Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سونامی کا کمزرو ہوتا زور….؟؟؟

August 1, 2014August 1, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Karachi
Karachi

آج اپنا کالم شروع کرنے سے پہلے تذکرہ کرنا چاہوں گا عیدالفطر پر پیش آئے سانحہ کلفٹن سمیت کراچی کے دیگر مقامات ہاکس بے، سنہراپوائنٹ اور سی ویو پر نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہونے والے اپنے ان 40 سے زائد پاکستانیوں کا جو سمندر کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے اور اِس پر آشوب دنیا سے منہ موڑ کر ہم سے اچھی جگہہ پر چلے گئے ہیں یہ ٹھیک ہے کہ اِن کی ہلاکتوں میں بڑی حد تک سندھ حکومت کے ذیلی اداروں کے ذمہ داران کی بھی کوتاہیاں ہیں تو وہیں اِن مرحومین کی اپنی بھی لاپرواہی اور کسی کی نہ سننے والی ضد کو بھی مورودِ الزام ٹھیرانا درست ہو گا کہ ایسے موقعوں پر بہت سے لوگ ایساہی کرتے ہیں اور سمندر کی بے رحم لہروں کو پکڑنے کے چکر میں اِن کی آغوش میں چلے جاتے ہیں اور پھر کسی ناگہانی آفت کی نظر ہو کر اپنی موت کو خود ہی دعوت دے ڈالتے ہیں۔

جیسا کہ ایام عید پر سمندر کے نہانے والوں نے ایسا کیا ہو گااور یوں اِن کی ہلاکتوں نے سب کی عید کی خوشیاں ماند کر دیں اور شہرِ کراچی سمیت سارے ملک کی عید کی خوشیاں سوگ میں تبدیل کر دیں ایسے میں دعاہے کہ ہے کہ اللہ ہلاک ہونے والوں کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے اور اِن کی لواحقین کو صبرِ جمیل پر اجرِ عظیم دے (آمین)۔

ہاں ..! تو اب میں آتاہوں اپنے آج کے کالم کے اصل موضوع کی جانب ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان المعروف مسٹرسونامی خان نے اپنے ایک انٹرویواور عید کے روزپارٹی کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ کارکنان 14اگست کے آزادی مارچ کی بھرپور تیاریاں شروع کریں ہر صورت مارچ ہو گااور مُلک میں حقیقی تبدیلی ضرورآئے گی، 14اگست کا آزادی مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑااحتجاج ہو گااِس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم 14اگست کو بتائیں گے کہ عام انتخابات میں (ن) لیگ اور دیگر لوگوں نے کیسے دھاندلی کی ہے اور اِسی کے ساتھ ہی مسٹرسُونامی نے اپنے اِس عزم کو دُھرایاکہ اِس روزہم وہاں تب تک دھرناختم نہیں کریں گے۔

Imran Khan
Imran Khan

جب تک ہم اپنے مطالبات نہ منوالیںاپنے کارکنان سے گفتگوکے دوران عمران خان اپنے فطری انداز سے ذراجذباتی ہوئے اور اپنی اِسی حالتِ جذبات میں یہ تک کہہ گئے کہ ہمارے تمام کے تمام مطالبات جمہوری اور آئین کے عین مطابق ہیہماراکوئی ایک بھی مطالبہ اور نقطہ آئین کے باہرنہیں ہے اِن کا ساتھ میں یہ بھی کہناتھاکہ ہمارا مطالبہ مڈٹرم الیکشن کا بھی نہیں ہو گاجس کا عمران خان نے یہ جواز پیش کیا کہ مڈٹرم اِس وقت ہوتاہے جب الیکشن ٹھیک ہوں اِن کا اپنی گفتگومیں یہ بھی کہناتھاکہ جس الیکشن سے موجودہ حکومت اقتدارکی مسند پر قابض ہے اور اپنے اُلٹے سیدھے اقدامات سے مُلک اور قوم کا نقصان کر کے دیوار سے لگارہی ہے یہ توساراالیکشن ہی سراسر جعلی مینڈیٹ پر مبنی ہے، اِن کا اِس موقع پر یہ بھی کہنا تھا کہ اِس دھاندلی زدہ الیکشن پر مڈٹرم نہیں بلکہ ہم ری الیکشن کی قانونی اور آئینی بات کریں گے اور مسٹرعمران خان اپنے مخصوص انداز سے ن لیگ اوراِس کی حکومت کی موجودہ پوزیشن پر اپنے اِس الزام کو یقین کے ساتھ دُھرایاکہ ”ن لیگ ایک فاشٹ جماعت ہے جو آمرکی نرسری میں پلی ہے۔

