
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں سلاوان اور سیزر میں کرفیو کے دوران جھڑپیں اور کریک ڈائون ہوا، ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کے ہمراہ سکیورٹی فورسز نے چھاپے مارے، 8 کرد باغی ہلاک ہوگئے۔
عراق میں داعش کے حملے سے 4 ترک فوجی زخمی: امریکہ کا ترکی کے اڈے سے12طیارے واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔
