انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں ہزاروں خواتین نے زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی طالبہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے شدید احتجاج کیا۔
پولیس نے 5 خواتین کو گرفتار کر لیا۔ احتجاج میں ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔

Start typing to search...