Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترک و کرد محاذ آرائی سے داعش کے پھیلنے کے خدشات؟

October 21, 2019 0 1 min read
Turkey Operation Peace Spring
Turkey Operation Peace Spring
Turkey Operation Peace Spring

تحریر : قادر خان یوسف زئی

ترکی نے شمال شام میں ’آپریشن پیس اسپرنگ‘ کے نام سے ترک و شامی سرحد پر اپنے اہداف حاصل کررہی ہے۔ ایس ڈی ایف (شامی ڈیموکریٹک فورسز) کی مزاحمت اور امریکا کی دھمکی کو ترکی کو روک نہ سکیں۔ گوکہ ایس ڈی ایف، داعش کے خلاف امریکا کی حلیف جماعت ہے لیکن موجودہ صورتحال میں پہلے امریکی صدر دونوں جانب سے جنگ بندی کرانے کی کسی قسم کی موثر کوشش کرتے نظر نہیں آئے بلکہ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت نہیں کرپارہے تو ان حالات میں ہم اپنے فوجیوں کو ترکی اور شام میں 50 برس مزید نہیں رکھ سکتے۔

انہوں نے شام میں امریکی مداخلت کی غلطی کو تسلیم کیا اور توقع ظاہر کی کہ YPG/PKK ترکی سرحدوں سے پیچھے ہٹ جائے گی اور ترکی کو سرحدیں حوالے کردی گی۔انہوں نے کہا ہے کہ ” میرا فیصلہ جو بھی ہو میڈیا کا ہدف بنے گا۔ امریکا و ترکی دوران عارضی جنگ بندی کا معاہدہ ہوچکا ہے لیکن ترکی ورزات دفاع کے مطابق 20سے زائد مرتبہ کرد ملیشیا جنگ بندی کی خلاف ورزی کرچکی ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ YPG/PKK بھی علاقے سے پیچھے ہٹ جائے گی۔ کیونکہ جنگی طیارے کے بغیر جنگی طیارے والی طاقت کو شکست دینا بہت مشکل ہے”۔ سینئر ترک سیکیورٹی اہلکار ترک وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ چشمہ امن کاروائی کے دائرہ کار میں شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے کے علاقے راس العین کے رہائشی علاقے کا کنٹرول ترک دستوں کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔

ترک وزارتِ دفاع کے مطابق ترک فوجیوں نے راس العین میں مخالفین کے اہداف کو توپ کے گولوں اور ایف۔ 16 طیاروں کی بمباری سے تباہ کر دیا ہے۔نیز خشکی سے کمانڈوز کے ہمراہ شامی نیشنل فورسسز قدم بہ قدم پیش رفت حاصل کر رہی ہیں۔اولین طور پر رسول العین اور تل ابیض کے درمیانی علاقے میں واقع 14 دیہاتوں پر شامی نیشنل فورس نے قبضہ کرلیا ہے۔ راس العین میں گھمسان کی جھڑپیں ہوئیں، اولین طور پر تحصیل کے صنعتی علاقوں میں دہشت گردوں کا صفایا کیا گیا، بعد ازاں شامی نیشنل فورسسز نے شہر کے مرکزی علاقے کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ترک وزارتِ دفاع کے مطابق وہاں پر نصب دہشت گرد تنظیم کے جھنڈوں کو اتار دیا گیا۔ جب کہ شامی نیشنل فورس نے علاقے میں چھان بین کا کام شروع کر دیا ہے۔ترک وزارت دفاع نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ”کاروائی کے دائرہ کار میں راس العین کے رہائشی علاقوں کا کنٹرول ترک اور نیشنل شامی فورس کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔

”جبکہ اطلاعا ت کے مطابق شام کے شمال مشرق میں کرد زیرقیادت انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ لڑائی سے اب تک قریب دو لاکھ افراد نے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے، جبکہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق، ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے راس العین اور تل ابیض شہر کو چھوڑ دیا ہے۔ بعض امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ترکی کی دخل اندازی اپنے نیٹو اتحادی کے ساتھ تعلقات میں ”بہت بڑا نقصان” پہنچا رہی ہے۔ نیٹو کے دوسرے اتحادی جرمنی اور فرانس نے ترکی کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ترکی کو ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی عائد کررہے ہیں۔عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس قاہرہ میں ہوا اور اس میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکی کی فوجی کارروائی سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا گیا۔

