Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے

March 7, 2021March 7, 2021 0 1 min read
Truth
Truth
Truth

تحریر : شیخ توصیف حسین

پرانے وقتوں کی ایک کہاوت ہے کہ چوہوں کو بلی آئے روز کھانے میں مصروف رہتی تھی جس کی بنا پر چوہوں نے بلی کے خلاف ایک میٹنگ بلائی جس میں یہ طے پایا گیا کہ بلی کے گلے میں ایک گھنٹی باندھ دیتے ہیں کہ بلی جب ہم پر حملہ آور ہو گی ہم گھنٹی کی آ واز سن کر چھپ جایا کریںگے یہ سن کر تمام چو ہوں نے اس مشورے کو مشترکہ طور پر قبول کر لیا کہ اسی دوران ایک بزرگ چو ہے نے تمام چوہوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا بزرگ چوہے کی اس بات کو سن کر تمام چو ہے ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے کہ اسی دوران ایک چوہے نے اپنا ہاتھ بلند کرتے ہوئے کہا کہ بلی کے گلے میں گھنٹی میں باندھوں گا چونکہ مجھے اپنی جان سے زیادہ اپنی قوم کی جان عزیز ہے بالکل اسی طرح میں یہ بخوبی سمجھتے ہوئے کہ اس ناسور معاشرے میں سچ بولنا اور سچ لکھنے والے کو اس معاشرے کے ناسور جو نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو بیٹھے ہیں بری نظروں سے دیکھتے ہیں۔

اس کے باوجود میں صحافت جیسے مقدس پیشے اور بالخصوص اپنے ملک و قوم کی بقا کے حصول کی خا طر سچائی کا دامن تھام کر حقائق پر مبنی کالم و خبریں ارباب و بااختیار کی نظر کر نا میں اپنا فرض عین سمجھتا ہوں تو یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا ایک شخص نے بھری محفل میں پو چھا کہ انسان کو زیادہ تر مر چیاں کب لگتی ہیں تو اس محفل میں سے ایک شخص نے اُس شخص کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاشرے میں ہر اُس شخص کو مرچیں سب سے زیادہ اُس وقت لگتی ہیں کہ جب اُسے حقیقت پر مبنی آ ئینہ دکھایا جاتا ہے بحرحال میں گزشتہ روز سچائی کی جستجو کے حصول کی خا طر اپنے دفتر میں بیٹھا تھا کہ اسی دوران چند ایک افراد جن کے چہرے بے بسی و لا چارگی کی تصویر بنے ہوئے تھے ہونٹ خشک پتوں کی طرح مر جھائے ہو ئے جبکہ سر کے بال بکھڑے ہوئے بادلوں کی طرح جسم پر پھٹے پرانے کپڑے زیب تن کیے ہوئے میرے دفتر میں داخل ہو کر بڑے درد ناک انداز میں کہنے لگے کہ ہم نے پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان اور اُس کے ہمراز ساتھیوں کو جسے ہمیشہ مخالف سیاسی جماعتوں کے قائدین ٹانگے کی سواریاں کہتے تھے کو پوری قوت کے ساتھ محض یہ سوچ کر کامیابی سے ہمکنار کروایا کہ یہ حکومت بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہو کر ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کریں گے لیکن افسوس کہ پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان وزیر اعظم بن کر اپنی مخالف جماعتوں کے قائدین کو این او آر دینے یا نہ دینے کے چکر میں پڑ گئے۔

جبکہ اُن کے منظور نظر ساتھی عثمان بزدار وزیر اعلی پنجاب بن کر ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئے جس کے نتیجہ میں بااثر منا فع خور افراد ڈریکولا کا روپ دھار کر ادویات سبزیات کپڑے دودھ چھوٹا بڑا گو شت یہاں تک برائلر گوشت جوکبھی ڈیڑھ سو روپے میں فروخت ہوتا تھا بغیر کسی ڈر اور خوف منہ مانگے داموں فروخت کر کے ہم جیسے سات سو روپے دہاڑی پانے والوں کا خون چوس رہے ہیں ان حالات کی روشنی میں ہم جیسے لا تعداد غریب افراد بر وقت طبی امداد نہ ملنے کے سبب تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار رہے ہیں جن کی وفات کے بعد اُن کے باقی ماندہ خاندان جس قدر اذیت ناک زندگی گزارتا ہے جس کو دیکھ کر انسانیت جمہوریت اور بالخصوص اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سر بھی شرم سے جھک جاتا ہے یہی کافی نہیں اس خود ساختہ مہنگائی کے نتیجہ میں ہم جیسے لاتعداد غریب افراد کی جواں سالہ بیٹیاں جہیز کے نہ ہونے کے سبب اور بالخصوص دولہا کے براتیوں کو کھانا نہ دینے کے سبب یونہی گھروں میں بوڑھی ہو رہی ہیں تو آج ہم یہاں آپ کی وساطت سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے پوچھتے ہیں کہ اگر آپ جمہوریت انسانیت اور اسلامی قوانین کے قائل ہیں تو آئے تو ہم جیسے سات سو روپے دہاڑی پانے والوں کی طرح صرف ایک ہفتے کیلئے اپنی زندگی گزار کر دکھائے اور اگر آپ ایسا کر نے سے قاصر ہے تو کم از کم انسانیت کی بقا کی خا طر ہمارے دکھوں کے مداور بن کر روز بروز بڑھتی ہوئی خود ساختہ مہنگائی کا خاتمہ اپنا اولین فرض سمجھ کر ادا کر دے۔

