ استعمال کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ٹرمپ کے انتخاب پر لوگ سوچ رہے ہیں کہ یہ کیسا ”روشن خیالوں” کا امام امریکہ ہے جو ساری دنیاکو تو نام نہاد روشن خیالی ڈکٹیٹ کرتا ہے لیکن آج تک اسے کسی عورت کو امریکہ کا سربراہ بنانا گوارا نہیں ہوا….

جمہوریت کو دنیا کا سب سے بہتر نما ئندہ نظام قرار دینے والوں سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ یہ کیسا نظام جمہوریت ہے کہ جس میں ہلیری کلنٹن ایک دو نہیں’ پورے 20 لاکھ ووٹ زیادہ لے کر بھی ہار جاتی ہیں’ یہ کیسا مہذب ملکوں کا سربراہ امریکہ ہے جہاں کالوں اور مسلمانوں کے خلاف گورے متحد ہوکر میدان میں آجاتے ہیں اور ایک نسل پرست کو آگے لے آتے ہیں’ ایسے میں امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ نے اگر یہ کہا کہ ٹرمپ امریکہ پر ایک عذاب الہٰی بن کر مسلط ہوا ہے تو یہ بات کسی طرح بھی غلط محسوس نہیںہوتی بلکہ تمام تر شواہد و حقائق ان کی اس بات کی تصدیق کرتے محسوس ہو رہے ہیں۔ سب سے پہلی بات تو یہی دیکھ لیںکہ ٹرمپ کے منتخب ہوتے ہی پورے امریکہ میں اس کے خلاف زبردست مظاہرے شروع ہوگئے۔ امریکی تاریخ میں کسی منتخب صدر کے خلاف اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی اس قدر پر تشدد مظاہروں کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔ امریکہ کی 50 ریاستیں ہیں اور تقریبا 50 کی 50 ہی ریاستوںاور مقامات پر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ مظاہروں کی شدت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ پولیس نے ان مظاہروں کو بلوہ قرار دیا۔ یہاں تک کہ پولیس نے اہم شاہراہوں پر سول نافرمانی کا قانون نافذ کردیا۔ پولیس کو مشتعل مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج ‘ ربڑ کی گولیاں’ آنسو گیس اور مرچوں کا سپرے تک استعمال کرنا پڑا۔

American Election
American Election

انہی مظاہروں کے دوران ایک اہم خبر یہ بھی سامنے آئی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا کی علیحدگی کی مہم کیل ایگزٹ بھی زور پکڑ گئی ہے اور وہاں لوگ بڑی تعداد میں امریکہ سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا مطالبہ کر رہے ہیں’ اس ریاست کے 60 فیصد شہریوں نے ہلیری کلنٹن کو ووٹ دیا تھا۔ مہم کی ویب سائٹ کے مطابق کیلیفورنیا کی معیشت دنیا کی چھٹی بڑی معیشت ہے۔ وہ معاشی طور پر فرانس سے زیادہ طاقتور اور آبادی کے لحاظ سے پولینڈ سے زیادہ بڑی ریاست ہے۔ کینیڈا کے سوشل میڈیا پرکینیڈا والوں نے امریکہ کی 14 جنوبی ریاستوں کو اپنا حصہ بنانے کی پیشکش بھی کردی ہے۔ ان ریاستوں کے عوام نے بڑی تعداد میں ہلیری کلنٹن کو ووٹ دیئے تھے لیکن ان کی بدقسمتی کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے۔ چنانچہ اب کینیڈا میں یہ مہم زور پکڑ گئی ہے کہ امریکہ کی جنوبی ریاستوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمرانی سے نجات دلانے کے لئے کینیڈا کے ساتھ ملا لینا چاہئے۔ کینیڈا کے لوگوںنے جن ریاستوں کو اپنے ساتھ ملنے کی دعوت دی ہے’ ان میں کیلیفورنیا’ واشنگٹن’ اوریگن اور نیواڈا سرفہرست ہیں۔ کینیڈا کے سوشل میڈیا پر نئے نقشے بھی گردش کر رہے ہیں جن میں امریکہ کی جنوبی ریاستوں کو کینیڈا کا حصہ دکھایا گیاہے۔

