Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بڑہتا ہوا عدم اعتماد

April 2, 2019 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر : شاہ بانو میر

حیرت ہوتی ہے جب آپ پی ٹی آئی پر تنقید کرتی ہیں
آپ نے کیا پارٹی چھوڑ دی؟
الحمد للہ
جن اداروں کے ساتھ وابستہ تھی انہی کے ساتھ مرتے دم تک رہنا ہے
کل ادب تھا سیاست تھی
افسانے لکھے 2 ناول لکھے جن کو قرآن پاک کے بعد ڈیلیٹ کیا
اسلام کی طرف آئی
تو
سب سے پہلی آواز جو قرآن پاک گروپ میں پہلے دن سنی
میری بہت پیاری دوست میری ہمدرد میری پیاری پیاری استاذہ آ ز صاحبہ
کینیڈا سے جن کی محنت سے مکمل قرآن ترجمہ تفسیر سے پڑھا
استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی میری استاد ہوئیں الحمد للہ
میری استاد عفت مقبول صاحبہ یورپ میں قرآن پاک کا معتبر مستند نام ہیں
اللہ کی توفیق سے
ترجمان القرآن کا اردو ترجمہ ٹائپ کیا جو نیٹ پر موجود ہے تیس ہزار لوگ آج تک پڑھ چکے
یہ صرف ایک ویب کی تعداد ہے
پھر
قرآن پاک کے ترجمے تفسیر گروپ میں ایڈمن بنی
جہاں بہت سی خواتین استاذہ عفت مقبول صاحبہ سے مستفید ہو رہی ہیں
استاذہ نے مزید علم عطا کیا
تو صحیح بخاری پڑہی اس کو ٹائپ کیا اور ایک گروپ میں وہ خواتین کی ہدایت کیلئے لگائی جاتی ہے
احادیث قدسیہ 110 مکمل احادیث جو اس وقت نور القرآن ڈاٹ کام پر علم نافع کیلئے موجود ہیں
آج اللہ نے نیت کے اخلاص کا پھل دیا
قرآن پاک کی ہدایت کی صورت زندگی میں دیا
جس سے میری اپنی زندگی ہی نہیں
میرے گھر کی خاندان کی زندگی الحمد للہ سنور گئی
اللہ جس سے راضی ہوتا ہے اسے اپنے دین کی حکمت عطا کرتا ہے
اور جسے حکمت ملی گویا اسے خیر کثیر مل گئی
تین مایہ ناز بین القوامی بڑے استاد گھر بیٹھے عطا کیے ٌ
جن کی رہنمائی سے آج ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ دوسری خواتین کو قرآن پاک
پڑھا رہی ہوں
اللہ نے حق باطل کی سوچ ہمیشہ ذات میں رکھی تھی
آج اسی کا انعام اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اسلام کی دولت عطا کر کے دیا
دنیا کے ادارے خصوصا سیاست کا مزاج بگاڑ دیا گیا ہے
یہی وجہ ہے نہ جھگڑا نہ لڑائی کی
ذہنی اختلاف پر سیاست سے دوری اختیار کی
لیکن
یہاں سے چھوڑ کر دوسری کسی جماعت میں جانے کا سوچ ہی نہیں سکتی
