Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سونامی ان ایکشن

June 10, 2019 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

سونامی طوفان کا نام ہے اور طوفان کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ وہ بلاامتیاز اپنے سامنے آنے والی ہر شے کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جاتا ہے۔ سونامی کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن اب کی بار اُس کا نشانہ کپتان کی تحریکِ انصاف ہے۔ ہر روز نئی نئی خبریں سننے میں آرہی ہیں۔ اِس عیدالفطر پر تو کئی وزیرشزیر سونامی کی زَد میں آ کر باہم گُتھم گُتھا ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت ہے اور خیال یہی تھا کہ اِس بار پاکستان میں ایک ہی عید ہوگی لیکن پشاور کی مسجد کے مولانا شہاب الدین پوپلزئی آڑے آگئے۔ غالباََ کے پی کے حکومت نے اُنہیں کہا ہوگا کہ اب کی بار اُن کی ہدایت پر ہی سرکاری سطح پر عید کا اعلان کیا جائے گااِس لیے عید کا چاند دیکھنے والوں کی تعداد بڑھا دیں۔ پوپلزئی صاحب نے بھی آؤ دیکھا نہ تاؤ، اکٹھی سینچری ہی مار ڈالی اور اعلان کر دیا کہ 100 سے زائد لوگ عید کا چاند دیکھ چکے اِس لیے 4 جون کو عید ہوگی۔ پوپلزئی کے اعلان کے مطابق کے پی کے حکومت نے عید کا اعلان کر دیا اور یوں پاکستان کی تاریخ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی غالب اکثریت نے 28 روزوں کے بعد ہی عید منا لی۔ شاید کپتان عوام کو ”اپنی”ریاستِ مدینہ کی ایک جھلک دکھانا چاہتے ہوں کیونکہ خیبرپخونخوا کے وزیرِاطلاعات کے مطابق عید کا اعلان وزیرِاعظم صاحب کی ایماء پر ہوا۔ سوال مگر یہ کہ کیا وزیرِاعظم صاحب نے خیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ، وزراء اور مولانا شہاب الدین پوپلزئی سے پوچھا کہ اُنہوں نے اپنی آنکھوں سے چاند دیکھا؟ کیونکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر فوادچودھری تو کہتے ہیں کہ چاند کے نظر آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اب جھوٹا کون ہے اور کس پر آرٹیکل 62-1F کا اطلاق ہونا چاہیے، اِس کا فیصلہ کپتان خود کر لیں۔

فواد چودھری نے کہا ”پیر کو چاند کا نظر آنا ممکن ہی نہیں تھا۔ پختونخوا میں عید کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی، جہالت کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ دنیا میں جھوٹ کو سرکاری سرپرستی کا تاثر گیا”۔ فوادچودھری تو پہلے ہی پانچ سال کا قمری کیلنڈر تیار کروا چکا تھا اور اُس نے رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن اور قاسم مسجد کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت بھی دی تھی کہ وہ دونوں آکر چاند کی گردش دیکھ لیں لیکن ”مفتیان” بھلا کس کی سنتے ہیں۔ فوادچودھری کے جواب میں پختونخوا کے وزیرِاطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ”مفتی فواد حکومت اور علماء کو ٹارگٹ نہ کریں بلکہ اپنے کام پر توجہ دیں، عید کا اعلان وزیرِاعظم کے مشورے سے کیا گیا”۔ شوکت یوسف زئی نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ مفتی منیب الرحمٰن رویتِ ہلال کمیٹی سے الگ ہو جائیں۔ پختونخوا میں چونکہ عید کا اعلان وزیرِاعظم کے مشورے سے کیا گیا اِس لیے مشیرِاطلاعات فردوس عاشق اعوان کا بیان تو بنتا تھا۔ اُس نے کہا ”فواد میرا بھائی ہے، وہ” نو بال” پر چھکے مارتا ہے۔ اُسے سمجھائیں گے کہ کریز کے اندر کھیلے، کریز سے باہر نکل کر چھکے نہ مارے۔ اگلے سال کوشش ہوگی ملک میں ایک عید ہو”۔ مفتی منیب الرحمٰن دور کی کوڑی لائے۔ اُنہوں نے کہا ”دو عیدیں آج کی بات نہیں، یہ سلسلہ قیامِ پاکستان سے چلا آرہا ہے۔