قارئین کرام! امریکی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں ویسے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ عمل تو اوباما کے دور صدارت سے ہی شروع ہوگیا تھا اور امریکہ کی 50 کی 50 ریاستیں ہی علیحدگی کی درخواستیں جمع کراچکی ہیں۔ یہ یاد رہے کہ امریکی آئین کی رو سے علیحدگی کی پٹیشن کے لئے 25 ہزار دستخط ضروری ہیں۔اور اکثر ریاستیں یہ ہدف کئی گنا حد تک پورا کر چکی ہیں۔ امریکی پرچم میں 50 ستارے ہیں اور یہ امریکہ کی 50 ریاستوں کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس طرح گویایہ سارے ستارے ہی شہاب ثاقب کی طرح بکھرنے کے لئے پہلے سے تیار ہیں۔ انہیں بس اپنی علیحدگی کی تحریکوں کو تیز کرنے کے لئے کسی ٹرمپ جیسے کیٹالسٹ (Catalyst) کی ضرورت تھی’ سوٹرمپ جیسا کھلا عیاش وفحاش’ بکنی پہنی ہوئی لڑکیوں کے ساتھ انتخابی مہم کے دوران سرعام ناقابل بیان فحش حرکتیں کرنے والا’ چکلے (Pub) کا مالک ‘نسل پرست’ کالوں اور مسلمانوں کا دشمن اور ہر طرح کی کرپشن میں مانا ہوا بدنامِ زمانہ شخص اب ان کی ضرورت پوری کرنے کے لئے حاضر خدمت ہوگیا ہے۔

امریکی دانشور کرک پیٹرک نے اپنی کتاب میںان امریکی جماعتوں اور گروپس کے نام شائع کئے ہیں جو اپنی اپنی ریاستوں میں امریکہ سے علیحدگی کی مہم چلا رہی ہیں۔ ان تمام جماعتوں اور گروپس کی اپنی ویب سائٹس بھی ہیں او ریہ اپنے اخبارات’ رسائل او رٹی وی چینل بھی چلاتی ہیں۔ان میں سب سے بڑا گروپ امریکی سیسیشن (Secession) پروجیکٹ ہے جو آزاد الاسکا اور آزاد کیلیفورنیا کی مہم چلا رہا ہے۔ دوسرا گروپ مڈل بری انسٹیٹیوٹ ہے جو 2004 میںنیویارک میں قائم ہوا اور ا س کامطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ امریکہ کی 50 ریاستوںکو الگ الگ خودمختار ریاست تسلیم کرے اور انہیں رکنیت دے۔ گروپ کا مطالبہ ہے کہ تمام ریاستوں کی علیحدگی کا آئینی حق تسلیم کیاجائے۔

America
America

٭…. الابامالیگ آف دی سا?تھ’ ریاست الاباما کی امریکہ سے علیحدگی کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔
٭….الاسکا انڈیپنڈنس پارٹی ریاست الاسکا کی آزادی کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔
٭…. کیلیفورنیا کی آزادی کے لئے دو جماعتیں کام کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک جماعت کیلیفورنیا ریپبلک ہے اور اس پر حکومت نے پابندی لگادی تھی۔ دوسری تنظیم کا نام کیلیفورینز فار انڈیپنڈنس ہے۔
٭….کساوڈیا کی آزادی کے لئے کام کرنے والے گروپ کا نام کساوڈیا انڈیپنڈنس پروجیکٹ ہے۔ یہ تین ریاستوں واشنگٹن’ اوریگان اور برٹش کولمبیا کی آزادی کے لئے کام کر رہا ہے۔
٭…. جارجیا کی آزادی کے لئے تین گروپ کام کر رہے ہیں’ ان میںجارجیا لیگ آف دی سا?تھ ‘ سدرن پارٹی آف جارجیا اور اور ڈکسی براڈکاسٹنگ شامل ہیں۔
٭…. ریاست ہوائی کی آزادی کے لئے پانچ گروپس کام کر رہے ہیں۔ ان میں فری ہوائی’ ہوائی کنگ ڈم’ ہوائی نیشن’ Ka Lahui Hawai اور انسٹیٹیوٹ آف ہوائین افیرز شامل ہیں۔
٭…. لوزیانہ کی آزادی کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا نام لوزیانہ لیگ آف دی سا?تھ ہے۔

