Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ کی جیت امریکی معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ‎

November 10, 2016 0 1 min read
American Presidential Election
American Presidential Election
American Presidential Election

تحریر : عماد ظفر
امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظر ہوتی ہے. امریکہ میں بننے والی پالیسیاں چونکہ پوری دنیا پر اثر انداز ہوتی ہیں اس لیئے امریکی صدر کو ایک طرح سے پوری دنیا کا ڈی فیکٹو صدر قرار دیا جا سکتا ہے. اس بار امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے نہ صرف عالمی دنیا کو حیران و پریشان کر دیا بلکہ خود امریکی معاشرہ بھی منقسم نظر آیا. ایک ایسا امیدوار جو نہ صرف تعصب پسندی اور شدت پسندی کا پرچار کھلے عام کرتے دکھائی دیا بلکہ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مرتکب بھی ٹھہرا اس کی صدارتی انتخابات میں جیت یقینا خود امریکہ کیلئے کوئی نیک شگن نہیں. لیکن دوسری جانب ایک چیز ضرور طے ہو گئی کہ انتخابی نتائج نہ تو الیکٹرانک میڈیا کے زریعے حاصل ہوتے ہیں اور نہ ہی سوشل میڈیا کے ذریعے. امریکہ میں میڈیا تمام تجزیات اور سروے میں ہیلری کلنٹن کو فاتح قرار دے رہا تھا لیکن ووٹرز نے ووٹ کی قوت سے یہ تمام تجزیات اور اعداد و شمار غلط ثابت کر دیئے. ٹرمپ کے ساتھ ساتھ ری پبلیکنز نے امریکی ایوان نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی.

پاکستان میں ٹرمپ اور اس کی جماعت کی کامیابی سے بھی مجموعی سیاسی حالات کے گہرے اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے. پاکستان دوارے ری پبلیکنز کی پالیسیاں نہ صرف سخت ہوتی ہیں بلکہ ری پبلکنز پاکستان میں جمہوری نظام میں بھی کچھ خاص دلچسپی نہیں رکھتے. ری پبلکنز کا جھکاؤ بھی عمومی طور پر بھارت کی جانب زیادہ ہوتا ہے.پاکستان کو یقینا اب خارجہ پالیسی کے محاذ پر پیجیدگیوں کا سامنا کرنا پڑے گا.دوسری جانب عرب ممالک کو بھی ٹرمپ ایڈمنسٹریشن سے معاملات طے کرنے میں دشواری ہو گی. خیر خارجہ پالیسیاں بنانے والے یقینا لابنگ کر چکے ہوں گے اور ٹرمپ کے ساتھ معاملات حل کرنے کی کوشش کی جائے گی.لیکن ٹرمپ اور ہیلری کے انتخابی دنگل نے امریکہ کے نظام پر بھی کچھ گہرے سوالات چھوڑے ہیں. پاکستان میں نام نہاد تجزیہ نگاروں کے دعووں کے برعکس ٹرمپ حقیقتا امریکی ایسٹیبلیشمنٹ کا نمائندہ تھا اور یہی وجہ ہے کہ انتخابات سے صرف 11 روز قبل ایف بی آئی نے ہیلری کنٹن کا ای میل سکینڈل دوبارہ سے کھولا اور اس سکینڈل کی وجہ سے ہیلری کلنٹن کی نہ صرف مقبولیت میں نمایاں کمی آئی بلکہ انتخابات میں بھی شدید دھچکا لگا.

پینٹاگون اور سی آئی اے کی صدارتی انتخابات میں مداخلت یہ اشارہ دیتی ہے کہ امریکی انتخابات بھی اہسٹیبلیشمنٹ کی مداخلت سے مبرا نہیں ہوتے. اسی طرح وہ تجزیہ نگار جو ٹرمپ کی جیت کو اسٹیٹس کو کی ہار قرار دے رہے ہیں شاید وہ امریکہ کی سیاست سے بالکل نابلد ہیں. سٹیٹس کو ایک ارب پتی بزنس ٹائیکون نہ تو توڑ سکتا ہے اور نہ ہی اس کےخلاف کوئی اقدام اٹھا سکتا ہے. دوسرا اہم سوال امریکہ کے لبرل اور آزاد خیال معاشرے کے جانے پر اٹھتا ہے.ٹرمپ کی جیت کا باعث سفید فام نسلی باشندے تھے اور یہ انتخاب نسلی بنیادوں پر لڑا گیا.

Donald Trump
Donald Trump

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکہ اب کم سے کم شدت پسندی اور تعصب کا لیکچر پاکستانیوں کو نہیں دے سکتا. پاکستانیوں نے ہمیشہ ووٹ کے ذریعے شدت پسندوں اور تعصب پسندوں کو مسترد کیا. اسی طرح ٹرمپ کی جیت نے امریکہ میں بسنے والی اقلیتوں کو بھی اضطراب میں ڈال دیا ہے اور نتائج نے ثابت کیا ہے کہ صدارتی انتخاب نسلی اور تعصبی بنیادوں پر اقلیتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے باآسانی جیتے جا سکتے ہیں. ان نتائج نے امریکہ میں عورتوں کے اصل مقام پر بھی کئی سوالات کھڑے کیئے ہیں.ایک طرف امریکہ نے خاتون صدر کو منتخب نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی اور دوسری جانب ایک ایسے شخص کو صدارت کا منصب سونپا جو خود عورتوں کو نہ صرف کمتر اور معمولی سمجھتا ہے بلکہ کئی خواتین کو بھی جنسی طور پر ہراساں کر چکا ہے.

