Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سونامی کی آمد آمد

November 2, 2013November 2, 2013 0 1 min read
Prof Riffat Mazhar
Imran Khan
Imran Khan

عشوہ، غمزہ، ناز، ادا، کیا ہے جو محترم عمران خاں ”کی ” سونامی میں نہیں ہے۔ وہ کبھی کبھی چلمن سے نظارہ مار کے غائب ہو جاتی ہے اور اب تو عرصۂ دراز سے اُس نے چلمن پہ آنا بھی چھوڑ دیا ہے لیکن عاشقانِ سونامی کو نوید ہو کہ اب وہ میک اپ کے بعد اپنی نوک پلک سنوار رہی ہے اور کچھ پتہ نہیں کہ کب اپنی بھرپور حشر سامانیوں کے ساتھ رقیبانِ عمران خاں پر بجلیاں گرانے آن وارد ہو۔

ہمیں سونامی سے توکچھ لینا دینا نہیں لیکن ہم ٹھہرے پاکستانی اور یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ پاکستانی تھوڑے بہت تماشبین ضرور ہوتے ہیں اِس لیے ہم بھی چاہتے ہیں کہ سونامی اپنی اولین فُرصت میںچھم چھم کرتی باہر آ جائے اور پھر ”دمادم مست قلندر۔ بھٹو مرحوم نے بہت پہلے دمادم مست قلندر کہا اور کر کے دکھایا، یہ الگ بات ہے کہ اِس ”دمادم” میں ایک کی بجائے دو پاکستان معرضِ وجود میں آ گئے اور ہم نے ”اپنے پاکستان ” میں لہک لہک کر گانا شروع کر دیا کہ ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے” لیکن اب ایسا ہوتا نظر نہیں آتا کیونکہ اب توبیچاری پیپلز پارٹی اپنے وجود کی فکر میں مبتلاہے اور”میٹھا سچ ”تو یہی ہے کہ اب صرف پارٹی ہی باقی رہ گئی ہے ”پیپلز ” تو ہوا ہو گئے۔ پیپلز پارٹی نے بلاول زرداری کے ذریعے کچھ ہلچل پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن سیاسی نو مولود ، نو وارد اور نوخیز بلاول زرداری کی معصومانہ بڑھکوں نے دمادم مست قلندر کا سا سماں پیدا کرنے کی بجائے اُلٹا اثر دکھایا اور اب پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو جوابدہی مشکل ہو رہی ہے اِس لیے اس تماش بین قوم کی ساری اُمیدیں اب سونامی ہی سے وابستہ ہیں۔

اگر سونامی کی باگ ڈور شیخ رشید احمد کے سپرد کر دی جائے تو مزہ آ جائے۔ افواہ تو یہی تھی کہ تحریکِ انصاف قومی اسمبلی میں سیّد خورشید شاہ کی جگہ شیخ رشید احمد کو قا ئدِ حزبِ اختلاف لانا چاہتی ہے۔ سید خورشید شاہ بطور قائدِ حزبِ اختلاف سجتے تو بہت ہیں لیکن اپنے قد کاٹھ کے لحاظ سے بولتے نہیں۔ دھیمے مزاج کے شاہ صاحب ہمیشہ دھیمے انداز میں ہی گفتگو کرتے ہیں جبکہ شیخ صاحب کا ”کھڑاک” تو کسی نہ کسی نیوز چینل پر ہر روز سنائی دیتا ہے۔ہم تو چاہتے تھے کہ شیخ صاحب قائدِ حزبِ اختلاف بن جائیں تاکہ قومی اسمبلی ہر روز ”کھڑکھڑاتی” رہے لیکن کسی بد باطن نے تحریکی بھائیوں کے کان میں پھونک دیا کہ پارٹی کو اب انٹرنیٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے باہر نکلنا چاہیے اور شیخ صاحب کی ”شیخیاں” چونکہ الیکٹرانک میڈیا تک محدود ہیں اِس لیے اِس ناقص تجویز سے باز رہنے میں ہی عافیت ہے۔شنید ہے کہ اکابرینِ تحریکِ انصاف نے شیخ صاحب کو قائدِ حزبِ اختلاف بنانے سے توبہ کر لی ہے اِس لیے اب ہمیں شیخ صاحب صرف نیوز چینلز پر ہی چیختے چلاتے بلکہ چنگھاڑتے نظر آئیں گے۔

