Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب سے بڑا سچ

May 24, 2021 0 1 min read
Israel Gaza Attacks
Israel Gaza Attacks
Israel Gaza Attacks

تحریر : طارق حسین بٹ شان

دنیا میں مذاہب کے نام پر جنگوں کو سمجھے بغیر اسرائیل کی حالیہ جارحیت کو سمجھنا انتہائی دشوار ہو گا۔یہودیت نے اس کرہ ِ ارض پر ہمیشہ اپنی سفاکانہ کاروائیوں سے طوفان برپا کئے رکھے ہیں۔غیر یہودی ہونا اس کرہِ ارض پر سب سے بڑا جرم گردانا جاتا ہے اور اس جرم کی سزا ایسی اقوام کے خلاف جارحانہ اقدامات،قتل و غارت گری اور عالمی سازشوں سے انھیں زیرِ نگین کرنا ہے ۔خدا کے بر گزید ہ نبی حضرت عیسی علیہ السلام کا سب سے بڑا جرم یہی تھا کہ ان کا تعلق بنی اسرائیل سے نہیں تھا ۔حضرت عیسی علیہ السلام کے خلاف یہودی سازش کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔انھیں سولی پرچڑھانے کی سزایہودیوں کے ایماء پر دی گئی تھی۔ یہ الگ بات کہ اللہ تعالی نے انھیں ان کے چنگل سے بچا کر زندہ آسمان پر اٹھا لیا تھا۔عیسائیت اور یہودیت کے درمیان جنگوں سے تاریخِ عالم کے صفحات بھرے پڑے ہیں جن میں بڑی بے دردی سے انسانیت کا خون بہایا گیا ۔بخت نصر کے ہاتھوں اپنی تباہی اور بربادی کے بعد یہودیوں کو کہیں بھی جائے آمان نہ مل سکی تو وہ پوری دنیا میں بکھر گے ۔بخت نصر کے قتلِ عام کے بعد کچھ گروہ حجاز کے علاقہ میں مقیم ہوگے۔ اپنے جدِ امجد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد ہونے کے ناطے حجاز میں ان کی موجودگی کو بآسانی سمجھا جا سکتا ہے۔

یہودیوں کی زیادہ آبادی مکہ اور مدینہ کے اطراف میں تھی جس میں خیبر کو خاص شہرت حاصل تھی ۔اسلام کا ظہور یہودیت کیلئے سب سے بڑا صدمہ تھا ۔ وہ کسی غیر اسرائیلی کو مسندِ نبوت پر سرفراز دیکھنا برداشت نہیں کر سکتے تھے ۔ اسی متعصبانہ سوچ نے اسلام کے خلاف ان کی ریشہ دوانیوں کو ہوا دی ۔ ،۔

خاتم النبین حضرت محمد مصطفے ۖ کی نبوت یہودیو ں کے سارے ارمانوں پر اوس گرانے کے مترادف تھی ۔یہ ان کیلئے ناقابلِ یقین تھا کہ بنو اسماعیل کے گھرانے سے ایک صادق و امین بندہ بنوت سے سرفراز ہو جائے اور سارا عرب اس کے زیرِ نگین ہو جائے۔یہودیوں کی محلاتی سازشوں سے مسلمانوں کو جو زک پہنچی وہ ناقابلِ بیان ہے۔اسی لئے اللہ تعالی نے یہودو نصاری کی دوستی سے منع فرمایا ہے۔دولت مندی اور ثروت مندی ان کی ساری سازشوں کی بنیادہوا کرتی تھی۔وہ چونکہ معاشرے کے با اثر افراد تھے لہذا ان کیلئے لوگوں کو اپنی جانب مائل کرنا او رکسی مخصوص طبقے کے خلاف فضا سازگار بنانا انتہائی آسان ہوتا تھا ۔اسلام کے ابتدائی ایام میں ان کی سازشوں کا گڑھ مدینہ منورہ تھا ۔مدینہ منورہ میں عبداللہ بن ابی کی امارت یہودیت کے اثر کو ظاہر کرنے کیلئے کافی ہے ۔ اہلِ مکہ کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکانا ان کا شیوہ تھا۔

