
کوئٹہ (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق، خفیہ اطلاع پر کیچ کے علاقے درہچکو میں کارروائی کی گئی،۔
کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگرد مارے گئے، ایف سی نے بھاری مقدار میں جدید ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔
