تربت(جیوڈیسک) تربت کے علاقے مندمیں مین ن لیگ کے امیدوار اکبر آسکانی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
جس کے نتیجے میں ان کا محافظ جاں بحق، جبکہ دو لیویز اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ اکبر آسکانی اس حملہ میں محفوظ رہے۔

Start typing to search...