مجھے اِس بات پر حیرت ہوئی ہے کہ جس پارٹی کی وفاق میں حکومت ہے، وہ صوبے میں سرکاری سطح پر انحراف کر رہی ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا منفرد واقعہ ہے”۔ بجا ارشاد! لیکن اِس میں جتنا قصور حکومت کا ہے، اُتنا ہی ”مفتیان” کا بھی ہے۔ منیب الرحمٰن اور شہاب الدین، دونوں کے ساتھ ہی مفتی کا سابقہ بھی لگا ہے۔ دونوں کا تعلق پختونخوا سے ہے اور دونوں میں سے ایک یقیناََ جھوٹا بھی ہے۔ اب قوم کِس ”مفتی” کی پیروی کرے؟۔ مفتی منیب الرحمٰن چونکہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ہیں، پورے پاکستان سے مختلف مکاتیبِ فکر کے علماء رویتِ ہلال کمیٹی کے ارکان ہیں اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی محکمہ موسمیات سے ایک حد تک استفادہ بھی کرتی ہے اِسی لیے عوام کی غالب اکثریت مذہبی تہواروں کے معاملے میں رویت ہلال کمیٹی ہی کی پیروی کرتی ہے لیکن مفتی شہاب الدین پوپلزئی ہمیشہ اپنی الگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھ رہتے ہیں۔ دینی تہواروں پر قوم کو دو حصّوں میں بانٹنے جیسے قبیح فعل پر اُنہیں کِس نے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے؟۔ مفتی منیب الرحمٰن کی ”چھٹی” کروانے کی بجائے بہتر ہوگا کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا مُنہ بند کیا جائے تاکہ قوم ایک ہی عید منا سکے۔

بات ہو رہی تھی سونامی اِن ایکشن کی تو عرض ہے کہ جب وزیرِاعظم صاحب کے کنٹرول میں اُن کی اپنی حکومتیں ہی نہیں تو پھر ملک کیا خاک ترقی کرے گا۔ پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی مضبوط ترین حکومت ہے لیکن عالم یہ کہ خود حکومت ہی گروہوں میں بٹی ہوئی۔ پختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے سابق وزیرِاعلیٰ پرویز خٹک کا انتخاب کوئی اور تھا لیکن قرعہ فال نکلا محمودخاں کے حق میں۔ وزیرِاعلیٰ نے 4جون کو گورنر ہاؤس میں عید کی نماز ادا کی لیکن گورنر پختونخوا نے عید کی نماز 5 جون کو پڑھی۔ خود وزیرِاعلیٰ کے آبائی علاقے میں لوگوں نے 5 جون کو نمازِ عید ادا کی۔ یہی نہیں بلکہ پختونخوا کے کئی شہروں میں حکومتی اعلان کے برعکس 5 جون کو ہی نمازِعید ادا کی گئی۔ فوادچودھری کا پختونخوا حکومت کو جھوٹا کہنا اور دَر جوابِ آں غزل پختونخوا کے وزیرِاطلاعات شوکت یوسف زئی کا اُن پر ”مفتی فواد” جیسی طنز کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ تحریکِ انصاف کے اندر سب اچھا نہیں بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ کچھ بھی اچھا نہیں کیونکہ شاہ محمودقریشی اور جہانگیر ترین جیسے متحارب گروپ تو پہلے ہی سے موجود ہیں۔

