
ترکی (جیوڈیسک) ترکی تیسری جوہری تنصیب کے لیے چین سے تعاون کر رہا ہے۔
وزیر توانائی و قدرتی وسائل برات البائراک نے گزشتہ جون میں چین کے ساتھ تعاون کا سمجھوتہ کیا تھا جسے ترک اسمبلی سے بھی منظوری مل گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ چین کے تعاون سے یہ تنصیب اینے ادا میں قائم ہوگی جس کے لیے ترک ماہرین چین میں تربیت حاصل کریں گے۔
