تربت (جیوڈیسک) تربت کےعلاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔
فقیر محمد نامی نوجوان کی لاش تربت کےعلاقے دشت سے ملی جس کے جسم پر گولیوں کے نشان تھے۔ دشت کے رہائشی فقیر محمد کو تین روز قبل اغواء کر لیا گیا تھا۔

Start typing to search...