Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خرادیئے کو سرجن لگا دیا ہم نے واہ واہ

May 23, 2017 1 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : پروفیسر رشید احمد انگوی
آئیے وطن پاک کے احوال پر کچھ غور کرلیں اور ٹرمپ جی کے فرمودات کا شطرنج کی چالوں کی روشنی میں مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ ایک ہی پتھر سے کتنے شکار کر دیئے ہیں ظالم نے ۔ یہ تو طاہر ہے کہ ٹرمپ صرف ریاض کے محلات میں ہی دکھائی نہیں دیا وہ تو چند گز دور کابل میں بھی رہتا ہے اور عشروںسے شطرنج کی چال بچھا رکھی ہے اور پیلی پگڑی والے اپنے جگری یار کو سینے سے چپکایا ہوا ہے۔ ذرا نگاہ پیچھے دوڑا کر دیکھئے ۔ فروری دوہزار چھ کے پینٹا گون کے سرکاری جریدے میں ایک ناپاک تحریر بعنوان”ری شیپنگ مڈل ایسٹ” چھپی تھی اور اس میں ہرزہ سرائی کی گئی تھی کہ اسی سال سے پاکستان ٹوٹنے کا عمل شروع ہو چکا ہے (نقل ، کفر، نہ باشد) اور بیس سو بارہ تک یہ عمل مکمل ہو جائے گا اور بیس سو بیس کے دنیا کے نقشے پر پاکستان دکھائی نہیں دے گا۔ مولانا ظفر علی خان یاد آ گئے: ” نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن۔ پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا” (انشاء اللہ تعالیٰ)۔ نا پاک ذہنوں کے نا پاک عزائم کی نشاندہی کے لیے یہ آرٹیکل اور اس کے ساتھ چھپا ہوا ناپاک نقشہ بہت کافی تھے اور آج بھی کافی ہیں۔ ٹرمپ کے ارشادات اس کی فوجوں کے قیام کابل کی روشنی میں ہی سمجھے جا سکتے ہیں۔

اس نے انتخابی مہہم میں اپنے دلی جذبات کی خوب نمائش کی تھی۔ تاہم جب اقتدار کی کرسی پر کچھ تپش محسوس ہوئی تو لہجے میں ٹھہراؤ آتا گیا۔ اس کا دورہ ریاض بہت سی جہتوں کا حامل ہے ۔ یہ سعودی بادشاہت کے تدبر اور شاہی سیاست کا غماز ہے۔ شاہ فہد کے بعد موجودہ شاہ نے مغرب خصوصاً امیریکیوں کی نفسیات کے مطابق پتے پھینکے ہیں۔ سرمایہ دارانہ ذہنیت کی تمام تر تگ و دو پیسے سے پیسے تک ہوتی ہے اور سعودی بادشاہت نے اس میدان میں ٹرمپ سے شاندار معاملت کی ہے،ٹرمپ نے دیکر کیا جانا تھا اُلٹا سعودی خزانوں کے ڈھیر پیٹھ پر لاد کر چلا گیا کہ امریکیوں کو اپنی کامیابی کے نظارے کر ا کر داد وصول کرے۔ سعودی بادشات دنیا کی تیز ترین ڈپلومیسی کی مہارتوں سے مالا مال ہے۔ ہماری نا چیز دعائیں بھی ان کے ساتھ ہیں مگر ایک مودبانہ درخواست کے ساتھ کہ شاہ فیصل جیسی دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی اتحاد کو ہر قسم کی رسہ کشی اور باہمی تقسیم سے بچایا جائے۔ ایران عظیم اسلامی ریاست ہے ۔ ڈیڑھ ہزار سالہ فقہی دراڑ کو اسی پس منظر میں دیکھا جائے۔