وہ مشرکینِ مکہ کو مدینہ منورہ کی خبریں دینے کے ساتھ ساتھ ان کی مالی امداد بھی کیا کرتے تھے تا کہ نبوت کی شمع کسی طرح سے گل کر دی جائے (نعوذ باللہ) اور یہودیت کی نسلی برتری پر کوئی آنچ نہ آسکے ۔شائدیہودی بھول چکے تھے کہ جس شمع کی حفاظت کا اعلان خود مالکِ ارض و سماء نے کیا ہو اسے کوئی کیسے گزند پہنچا سکتا ہے؟اعلانِ خداوندی ہے کہ ہم نے آپ کا ذ کر بلند کر دیا ہے۔(رفعنا لاک ذکرک ) در اصل پوری انسانیت میں سرکارِ دو عالمۖ کی نبوت کی سرفرازی کا علان تھا۔یہ اعلان کسی مخصوص وقت،گروہ،خاندان،نسل ،زبان،رنگ اور علاقہ کیلئے نہیں تھا بلکہ اس کا محور پوری انسانیت تھی۔اس میں گوروں اور کالوں کی بھی کوئی تمیز نہیں تھی۔پوری کاینات میں ہر بشر نے ایک دن اسی پیغام کا پیرو کار بننا تھا لیکن اتنی چھوٹی سی بات یہودیوں کے ذہنِ نارسا میں سما نہ سکی کہ یہ معاملہ بنو اسماعیل کا نہیں ہے بلکہ یہ معاملہ محبوبِ خدا اور خدا کے درمیان ہے۔ اور جب محبوب اور محب ایک ہو جائیں تو پھر پوری کائنات خود بخود جھک جایا کرتی ہے۔نسلی تفاخر کے زہر نے یہودیوں کو اسلام دشمنی میں اندھا کررکھا ہے لہذا ان کا ہدف مسلمان ہیں۔

اسلام نے یہودیت کے ساتھ مفاہمانہ رویہ اپنانے کی بڑی کوششیںکیں جو کہ بار آور ثابت نہ ہو سکیں کیونکہ جن کے باطن میں حباثت کا زہر بھرا ہو وہ کسی بھی رو رعائت سے راہِ راست پر نہیں آ سکتے۔کج ر وی ہمیشہ کج روی ہی رہتی ہے اور ایسی کج روی کا منطقی نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ پوری انسانیت کو ہلاکت انگیزیوں میں دھکیل دیا جاتا ہے۔یہودیوں کے مذموم مقاصد کا انجام فتح خیبر پر ہوا لیکن بد قسمتی سے یہودیوں کی سازشیں کسی نہ کسی انداز میں آج بھی جاری و ساری ہیں۔دنیا کے موجودہ نا خدائوں( امریکہ ، انگلستان،فرانس) نے یہودی آبادکاری کیلئے عربوں کے دل فلسطین کا انتخاب کیا تا کہ اسلام اور یہودیت ایک دوسرے کے آمنے سامنے رہیں ۔ ان کی سازشیں رنگ لائیں اور اسرا ئیل کے نام سے یہودی ریاست دنیا کے نقشہ پر ظہور پذیر ہوئی جس کا واحد ایجنڈا مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی تذلیل کرنا اور انھیں اپنے پنجہِ استبداد میں جکڑناہے ۔عیسائیت اور یہودیت جو کسی زمانے میں ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے آج مسلمان دشمنی میں یک جان دو قالب بنے ہو ئے ہیں۔یہودی آج بھی دولت مندی کی علامت ہیں ، وہ متمول قوم ہیں لہذا امریکہ اور یورپ ان سے دشمنی کا خطرہ مول نہیں لے سکتے ۔ دنیا کا مالی نظام اور میڈیا یہودیوں کی مٹھی میں بند ہے لہذا وہ دنیا کو اپنی انگلیوں پر نچا رہے ہیںتبھی تو امریکہ یہودیوں کی زبان بول رہاہے۔مسلم امہ کو جھکانے کیلئے اسرائیل کا قیام عالمی سازش تھی اور اس سازش کے سرغنہ امریکہ اور اہلِ یورپ تھے۔ایک صحرا نورد،بے گھر اور خانہ بدوش قوم کو بزورِ قوت ایک علاقہ اور سرزمین عطا کی گئی تا کہ مسلمان اس کے زیرِ نگین رہیں۔١٩٤٨ ہی وہ سال ہے جس میں یہ گھنائونا کھیل کھیلا گیا۔ فلسطین کے اصلی وارثوں کو بزورِ قوت بے دخل کیا گیا اور ایک ناجائز اسرائیلی بچے کی پیدائش کا اعلان کیا گیا۔،۔