ریاست مین Maine کی آزادی کے لئے دو تنظیمیںکام کر رہی ہیں’ ان میں فری مین اور سیکنڈ مین ملیشیا شامل ہیں۔ 2009ئ میں امور خارجہ کے ماہر ایک روسی سکالر آئی گورپینارن نے یہ پیش گوئی کی کہ امریکہ جلد ہی ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا۔ اس نئے عالمی منظر نامے کے بعد روس اور چین دنیا کے نئے لیڈر کی حیثیت سے سامنے آئیں گے۔ روسی وزارت دفاع کے خارجی معاملات کے لئے قائم ڈپلومیٹک اکیڈمی کے ڈین ”آئی گور” کے مطابق امریکہ کے حالات یکدم بہت خراب ہونا شروع ہوجائیں گے اور خانہ جنگی کی نوبت آجائے گی۔قارئین کرام! یہ ساری ریاستیں امریکہ سے علیحدگی کے لئے کیوں سرگرم ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ان کا معاشی بحران ہے۔ ان کا موقف ہے کہ عراق ‘ افغانستان اور دنیا کے دوسرے کئی ممالک میں امریکہ کی براہ راست فوجی مداخلت سے کھربوں ڈالر کے اخراجات ان سے ٹیکسوں کی صورت میں وصول کئے جاتے ہیں۔ اس طرح اگر وہ امریکہ سے الگ ہوجائیں تو انہیں کوئی ٹیکس نہیں دینا پڑے گا اور ان کے معاشی بحران کے سبب امریکہ میں علیحدگی اور بے چینی ہے’۔

Muslims Refugees
Muslims Refugees

ٹرمپ کو تھوڑا موقع ملا اور اس معاشی بحران کے حل کے لئے وہ اپنے ایجنڈے کے مطابق مسلمانوں’ ہسپانویوں اور تمام تارکین وطن کو امریکہ سے نکالنے کاکام شروع کرتے ہیں تو اس سے امریکہ کا معاشی بحران تو ختم نہ ہوگا لیکن امریکہ اندرونی طور پر زبردست خانہ جنگی کا شکار ہوجائے گا۔ امریکہ نے عراق و افغانستان اور دیگر مسلم ممالک میں 20 لاکھ سے زائد مسلمانوںکا خون بہایا ہے’ وہ خون بالآخر اسی طرح اپنا حساب لے گا۔ قدرت شاید ٹرمپ جیسوں کو اسی لئے اقتدار میں لے آئی ہے کہ اس ظالم قوم کو ان کے اپنے ہاتھوں سے ہی تباہ کرنا مقصود ہے۔ ایسے میں ٹرمپ جیسے امریکہ کے دوستوں کے ہوتے ہوئے امریکہ کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں۔
ہوئے تم دوست جس کے’ دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
اور بقول اقبال
یہ تہذیب آپ اپنے خنجر سے خودکشی کرے گی

تحریر : قاضی کاشف نیاز

Share this:
Tags:
hard Islam Movement president separation Trump United States اسلام امریکی تحریکیں ٹرمپ ریاستوں صدر علیحدگی مشکل
Saeed Aasi
Previous Post چیرمین این ایچ اے سے دانشور سعید آسی تک
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کا 49 واں یومِ تاسیس
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close