عرب لیگ تنظیم کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں ترکی کی شام میں فوجی کارروائی کو ایک عرب ریاست کی سرزمین پر چڑھائی اور اس کی خودمختاری کے خلاف جارحیت قرار دے کر مذمت کی گئی۔ ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان حامی آق سوئے نے عرب لیگ اجلاس میں ترکی آپریشن پر اعلامیہ جاری کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عرب لیگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ”عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کو عرب دنیا اور عرب عوام کی آواز بننا چاہیے لیکن ان کا شامی عربوں کے حق حقوق کا دفاع کرنے کی بجائے شام میں عربوں کے خلاف کئے جانے والے جرائم کا سبب بننا اور عربوں کے وطن کے حصے بخرے کرنے میں مصروف دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنا عبرتناک پہلو ہے“۔انہوں نے کہا ہے کہ”بیت المقدس سمیت مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے جغرافیہ میں لاکھوں انسانوں کو متاثر کرنے والے غیر مشروع اقدامات اور مظالم کے مقابل چُپ سادھنے والے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل شام کی زمینی سا لمیت کی دشمن ایک دہشت گرد تنظیم کی بجائے ترکی پر قابض قوت ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ اور یہ چیز اس دہشت گرد تنظیم کے جرائم میں حصے دار بننے اور عرب دنیا کی توہین کرنے کے مترادف ہے“۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھی ترک صدر طیب اردوان سے اس حملے کے بارے میں اپنی ”شدید تشویش” کا اظہار کیا۔صدر اردوان نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے ساتھ ٹیلی فون پربات کی، انہوں نے بورس جانسن کو، 9 اکتوبر کو شام میں دریائے فرات کے مشرق میں شروع کئے گئے، چشمہ امن آپریشن کے مقاصد سے آگاہ کیا۔صدر اردوان نے کہا ہے کہ”شام کے شمال سے دہشت گرد تنظیموں PKK/YPGاور داعش کا خطرہ مکمل طور پر ختم ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔ اس طرح شامی مہاجرین کی رضا کارانہ اور محفوظ شکل میں اپنے گھروں کو واپسی ممکن ہو سکے گی“۔

ترکی کے اس حملے سے عام شہریوں کے بڑے پیمانے پر بے گھر ہونے اورداعش عسکریت پسندوں کے شام سے جنگجو گروپ کی بغاوت کی بحالی کا باعث بنے ہوئے کرد جیلوں سے فرار ہونے کے امکان پر بین الاقوامی خطرہ بڑھ گیا ہے۔ترکی کی جانب سے شمالی شا م میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن پرامریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے سخت مخالفانہ رویہ اختیار کیاہوا ہے، اس کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتَن یاہونے بھی ترکی آپریشن کو ڈراؤنا خواب قرار دیتے ہوئے مخالفت شروع کردی ہے۔‘ امن چشمہ آپریشن‘ کے حوالے سے ترکی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کو بھی گرفتار رکھے گا جو الھول کیمپ شام کے شمال مشرقی علاقے میں بے گھر ہونے والے افراد کے لیے قائم کیا گیا تھا اور یہ امریکا کی حمایت یافتہ شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کی شہری انتظامیہ کے زیراہتمام ہے۔

شمالی شام پر ترکی افواج کے حملے کے بعدایسی جیلوں سے کئی خاندانوں کو فرار کرانے اور ہونے کی اطلاعات آنا شروع ہوگئی ہیں۔اس وقت صرف الھول کیمپ میں ستر ہزار سے زائد سخت گیر داعش کے خاندان و حامی انتہائی تکلیف دہ زندگی بسر کررہے ہیں۔ ان میں زیادہ تر عراق، شام اور یورپ سمیت کئی دیگر ممالک سے شام کی خانہ جنگی میں شریک داعش جنگجوؤں سے شادیوں کے بعد رہنے والے اور حمایت کرنے والے شامل ہیں۔ترک امن چشمہ آپریشن کے بعد (ایس ڈی ایف) نے داعش کے خاندانوں کو واپس اُن کے ممالک بھیجنے کی دہمکیاں بھی دے رہے ہیں۔روس، قزاقستان، ازبکستان، تاجکستان اور کوسوو نے دولتِ اسلامیہ جنگجوؤں کے ساتھ شام جا کر لڑنے والے اپنے شہریوں کو واپس لینے کا عندیہ دیا تھا لیکن مغرب سمیت بیشتر ممالک کی پالیسی یہ ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو شامی قید خانوں اور کیمپوں ہی میں رکھیں ان ملکوں کے علاوہ جن کا پہلے ذکر کیا جا چکا ہے دولتِ اسلامیہ کے پکڑے جانے والے ہزاروں جنگجو ایسے بھی ہیں جن کا تعلق مختلف اسلامی ملکوں مصر، تیونس،یمن اورعراق سے ہے۔