اب یہ چھوٹے چھوٹے گروپ بھی پیدا ہو رہے ہیں جن سے تحریکِ انصاف کو ضعف تو پہنچ ہی رہا ہے، ملک وقوم کی بربادی کے قصّے بھی زباں زدِعام ہیں۔ تحریکِ انصاف کے اندر عید پر چھڑ جانے والی اِس لفظی جنگ کے بارے میں لال حویلی والا کہتا ہے ”گندے کپڑے سرِعام نہیں، گھر کے اندر دھونے چاہییں”۔ مشورہ تو اچھا ہے لیکن جب ملک کا وزیرِاعظم ہی پوری دنیا میں چور چور، ڈاکو ڈاکو کی گردان کرتا پھرے تو پھر حواری لامحالہ وہی کچھ کریں گے جو وہ کرتے چلے آرہے ہیں۔ پہلے اپوزیشن کے خلاف تیغِ آبدار فوادچودھری کے ہاتھ میں تھی، اب یہ منصب فردوس عاشق اعوان نے سنبھال لیا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ فردوس عاشق سے بہتر تو فوادچودھری ہی تھا جس کی باتوں میں کچھ ”لاجک” تو نظر آتی تھی۔ یہ محترمہ تو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے گنڈاسا ہاتھ میں لیے اپوزیشن کے شکار پر نکلی ہوں۔ اُدھر اپوزیشن بھی فردوس عاشق اعوان کی باتوں سے محظوظ ہوتی رہتی ہے۔ شرارتی رانا ثناء اللہ فیصل آبادی بار بار کہتے رہتے ہیں کہ باجی فردوس عاشق صاحبہ کم از کم وہ بسیں تو واپس کر دیں جو پیپلزپارٹی کے دَور میں گھر لے گئی تھیں۔ مشیرِ اطلاعات فردوس عاشق اعوان یوں تو وہ ہر وقت نیوزچینلز پر دکھائی دیتی رہتی ہیںلیکن اُنہوں نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ بسوں کا قصّہ کیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ وہ کسی مناسب وقت کے انتظارمیں ہوں کیونکہ قاف لیگ سے پیپلزپارٹی اور پھر پیپلزپارٹی سے تحریکِ انصاف تک اُن کا سفر ابھی تمام نہیں ہوا۔ دروغ بَرگردنِ راوی فردوس باجی نے تحریکِ انصاف میں شمولیت سے پہلے کئی بار دَرِ نوازکھٹکٹایا لیکن شنوائی نہیں ہوئی اِس لیے اُنہیں مجبوراََ تحریکِ انصاف جوائن کرنی پڑی۔

مہنگائی کا سونامی مجبوروں کو تقریباََ نگل چکا، رہی سہی کسر 11 جون کو پیش کیا جانے والا بجٹ نکال دے گا۔ اِسی لیے اپوزیشن سڑکوں پر نکلنے سے پہلے بجٹ کے انتظار میں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن تو شاید بجٹ سے پہلے ہی کھڑا ک کر دیتے کیونکہ اُنہیں بھی کپتان کی طرح جلدی ہی بہت ہوتی ہے لیکن پیپلزپارٹی اور نوازلیگ نے اُنہیں ”حلوہ” ٹھنڈا کرکے کھانے کا مشورہ دیا جسے مولانا نے طوہاََ وکرہاََ قبول کر لیا۔ سونامیوں نے سوشل میڈیا پر شور تو بہت مچایا اور حمزہ شہباز کے حوالے سے یہ طنز بھی کیا ”ابّا نَس گیا، تایا پھَس گیا” لیکن اب ”اَبّا” سونامیوں کے سینوں پر مونگ دَلنے واپس آرہا ہے۔ انتظار کریں میاں شہبازشریف اُس وقت پاکستان میں ہوںگے جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے۔ رہی ”تایا” کی بات تو عرض ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے برہان مظفروانی کی شہادت پر عمرعبداللہ نے کہا تھا ”زندہ برہان وانی سے قبر میں لیٹا برہان وانی زیادہ خطرناک ہے”۔ اِسی طرح ہم سمجھتے ہیں کہ جاتی اُمرا میں بیٹھے ”تائے” سے کوٹ لکھپت جیل میں بیٹھا ”تایا” کہیں زیادہ خطرناک ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
government khyber pakhtunkhwa pakistan Prof Riffat Mazhar tsunami ان ایکشن پاکستان حکومت سونامی
Lawyers Protest
Previous Post نئی احتجاجی تحریک
Next Post شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close