اُنہوں نے اپنے اِس الزام کو ثابت کرنے کے لئے یہ بھی کہاکہ ”یہ اپنی اِس بات پر قائم ہیں اور یہ ثابت کریں گے کہ اِن کی جمہوریت صرف اپوزیشن میں ہی نظرآتی ہے، اُنہو ں نے کہا کہ آج ہم دھاندلی اور حکمرانوں کے رویوں کے خلاف نکل رہے ہیں تو حکمران فوج کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں..؟ کیوں کہتے پھر رہے ہیں کہ ہمیں نظر بند کر دیں گے، اِنہیں اپنی دھاندلی سے آئی حکومت کے جانے کا خوف ہے اور یہ یہی چیزچھپارہے ہیں عمران خان المعروف مسٹرسونامی نے کہاکہ یقینا 14 اگست سے (ن) لیگ کی حکومت کے خاتمے کے لئے اُلٹی گنتی شروع ہو جائے گی اور حکمرانوں کو ہرصورت گھرجاناپڑے گا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان المعروف مسٹر سُونامی خان نے اپنے کارکنان سے گفتگو کے دوران جہاں حکمران جماعت (ن)لیگ کو اپنے پروگرام اور عزائم سے آگاہ کیا تووہیں مسٹرسونامی خان یعنی کے عمران خان نے اپنے تبدیلی کے خاطر شروع کئے جانے والے آزادی مارچ کے آمنے سامنے، آگے پیچھے اور دائیں بائیں بندھ باندھنے اوراِن پر حکومت سے مذاکرات کے لئے دباؤڈالنے کے لئے متحرک جدہ اور واشنگٹن کے حکومتی یاروں کو بھی کھلے مگر انتہائی دبے ہوئے انداز سے متنبہ کرتے ہوئے خبردارکیاہے کہ جدہ اور واشنگٹن والے پاکستانی سیاست سے دور رہیں۔

12 ماہ سے کوئی بات مان نہیں رہے تھے عوامی پریشرپڑاتوسب کے ہوش ٹھکانے لگ گئے ہیں اور سب رابطے کرتے پھر رہے ہیں اُنہوں نے اپنے مخصو ص انداز سے مسکرارتے ہوئے کہاکہ اگر یہ ایساپہلے کر لیتے تو کیا کچھ نہیں ہوجاتا…؟؟اور اَب شہبازشریف بھی پیغامات بھجوا رہے ہیں مگراَب کسی بھی صورت ڈیل ہو گی اور نہ ہی ڈیل کا کوئی سوال پیدا ہو گااَب تو فیصلہ 14 اگست کے آزادی مارچ کا نتیجہ آنے پر ہی کچھ ہو گا” پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان المعروف مسٹرسونامی خان نے اپنے کارکنان سے گفتگو کے دوران اور بہت سی باتیں کیں تھیں مگر یہاں راقم الحرف نے صرف اُن ہی باتوں کا ذکر کیا ہے جنہیں عمران خان بار بار دُھراکر حکمران اور حکومت پر اپنا دباؤ بڑھائے ہوئے ہیں، یہ اِس بھی ہی قائم ہیں کہ جب تک کچھ ہونہیں جاتایہ اپنے یہی جملے جگہہ جگہہ دُھراتے رہیں گے۔اگرچہ آج اِس سے انکار نہیں ہے کہ عمران خان کے چودہ اگست کے آزادی وسونامی مارچ اور علامہ طاہر القادر ی کی انقلاب کی کال سے نوازشریف اوراِن کے ساتھی سخت دباؤ میں ہیں جیسے جیسے چودہ اگست کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے ویسے ویسے حکومت کی پریشانی بڑھتی ہی جارہی ہے،مگراِس کے باوجود بھی نوازشریف اور اِن کے ساتھی نااُمیدنہیں ہوئے ہیں ،وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان سے پوچھاہے کہ اتناکچھ کرنے کے پیچھے عمران خان اپنا اصل ایجنڈابھی تو قوم کو بتائیں یا یہ سب کچھ ہوایا خواب ہی میں کرنے کا ادارہ کئے ہوئے ہیں مگرپھربھی ایسالگتاہے کہ جیسے نوازشریف اور حکومتی اراکین کا اَبھی یہ دعویٰ ہے کہ یہ عمران خان کو بہلاپھسلاکرمسٹرسونامی خان کو ایسی لولی پاپ دے دیںگے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اپنے چودہ اگست کے آزادی و سونامی مارچ کے غبارے سے خود اپنے ہی ہاتھوں سے ہوانکال دیں گے اور یہ نہ صرف ایساکریںگے بلکہ عمران خان حکومت کے خلاف کہے ہوئے اپنے وہ سارے الفاظ بھی واپس لے لیں گے جو ایک ماہ سے یہ نوازشریف اور حکومت کے خلاف استعمال کر تے رہے ہیں کیوں کہ آج حکومتی اراکین اور وزیراعظم نوازشریف کو اِس بات کا پوراپورایقین ہے کہ یہ سب مل کر اپنی چاپلوسیوں اور بول بچن سے عمران خان سے ہونے والی چوتھی ملاقات میں عمران خان المعروف مسٹرسونامی خان کے14اگست کے سو نامی مارچ کے زورکو کمزروکرنے میں کامیاب ہوجائیںگے اور اِس طرح عمران خان کا آزادی مارچ کے لئے شروع کیاجانے والا سونامی مارچ دم توڑکر تبدیلی کے اُس اندھیرے کنوئیں کی نظرہوجائے گاجس کا کبھی بھی کوئی تذکرہ بھی نہیں کرے گا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