خداوند کریم نے قرآن پاک میں واضح ارشاد فرمایا ہے حقوق العباد کے معنی ہے انسانیت کی بہتری اور بھلائی جس کی بقا کے حصول کی خا طر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے نہ صرف اپنے عزیز و اقارب بلکہ اپنے معصوم بچے علی اصغر کو بھی قربان کر دیا تھا یہاں افسوس ناک پہلو تو یہ ہے کہ آپ نے گزشتہ ڈیڑھ سال قبل بلدیہ جھنگ کو میو نسپل کارپوریشن کا درجہ دیا تھا جس کے نتیجہ میں ڈپٹی کمشنر مذکورہ میو نسپل کارپوریشن کا ایڈ منسٹریٹر اپنے فرائض و منصبی ادا کرتا رہا ایک اطلاع کے مطابق ورلڈ بینک نے مذکورہ میو نسپل کارپوریشن کو ستاسٹھ کروڑ روپے ترقیاتی فنڈز کی مد میں جاری کیے جس میں سے سوا دو کروڑ روپے مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے والی سڑکوں پر لگائی گئی لائٹوں پر خرچ کر دیئے گئے اور اس کے ساتھ ساتھ بھاری رقوم مشینری پر لیکن افسوس صد افسوس کہ مذکورہ میو نسپل کارپوریشن کا عملہ بر وقت تنخواہ و پنشن اور ترقی پانے میں تاحال قاصر یہی کافی نہیں اگر ضلع جھنگ کی روز بروز بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب میں مذکورہ میو نسپل کارپوریشن جھنگ کے عملہ صفائی کو دیکھے جو نہ ہونے کے برابر ہے جس کے نتیجہ میں پورے شہر میں غلاظت کے انبار سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ و بر باد جس کی وجہ سے ضلع جھنگ کی آبادی کے متعدد علاقوں کے رہائشی مختلف موذی امراض میں مبتلا ہو کر بے بسی و لا چارگی کی تصویر بن کر رہ گئے ہیں۔

مذید انہوں نے کہا کہ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جب مذکورہ میو نسپل کارپوریشن جھنگ کے ارباب و بااختیار سے عملہ صفائی کی بھر تیاں کے ساتھ ساتھ باقی ماندہ عملہ کی حسب قانون کے مطابق ملنے والی ترقی کے بارے میں پو چھتے ہیں تو یہ سن کر بڑا تعجب ہوتا ہے کہ گورنمنٹ آف پنجاب نے تاحال لو کل باڈیز میو نسپل کارپوریشنز میو نسپل کمیٹیوں وغیرہ کی ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود تاحال شیڈول آف اسٹیلمنٹ منظور نہ کئے ہیں جس کی وجہ سے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کی بھرتی اور ترقی نہ ہو رہی ہے آ خر میں ہم وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ایک درخواست کرتے ہیں کہ وہ ضلع جھنگ کی عوام کو آ گاہ کر ے کہ کیا جھنگ میو نسپل کارپوریشن ہے یا پھر بلدیہ اور اگر میو نسپل کارپوریشن جھنگ ہے تو ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود شیڈول آف اسٹیلمنٹ کی منظوری میں تاخیر کیوں۔

Sheikh Tauseef Hussain
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
country journalism nation rights Society truth حقوق سچ صحافت قوم معاشرے ملک
Omar Ayub Khan
Previous Post جہاں پیسوں کی ریل پیل ہو گی وہاں خود بخود ترقی ہوتی ہے: عمر ایوب
Next Post صرف ایک نتیجے پر اونچے ایوان، لرزہ بر اندام
Senate Election

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close