مجھے سونامی کی آمد کا اندازہ محترم شاہ محمود قریشی اورخیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلیٰ محترم پرویز خٹک کے حالیہ بیانات اور الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات کا بگل بجانے سے ہوا اِس لیے میرے قارئین کو ہر گز اِس غلط فہمی میں مبتلاء نہیں ہونا چاہیے کہ میرے پاس بھی کوئی طوطا، مینا، چڑیا، کبوتر یا ”کالمی درویش” ہے۔ ویسے بھی میں نے اگر کبھی کوئی ”مخبر” رکھا تو اِن چھوٹے چھوٹے معصوم پرندوں کی بجائے کسی ہاتھی ،گینڈے کا انتخاب کروں گی تاکہ باقی لکھاریوں پر ”رُعب شُعب” قائم ہو جائے۔

شیر کا انتخاب ہر گز نہیں کروں گی کیونکہ حسد کے مارے لوگ جھٹ سے کہہ دیں گے کہ ”یہ تو نون لیگی ہے اور آجکل تو نواز لیگ کے حامی لکھاری ”ایک ڈھونڈو ، ہزار ملتے ہیں ” اور نواز لیگ کے کٹر مخالفین بھی اپنے قبلے کا رُخ نواز لیگ کی طرف موڑنے کی تگ و دَو میں ہیں اِس لیے مجھے فی الحال نواز لیگی کہلوانے کا کوئی شوق نہیں البتہ یہ وثوق سے کہہ سکتی ہوں کہ جب اپنی ”حرکتوں” کے باعث نواز لیگ حزبِ اختلاف کے بنچوں پر جا بیٹھے گی تب میرا قلم اُس کا بھرپور ساتھ دے گا۔ فی الحال تو قوم کو ”کڑوی گولی” نگلنے کی نصیحت کرنے والوں کو میری کڑوی کسیلی باتیں برداشت کرنا ہونگی۔

PTI Pakistan
PTI Pakistan

شاہ محمود قریشی صاحب فرماتے ہیں کہ تحریکِ انصاف مہنگائی اور بجلی، پٹرول اور گیس کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہے جبکہ پرویز خٹک صاحب نے تو امریکہ کے خلاف ”تقریباََ” اعلانِ جہاد ہی کر دیا ہے۔ اُنہوں نے فرمایا کہ امریکہ ڈرون حملے بند کر دے، اگر ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو ہم نیٹو کنٹینر روک دیں گے۔ یہی بات کپتان صاحب نے بھی اینکر مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے زور دے کر کہی۔ ایسی جرأتِ رندانہ صرف تحریکِ انصاف کے لوگوں میں ہی پائی جاتی ہے کیونکہ ابھی تک اُنہوں نے ”جلا وطنی” کا مزہ نہیں چکھا۔ میاں نواز شریف صاحب ایسی جرأت کا ”سواد” لے چکے ہیں ۔ہم نے گھاس کھا کر ”شب برات” پر چلانے کے لیے ایٹم بم بنایا لیکن انوکھے لاڈلے میاں نواز شریف صاحب نے امریکی صدر بل کلنٹن کی دھمکیوں کے باوجود اُسے چاغی کے پہاڑوں میں چلا کر مبارک بادیں وصول کرنا شروع کر دیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ انکل سام کے پٹھو مشرف نے اُنہیں جلا وطن کر دیا۔