سب کچھ ایک خواب بن جائے گا دیکھتے ہیں کہ ایساہوتاہے جیساکہ حکومتی اراکین سوچ رہے ہیں یا ویساہوتاہے جیساکہ مسٹرسونامی چاہتے ہیں..؟۔ بہرکیف …!چودہ اگست کے آزادی مارچ کی کامیابی سے متعلق عمران خان کے بلند وبانگ دعوؤں اوراِس پر وزیراعظم نوازشریف اور حکومتی اراکین کے دباؤ میں آنے کے بعد نوازشریف کے خاص ٹاسک پر حکومتی اراکین کی عمران خان سے جاری ملاقاتوں کے سلسلے سے آئندہ دِنوں میں آنے والے نتائج پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے قبل ازوقت اِن خدشات کا اظہارکیاہے کہ ”عمران مطالبات سے پیچھے ہٹے تو تحریک انصاف ختم ہوجائے گی” شیخ رشیداحمدنے اپنے اِن خدشات کا اظہارایک ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب عمران خان اپنے چودہ اگست کے آزادی مارچ کو حتمی شکل دے چکے ہیں تووہیں حکومتی اراکین بھی عمران خان کو اِن کے راستے سے بھٹکانے اور ہٹانے کے لئے یہ راستہ دکھارہے ہیں کہ پارلیمنٹ ہی وہ واحدجگہہ ہے جہاں سے تبدیلی لائی جاسکتی ہے سوعمران خان کو بھی چاہئے کہ وہ اپنی تبدیلی کو لانے کے لئے پارلیمنٹ کا سہارالیں اور وہ اِس طرح جتنی بھی تبدیلی لاناچاہیں لاسکتے ہیں،اِس پر شیخ رشیداحمدکا یہ کہناہے کہ” عمران خان نے 14اگست کو مطالبات کی منظوری کے بغیرآزادی مارچ ختم کیا تو تحریک انصاف ختم ہوجائے گی،اِن کا کہناہے کہ تحریک انصاف پہلی مرتبہ قومی امتحان میں شریک ہوئی ہے جو بھی اپوزیشن جماعت 14اگست کے احتجاج سے پیچھے ہٹ گئی تو اِن کی سیاسی موت ہوجائے گی۔

شیخ جی نے اپنے ایک انٹریومیں یہ بھی کہادیاہے کہ نوازشریف جمہوری نہیں آمرجیسی سیاست کررہے ہیں اور عیدالضحیٰ سے پہلے قربانی ناگزیرہے،اُنہوں نے راناثناء اللہ کے استعفیٰ پر جیسے حیرانگی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ ”(ن)لیگ راناثناء اللہ خان کا صدقہ دے کراپنی حکومت نہیں بچاسکتی،اِن کا کہناہے کہ جہاں اپنے تئیں ن لیگ نے رانا کا صدقہ دیا ہے تو وہیں آج آصف علی زرداری بھی نوازحکومت کو بچانے کے لئے کوشش کر رہے ہیںاور تن من دھن سے امریکاکے ساتھ مل کراین آراُوٹولے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں مگر شیخ جی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ سب کچھ ہونے کے باوجودبھی(ن) لیگ کی حکومت کو ختم ہونے سے دنیاکی کوئی طاقت نہیں بچاسکتی ،انہوں نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت بچانے کے لئے ہر حال میں(ن) لیگ کو مُلک میں مڈٹرم انتخابات کا اعلان کرناہوگا” آج شیخ رشیداحمدنے عمران خان کو اپنے جن خدشات سے آگاہ کیا ہے کیا عمران خان اِسے سنجیدہ لیںگے…؟یا حکومتی اراکین سے ملاقات کے بعد ملنے والی لولی پاپ سے بہل جائیں گے اور اپنے سونامی اور آزادی مارچ کو سمیٹ کر ایک طرف کردیںگے اور پھر وہی کردیںگے آج جس کا اظہارعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کیا ہے…؟؟؟اَب دیکھتے ہیں کہ امتحان کی اِس کڑی گھڑی میں کون کون کس طرح اپنے اپنے مقاصد میں کامیاب ہوتاہے…؟آج اُس وقت کا انتظار آپ سب کی طرح مجھے بھی ہے …!!١١

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com
فون نمبر: 03312233463

Share this:
Tags:
Clifton government karachi places tragedy tsunami سانحہ سندھ حکومت سونامی کراچی کلفٹن مقامات
Governor Punjab Visits
Previous Post گورنر پنجاب نے شالیمار لمک روڈ لاہور میں مقیم بچوں کے ادارے چائلڈ پروڈیکشن بیورو کا دورہ کیا
Next Post ایڈ منسٹریٹر عمران اسلم کا برساتی نالوں اور نکاسی آب کے نظام کا معائنہ
Imran Aslam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close