نہ ہی ایسی کمزور بودی سوچ کی مالک ہوں
سچا کام اللہ سے ہمیشہ مانگا
اسلام ہو
خواہ ادب ہو سیاست ہو یا پاکستان ہو
سیاست میں تحریک انصاف کو شدید اصرار پر جوائن کیا تھا
اسی میں مرتے دم تک رہنا ہے
ذہنی اختلاف ہو تو
کام کو جاننے والا اپنا دائرہ الگ بنا لے
کام اللہ پاک لیتا ہے
پی ٹی آئی کی بانی رکن ہوں
اس تاریخ کوئی مٹا نہیں سکتا
ہم نے دن رات ایک کیے نیا نام تھا نیا کام تھا
فوزیہ قصوری کی آمد اور ھال میں 150 خواتین کی شمولیت
فوزیہ قصوری کی پُرنم آنکھیں اور گلے لگا کر مبارکباد دینا
پھر
پارٹی پھیلنے لگی نظریاتی قدامت پسند ہو گئے
مجھ سےکبھی یہ نہیں ہو سکا کہ غلط بات کو درست کہوں
کل کی یہ کامیاب جماعت بڑہتے ہوئے پھیلاؤ کے باوجود اصل مرکز پاکستان میں کمزور ہو رہی ہے
وجہ وہی تلاش کریں گے
جو فکر مند ہیں
سوچیں
پہلی وجہ زبانوں کا غلط استعمال جو ہر ایک کو تکلیف دیتا ہے
معیار گرتا چلا جاتا ہے
کل یہ رویہ مخالفین کیلئے کسی قدر درست تھا
آج اقتدار میں آکر طاقتور ہو کر مغلوب پر نا مناسب اور اخلاقی جواز کھو بیٹھا ہے
حکومت پر عدم اعتماد کی وجہ مہنگائی کا جن کا بوتل سے باہرآنا ہے
ایف بی آر نے رپورٹ دی ہے کہ
اس سال تیس کھرب کا تخمینہ تھا ٹیکس سے حاصل کرنے کا
جس میں نو ماہ کے بعد
شارٹ فال تین سو اٹھارہ ارب کا موجود ہے
اس ہدف کا حصول صرف غریب عوام پر پیٹرول بم گرا کر پورا کیا جائے گا
آج عمران خان کی حکومت پر عدم اعتماد کا نتیجہ ہے
کہ رقم جمع نہیں ہو رہی
وجہ ؟
پی ٹی آئی کا سیاسی قوتوں کے ساتھ اپنے سپورٹرز کیلئے مصنوعی انتقامی کاروائی کا ہونا
لوگ جانتے ہیں ایسی محاذ آرائی خود حکومت کو گرانے کا باعث بن سکتی ہے
اس لئے بے اعتمادی کی فضا قائم ہو گئی
پہلے کہا گیا
ابتدائی چھ ماہ سخت ہیں
لوگوں نے وزیر اعظم کی بات کو تسلیم کر لیا برداشت کر لیا
اب مزید صبر کے ساتھ ضبط کی تلقین ہے
کیا یہی وہ خواب تھے اور ان کی تعبیر تھی
براستہ قرض ؟
یہ توہر کوئی کر سکتا تھا
آج سوچنا ہوگا
کہ
ملک میں سیاسی شعبے کے ساتھ کیا کھیل کھیلا گیا
جس کا نقصان خود عمران خان کو ہو رہا ہے
ہر اہم منصوبے پر اہم دن پر اہم خبر پر
ہماری وہ قیادت موجود جہاں پہلے کبھی ان کا ذکر تک نہیں ہوتا تھا
آپکو صرف سیاسی قوتوں کو عبرت بنانے کے لیے سامنے لایا گیا