اس عالمی سازش میں غیروں کے ساتھ ساتھ اپنوں کی غداریوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔فلسطین کا مسئلے پچھلی سات دہائیوں سے عالمی امن کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے لیکن اس کے باجود عالمی طاقتیں اس مسئلہ کا کوئی بھی منصفانہ حل پیش کرنے سے قاصر ہیں۔وہ جھنوں نے عالمی تنازعات کو پیدا کیا تھا خود اس تنازعہ کا حل کیسے پیش کرسکتے ہیں؟ انگلستان کی اشیر واد سے جنم لینے والے اسرائیل کی پیدائش پہلے دن سے ہی متنازعہ تھی اور سدا متنازعہ رہے گی ۔کسی کی سرزمین پر بزورِ قوت قبضہ کو کیسے جائز قرار دیا جا سکتا ہے ؟ ایک ناجائز بچہ کیسے جائز قرار پا سکتا ہے؟امریکہ،انگلستان اور فرانس کی سر پرستی اسے جائزقرار نہیں دلوا سکتی ۔ آج طاقت صہونیت کے ہاتھوں میں مرتکز ہے تو اسرائیل کے حوصلے بلند ہیں لیکن جس دن طاقت کا توازن بدلے گا تو سارا منظر بدل جائیگا ۔ اس عالمِ رنگ و بو میں کسی کی سدا بادشاہی نہیں رہی ۔کل کے حکمران آج محکوم ہیں اور ایک دن آئیگا جب آج کے حکمران محکوم ہوں گے ۔ سلطنتِ رومہ ، سلطنتِ عثمانیہ ،ساسانی ،سلجوقی ،تورانی ،سویت یونین اور ہسپانوی اقتدار قائم نہیں رہا تو امریکہ اورانگلستان کا اقتدار بھی ایک دن ہوا میں تحلیل ہو جائیگا اورجس دن ان کے دن پورے ہوگے اس دن ان کی املاک اور محلوں پر ان کے حریفوں کا قبضہ ہو جائیگا ۔ قرآن نے اس سچ کو بار بار اپنے صفحات میںدہرایا ہے لیکن زعمائے ریاست اس بات کو تسلیم نہیں کرتے۔

جب سطوتِ دائودی اور دبدبہِ سلیمانی بھی تاریخ کا حصہ بن جائے تو سمجھ لو اس کا ئینات میں کچھ بھی ہمیشہ رہنے والا نہیں ہے۔تاریخ کے پنے ایک دفعہ پھر سیاسی ابتری کی نشاندہی کرر ہے ہیں ۔یہ سچ ہے کہ غنیم کمزور ہے اور اس کرہِ ارض پر اپنے پنجے گاڑھنے والے جابر طاقت ور ہیں لہذا وہ سب پر اپنی مرضی تھوپنا چاہتے ہیں ۔وہ طاقت سے ہر معاملہ کا حل چاہتے ہیں لیکن ایسے تنازعات حل نہیں ہوا کرتے۔کمزور آوازیں بھی کبھی کبھی محیرا لعقول نتائج پیدا کر دیتی ہیں ۔ صبر، برداشت ، استقامت ،جوانمردی،بہادری ،جانبازی،قربانی اور سرفروشی ہی وہ جوہرِ حقیقی ہے جو معمولوں کے ہاتھوں شہبازوں کی موت کاباعث بنتا ہے اور یہی تاریخ کا سب سے بڑا سچ ہے۔اسرائیل اس سچ کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے تبھی تو وہ فلسطینیوں پر ظلم و جبر کے پہاٹ توڑ رہا ہے لیکن اسے ایک دن اس کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔،۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال۔۔

Share this:
Tags:
humanity muslims tariq hussain butt the world tolerance truth Wars انسانیت برداشت جنگوں دنیا سچ مسلمان
Electronic Voting Machine
Previous Post الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری پر 25 ارب روپے کی لاگت کا تخمینہ
Next Post معاشرے میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل
Depression

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close