طویل جلا وطنی کاٹ کر جب وہ واپس آئے تو مُسکراتے ہوئے کہا ”لوگ کہتے تھے قدم بڑھاؤ نواز شریف، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔لیکن جب میں نے قدم بڑھایا تو سبھی بھاگ گئے۔ یوں تو محتاط میاں صاحب نے بھی لندن پہنچتے ہی یہ بیان دے دیا ”ڈرون حملے ہماری خود مختاری کے خلاف ہیں جنہیں ہم کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ یہ محض سیاسی بیان ہے۔ وہ تو صرف مودبانہ گزارش ہی کر سکتے ہیں البتہ یہ بھی بڑی بات ہے کہ اُنہوں نے یہ مودبانہ گزارش بھی ایک آزاد اور خودمختار ایٹمی قوت کے وزیرِ اعظم کے طور پر اوباما کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کی۔ پریس بریفنگ میں اوباما کے بعد جب میاں صاحب کی باری آئی تو اُنہوں نے جیب سے ”بوٹی” نکال لی۔ نہیں معلوم کہ اِس ”بوٹی” کا خالق کون تھا لیکن یہ طے ہے کہ یہ بوٹی نواز، اوباما ملاقات سے پہلے تیار کی گئی جسے ”کمرۂ امتحان” میں میاں صاحب نے پڑھ ڈالا۔

میں بوٹی کے خالق کو سلامِ نیاز پیش کرتی ہوں جسے پہلے سے علم تھا کہ بارک اوباما کیا کہیں گے اور جواباََ میاں صاحب نے کیا کہنا ہے۔ خیر بات دوسری طرف نکل گئی، میں عرض کر رہی تھی کہ محترم پرویز خٹک نے جرأتِ رندانہ کا ثبوت دیتے ہوئے اِس ناتوانی میں بھی توانائی سے بھرپور آوازکے ساتھ امریکہ کو دھمکی ”کھڑکا” کر یہ ثابت کر دیا کہ جسم نہیں دل لڑتے ہیں۔اب کوئی رانا ثنا اللہ صاحب سے پوچھے کہ”تیلی پہلوان” کون ہے؟۔ پرویز خٹک یا وہ خود؟۔جب خٹک صاحب کا یہ بیان سامنے آیا تو ہمیں یقین ہو گیا کہ اِس بیان پر وائٹ ہاؤس میں ”تھَر تھَلی” مچ جائے گی اور ہو سکتا ہے کہ امریکی سفیر ہانپتے کانپتے بارگاہِ خٹک میں حاضر ہو کر معافی کے خواستگار بھی ہوں لیکن امریکی وزارتِ خارجہ کے اڑیل ”ٹٹو” نے معافی مانگنے کی بجائے یہ کہہ دیا کہ ڈرون حملے بند نہیں ہونگے ۔ہمارے نزدیک امریکی وزارتِ خارجہ کے اِس بیان کی کوئی حیثیت نہیں البتہ یہی بات اگراوباما کہے تو جانیں اور اگر اوباما نے بھی وہی کہہ دیا جو محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے تو پھر ۔۔۔ تو پھر بھی نیٹو کنٹینر تو بند نہیں ہونگے کیونکہ پرانی تنخواہ پر کام کرنا ہماری سرشت میں شامل ہے۔

نتیجہ یہ نکلا کہ اس معاملے میں تو دما دم مست قلندر کے امکانات معدوم ہیں اِس لیے محترم شاہ محمود قریشی کے دم قدم سے ہی کسی رونق کا امکان ہے یا پھر بلدیاتی انتخابات سے۔ یہ تو پتہ نہیں کہ تحریکِ انصاف احتجاجی تحریک شروع کرتی ہے کہ نہیں لیکن بلدیاتی انتخابات تو طے ہیں جن میں دمادم مست قلندر بھی ہو گا اور سونامی بھی اِدھر اُدھر بھاگتی نظر آئے گی۔ اِس لیے ہم نے ابھی سے آنے والے دنوں کی تیاری شروع کر دی ہے اور جی ہی جی میں خوش ہیں کہ ہمیں اپنے کالموں کا پیٹ بھرنے کے لیے ڈھیروں ڈھیر خوراک میسر ہو گی۔ فی الحال تو ہم اِدھر اُدھر سے خبریں پکڑ کر ہی گزارا کر رہے ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
imran khan ISRO national assembly Prof Riffat Mazhar pti PTI Pakistan tsunami آمد سونامی عمران خاں
State Bank
Previous Post سود کے خلاف تحریک
Next Post تیرا کھاواں تے تیرے گیت گاواں
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close