دھرنوں کا لانگ ٹرم جاری سلسلہ ملک کی معیشت کو تباہ کر چکا تھا
یہی آپ کہتے تھے
یہی کیا گیا
پھراقتدار میں آتے ہی خزانہ خالی ہونے کا رولہ کیوں؟
آپ کے قرض پالیسی قوم کیلئے تباہی لا سکتی ہے
حکومت کی ناکامی کی صورت یہ قرضے مزید عوام پر لاد دیے جائیں گے
“”موجودہ عوام کو مار کر””
اگلی نسل کو
کامیاب خوشحال پاکستان دینے کا وعدہ تو نہیں کیا تھا آپ نے؟
امراء پر مشتمل آپ کی یہ کابینہ کیا جانے
عام دیہاڑی دار کا غم بھوک اور مسائل
عوام کا غصہ ٹھنڈا کرنا ہے تو
سنجیدہ قیادت جو اکا دکا ہے اسے سامنے لائیں
شہر یار آفریدی محمد علی اور شاہ محمود قریشی کو سامنے لائیں
یہ لوگ دین جانتے ہیں
ان کی باتوں میں دلیل اور وزن ہے جو عوام کو مطمئین کر سکتا ہے

سی پیک ملکی سلامتی سے مشروط تھا
موجودہ سیاسی قیادت وقت کی اہم ضرورت تھی
ملکی سیاسی قیادت ہر دور میں کمزور سیاسی مفاہمتی عمل کی وجہ سے اتنی نحیف رہی
کہ
قدرتی آفت سے معاشرتی قومی تمام مصائب کیلئے اسی ادارے کو بلایا جاتا تھا
جانیں گنواتے ہوئۓ اس کے جوان کیا یونہی سیاسی سازشوں کا شاخسانہ بنے رہیں گے؟
یا
شھادتیں ثمر بھی پائیں گی ؟
بس یہی سوچ پی ٹی آئی کی طرف مبذول ہوئی
اور
پھر قوت کے ساتھ ملک کے اندر اور باہر سیاسی جارحانہ حکمت عملی نافذ کروائی گئی
ایسے مظاہرے سیاسی قیادتوں کے بس کی بات نہیں
گزشتہ حکومت کو دباؤ میں رکھنے کے لئے تعصباتی سیاسی مخالفت برقرار رکھی گئی
جس سے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان ہوا
آج پھر مستقبل کی معیشت داؤ پر ہے
ادائیگیوں سے بے خبر دھڑا دھڑ
قرضوں پر قرضے لیے جا رہے ہیں
حکمت سیکھیں اور حکومت کو لمبا عرصہ خاموشی اور خوش دلی سے مکمل کریں
بد لحاظی اُس وقت کی ضرورت تھی کہ سیاسی مخالفین طاقتور تھے
اب لہجے کی شیرینی اقتدار کو دوام دے گی
پی ٹی آئی ممبرز
آج
کنٹینر کا شورجھاگ کی طرح بیٹھ گیا
مہنگائی میں موجود حکومتی ناکامی کا بڑہتا ہوا شور
عوامی سونامی سامنے موج زن ہے
ملک کی سیاسی قیادتیں خطے میں موجود پیچیدہ صورتحال کی وجہ سے خاموش تھیں
مگر
کچھ بد زبانوں کی بد زبانی نے نئی مشکلات کھڑی کر دیں
دھرنے مارچ کی آوازیں بڑہتے ہوئے “”مہنگائی سونامی”” نے اٹھا دیں
آج سیاست کل سے زیادہ کمزور ہے
اس ملک میں گاہے بگاہے
طے شدہ پروگرام سے سیاستدان تماشہ بنا دیے جاتے ہیں
پھر
عوام اصلیت جان کر انہیں شان سے عزت سے واپس لاتے ہیں
یہی کچھ اب ہم دیکھ رہے ہیں
تازہ خبر ہے کہ
جمہوری قوتیں اکٹھی ہو کر حکومت پر بقول عمران خان کے
دباؤ ڈالیں گی
سب سبق کل آپ نے دیے آج بچاؤ بھی آپ کو ہی کرنا ہے
میں بار بار لکھتی رہی خاموشی برداشت آپ کو حکومت میں کامیاب رکھیں گے
کسی نے نہیں سنا
شور ہی شور ہنگامہ ہی ہنگامہ
وہی کچھ آج شروع ہونے جا رہا ہے
وہی پرانا منظر پھر دیکھیں گے ٌ
کہ
حکومت گرائے جانے کے خوف سے نظامِ حکومت مفلوج
ملک عوام مسائل غربت سب ندارد
تیس لاکھ لوگ اسلام آباد کی طرف حکومت گرانے جا رہے ہیں ؟
یہ ہمیشہ کی طرح جواب ہے ان کو
جو کہتے تھے فلاں کی سیاست ماضی ہو گئی
سیاست میں شور نہیں خاموشی بہترین جواب ہوتا ہے
جس سے ہم واقف نہیں ہونا چاہتے
اور
ہر وقت بدلہ لینے دینے اور مقابلہ کرنے کی
لا حاصل بے فائدہ کوشش میں قیمتی وقت گنوا دیتے ہیں
سیاسی دھمال شروع ہونے جا رہی ہے
وجہ ؟
زبان کی بے احتیاطی
دما دم مست قلندر ہوگا
اور
بیساکھیاں بھی اس کو ہونے سے روک نہیں سکیں گی
رویے بدلنے ہوں گے
احترام عزت خوش اخلاقی سیکھنی ہوگی
اگر
مستقبل میں مقام حاصل کرنا ہے
ٹیسٹ میچ میں ریکارڈ کی بجائے کارکردگی صرف
ٹوئنٹی ٹوئنٹی تک محدود رہے گی
سوچنا ہے اور بدلنا ہے
انشاءاللہ

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
Criticism party politics pti Shah Bano Mir teacher trust اعتماد پارٹی پی ٹی آئی تنقید سیاست
Abdul Ghani Majeed
Previous Post جعلی اکاؤنٹس کیس میں اے جی مجید اور دیگر کیخلاف پہلا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
Next Post ڈی جی نادرا نے چوہدری قمر اقبال کی درخواست پر گجرات و کھاریاں میں اوورسیز پاکستانیوں کو ترجیح دینے کے احکامات جاری کر دیے
Ch Qamar Iqbal Meeting with Nadra DG Zulfiqar Ahmad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close