
تیونسیا (جیوڈیسک) تیونس کے صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے نئے صدر بیجی کائد السسبی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں نئے منتخب صدر 88 سالہ بیجی کائد عیسبی نے حلف اٹھایا۔ انہوں نے ملک میں سیاسی مفاہمت کا اعلان کیا ہے۔
