تربت (جیوڈیسک) تربت میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اسکول ٹیچرسمیت 2 افرادجاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Start typing to search...