دولتِ اسلامیہ میں بہت سے مقامی شامی شہری بھی شامل تھے۔واضح رہے کہ الھول کیمپ کے علاوہ دو مزید کیمپوں میں ہزاروں کی تعداد میں داعش کے گرفتار خاندان آباد ہیں جو واپس اپنے ملک جانا بھی چاہتے ہیں لیکن انہیں مغربی ممالک قبول کرنے کو تیار نہیں۔ امریکی صدر نے ترکی کو دہمکی میں یہ بھی باور کرایا ہے کہ انہیں داعش کو بھی قابو میں رکھنا ہوگا۔ لیکن ترکی حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جس طرح (ایس ڈی ایف) کو شکست کا سامنا ہے۔ روس سمیت کئی اہم ممالک نے ان خدشات کیا ہے کہ گرفتار دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کی بڑی تعداد کیمپوں سے فرار ہو سکتی ہے۔ ترکی لاکھوں مہاجرین کے لئے سیف زون بنانے کے لئے کرد ملیشیاؤں کے خلاف سخت گیر کاروائی تو شروع کرچکا ہے لیکن جہاں مہاجرین کے لئے ترکی آپریشن طویل ہوسکتا تو تو دوسری جانب دولت اسلامیہ کے حامیوں کی بڑی تعداد کے فرار ہونے کے خدشے نے سوالیہ نشان کھڑے کردیئے ہیں۔ جو دوبارہ شام، عراق، افغانستان سمیت کئی ممالک میں دوبارہ جمع ہوسکتے ہیں۔بالخصوص اس وقت افغانستان داعش کے مفرور وں کے لئے ایک آئیڈیل”سرزمین“تصور کی جاتی ہے۔

تھنک ٹینک اینڈ سٹریٹیجک ریسرچ فورموں میں سے اسلام و عرب سول سوسائٹی کی نمائندگی کرنے والے 103 مفکر، سفارتکار اور اکیڈمیشنز نے چشمہ امن آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ان افراد نے اقوام متحدہ کے نام پر چشمہ امن کاروائی کی واضح طور پر حمایت کرنے والا ایک ڈیکلریشن جاری کیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ ”ترکی کی یہ عسکری کاروائی شام کے شمالی علاقہ جات میں سلامتی کے ماحول کی بحالی کا مقصد رکھتی ہے، علاقے میں داعش اور شامی عوام کے قدرتی مرکب ہونے والے کردوں کی نمائندگی کرنے کے دعوے کرنے والی مسلح دہشت گرد تنظیم شام، ترکی اور پوری دنیا کے لیے خطرہ تشکیل دیتی ہے۔یہ مسلح دہشت گرد گروہ تمام تر عالمی قوانین کے برخلاف انسان سوز جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، مسلم امہ اور عرب برادری کی روشن خیال شخصیات ترکی کی اس کاروائی میں اس کے شانہ بشانہ ہے“۔ترکی حکومت کو جہاں عسکری کاروائی پر حمایت مل رہی ہے تو دوسری جانب سخت ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے۔ خاص طور پر کرد جیلوں میں موجود داعش کے ہزاروں شدت پسندوں پر ایس ڈی ایف کی گرفت کمزور ہونے کے خدشات ترکی پر ذمے داری بڑھا رہے ہیں کہ داعش جسے شام و عراق میں شکست دی جا چکی ہے، کہیں دوبارہ اٹھ کھڑے نہ ہوں۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
america ISIS Media Operation soldiers Turkey آپریشن امریکا ترکی داعش فوجیوں میڈیا
Raja Farooq Haider
Previous Post وزیراعظم آزاد کشمیر نے ٹریننگ کیمپ تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا
Next Post ریاست مدینہ
Imran Khan Change

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close