ٹرمپ کے شدت پسندانہ رجحانات بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں اگر ایسے خیالات کا حامل شخص پاکستان میں کسی اہم منصب پر فائز ہوتا تو امریکی دانشوروں اور میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا.ایسے شدت پسند شخص کو امریکہ کا صدر بنتا دیکھ کر ایک طرف یہ یقین بھی ہوا کہ پاکستانی ووٹرز نہ صرف امریکی باشندوں سے زیادہ باشعور ہیں بلکہ ہمیشہ بیلٹ کی طاقت سے شدت پسند جماعتوں اور شخصیات کو مسترد کرتے ہیں.اس سلسلے میں مختلف مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں ناکامی اور عمران خان کی پرتشدد سیاست کی ناکامی واضح ثبوت ہیں. خیر اخلاقی طور پر بلندی کا دعوی کرنے والے امریکی معاشرے کو اب خود دنیا کو وضاحتیں پیش کرنا پڑیں گی کہ ایک غیر سنجیدہ اور متعصب شخص کیونکر دنیا میں امن و استحکام لا پائے گا.اور یہ آسان نہیں ہو گا ایک طرف ٹرمپ کو اپنے سفید فام ووٹرز کو مطمئن کرنے کیلئے اپنے پاپولسٹ نعروں پر عمل کرنا ہو گا اور دوسری جانب دنیا میں اپنے امیج کو بھی بہتر بنانا ہو گا.

Imran Khan
Imran Khan

امریکہ کو سپر پاور بنانے میں اس سوچ نے کلیدی کردار ادا کیا تھا جو بنیادی انسانی اقدار اور انصاف کو فوقیت دیتی تھی اور جس میں کوئی نسلی مذہبی تعصب نہیں تھا. یہی وجہ ہے کہ امریکی سرزمین ساری دنیا کے باشندوں کیلئے خوابوں کو سچ کرنے اور معیار زندگی بلند کرنے کے مواقع کے طور پر جانی پہچانی تھی.لیکن ٹرمپ کی جیت نے ثابت کیا کہ امریکی معاشرے میں سماجی اور نفسیاتی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہیں.امریکہ میں بسنے والے باشندے اب دوسرے ممالک سے وہاں آ کر بسنے والوں سے نفسیاتی طور پر خوفزدہ ہیں کہ یہ لوگ ان سے روزگار کاروبار چھین رہے ہیں امریکی باشندوں کے اسی خوف کو بنیاد بنا کر ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم چلائی اور وہ امریکی سفید فام باشندوں کی اکثریت کو یقین دلوانے میں کامیاب ہو گیا کہ امریکہ کی کلچرل شناخت خطرے میں ہے اور اس کو بچانے کیلیے نسلی سفید فام شخص کا بطور امریکی صدر منتخب ہونا بے حد ضروری ہے.

شاید بہت سے پاکستانی تجزیہ کار اور دانشور اس حقیقت کو دیر سے سمجھنے پائیں گے کہ انگلستان میں بریکسیٹ کے حق میں ووٹنگ اور امریکہ میں ٹرمپ کی انتخابی جیت تبدیلی نہیں بلکہ دنیا میں نسل پرستی اور تہذیبی و نسلی بنیادوں پر ایک نئی جنگ کا آغاز ہے.امریکہ جیسے آزادانہ معاشرے میں ٹرمپ جیسے شخص کی جیت ساری دنیا کیلئے نہ صرف ایک لمحہ فکریہ ہے بلکہ امریکی معاشرے میں بڑھتی ہوئی نسلی و تعصبی سوچ کا واضح اشارہ بھی ہے.امریکہ جیسے معاشروں کا تنگ نظری یا نسلی تعصب کی طرح واپس جانا پوری دنیا کیلئے خطرے کی نشانی ہے. تبدیلی خوف کے بل پر نہیں بلکہ امید کے دم پر آتی ہے. ٹرمپ نے سفید فام امریکیوں کو خوف میں مبتلا کر کے انتخاب جیتا نا کہ امید کی بل پر. امریکی سیاست کے اس کردار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی معاشرے کو منقسم کیا یا یکجا کیا اس کا جواب امریکی معاشرے کو جلد مل جائے گا.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Imad Zafar imran khan Presidential elections World ٹرمپ جیت دنیا صدارتی انتخابات لمحہ فکریہ
Donald Trump
Previous Post ٹرمپ کی جیت نے ساری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے
Next Post یوم اقبال کے موقع پر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال رحمة اللہ علیہ کے مزار پر اجتماع منعقد
Iqbal Day Event

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close