ٹرمپ نے ” یہودی ، عیسائی، شیعہ، سنی” کی ترکیب غلط استعمال کی ہے ، یہ ” یہودی، عیسائی، مسلمان” کہنے کا موقع تھا۔ اکیسویں صدی کے اس مرحلے پر عالمی سطح کے ہر محاذ پر عظیم الشان معرکہ آرائی ہو رہی ہے ، جدید ترین وسائل اورمہارتوں سے آراستہ دماغ عجیب ترین شاطرانہ چالیں چل رہے ہیں مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنی تاریخ کے تین خطرناک عشروں کی سیاستوں کے انجام سے گزر رہا ہے۔ وطن پاک کی تاریخ کو ” زی اے این’ ‘ تگڑم کی بد ترین لیڈریوں نے تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ ایک کے پلے میں ” شوہری” کے سوا کوئی کمال نہ تھا تو دوسرے کو لندن و دہلی کی گود سے جو کچھ پلایا جاتا رہا ملک اسے بھگت رہا ہے اور تیسرے کے بارے میں یہ نعرہ آپ نے سنا ہو گا کہ ” سیاستِ شریفاں کا بانی ۔جنرل جیلانی”۔ اُس ظالم شخص نے ایک چالاک لوہار سے سودا کر کے ملک کا مستقبل نا اہل ترین ہاتھوں میں دینے کے جرم کا ایسا ارتکاب کیا جس سے آج ہمارا پیارا وطن زخمی زخمی اور زخموں سے چور ہے۔ موجودہ حکمران کسی سیاسی میرٹ کی بنیاد پر پنجاب کی کیبنٹ میں داخل نہ ہوا تھا، یہ صریحاً ایک ڈیل تھی۔ اس کے بعد تو لفافہ کلچر ، خوشامد، کرپشن، نااہلی، بے دماغی، بدتدبیری، ذاتی اغراض وغیرہ چھوت کی بیماریوں کے سوا وطن پاک کو کچھ نہ ملا۔ بس یوں کہیے کہ دل یا دماغ کا مریض بے ہوش کر کے آپریشن تھیٹر میں لٹا دیا جائے اور کسی خرادیئے کے ہاتھ میں سرجیکل حالات پکڑا دیئے جائے اور سرجن کی وردی پہنا کر فرمائش کی جائے کہ حضور مریض کا اپریشن کر ڈالیئے اور سرجن کے فضائل بیان کرنے کیلئے کلین شیو، مونچھ بردار اور مرد و زن کو مائیک پکڑا دیئے جائیں کہ پورے شہر میں مہارت سرجن کے گن گاتے جائے _____ وزیر ٹی وی سکرین پر غلط بیانیوں پر اترے ہوئے ہیں کہ ووٹ سے آئے ہیں ووٹ سے جائیں گئے۔

حالانکہ صرف اور صرف چور دروازے سے ” نوٹ ” کے ذریعے آئے تھے ، مگر نا جانے جائیں گئے کس طرح” شاید اللہ کریم کسی کورٹ یا کوٹ والوں کو توفیق دے ڈالے ۔ واپس آئیے ٹرمپ کی جانب ۔ یہ جو ایران پر انگشت نمائی کی گئی ہیں تو کیا اس کے جواب میں ایرانی ریاست چپ سادھ لے گی۔ ہم تو خوف زدہ ہیں کہ خدانخواستہ کابل و ریاض میں ٹرمپ کی کارستانیوں کے نتیجے میں پاکستان کو ہمسایہ مسلمان بھائیوں کی جانب سے کسی کھیل کا آغاز نہ ہو جائے (تاریخ میں کویت عراق اور عراق ایران جنگوں کے ابواب بھی تو موجود ہیں)۔ ویسے بھی مشرق والا بد ترین دشمن مغربی بارڈر کے چپے چپے پر مورچے بنائے بیٹھا ہے اور پاکستان دشمنی کے سب ریکارڈ توڑ دیناچاہتا ہے مگر تعجب ہے کہ اس بد ترین دشمن کی محبت کی پینگیں جیلانی کی لگائی پنیری کے ساتھ منسوب ہیں۔

Pakistan
Pakistan

کیا جنرل جیلانی کو پاکستان کی تاریخ بدلنے یا مسخ کرنے کا مینڈیٹ حاصل تھا ، کاش کہ کبھی کوئی قومی کمیشن ”شریف جیلانی ڈیل” کی تفصیلات قوم کے سامنے لائے تاکہ” ووٹ سے آنے ” کی حقیقت سامنے آ جائے۔ شرق و غرب کے بارڈرز غیر محفوظ ہو جائیں تو کیا ہم سی پیک کے صرف نغمے ہی گاتے رہیں ۔ جناب قومیں اپنے تدبر ، عزم اور قوت سے آگے بڑھتی ہیں۔ چینی ہمارے دوست ، بھائی ہمدرد ہیںمگر ہم اُن کا استقبال بے مثال نا اہلیوں اور کرپشن کی داستانوں کے ذریعے کیوں کریں ۔ وہ قوم تو تاریخ کا ایک عظیم الشان عجوبہ ہے کہ اپنے عظیم لیڈر کی قیادت میں افیمی کے مقام سے اٹھ کر لمحہ موجود کی ٹیکنالوجی کی سپر پاور بن چکی ہے ۔ اس کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے لائق ، دیانتدار ، پرعز م اور شفاف کردار کی حامل قیادت درکار ہے نہ کہ زی اے این ٹائپ عیبوں سے بھر پور لیڈریاں۔ اللہ کریم ہمارے حال پر رحم فرمائے۔(آمین)

تحریر : پروفیسر رشید احمد انگوی

Share this:
Tags:
global map pakistan Trump World پاکستان ٹرمپ دنیا عالمی سطح نقشے
Sheikhupura
Previous Post کاشتکار زرعی ماہرین کی سفارشات پر عمل کر کے دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں اِضافہ کریں۔ ڈاکٹر محمد اختر
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 23/5/2017
Talagang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close