Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا واقعی ترکی کی جانب سے رُوسی طیارہ مارگرنا تیسری عالمی جنگ کی ابتدا ہوگی

November 26, 2015November 26, 2015 0 1 min read
World War
World War
World War

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
اُدھر فرانس میں 14/11 کو مختلف مقامات پر داعش کے ہونے والے حملوں کے تعد تو ایسا لگنے لگا ہے کہ جیسے چند طاقتور ترین ممالک نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ میں جھونکنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور گزشتہ دِنوں تُرکی کی جانب سے فضائی اور زمینی حدود کی کھلم کھلا روسی جنگی جہاز کی خلاف ورزی پر مارگرائے جانے کے بعد تو اَب یقینی طور پر ایسا نظرآ رہاہے کہ جیسے دنیا بہت جلد تیسری عالمی جنگ کی صورت میں آگ و خون کی وادی میں بدلنے والی ہے ۔

اگرچہ تُرکی کا اپنی فضائی اور زمینی حدود کی خلا ف ورزی کرنے پرروسی جنگی جہاز کو مارگرائے جانے پر واہ شگاف انداز سے یہ کہنا ہے کہ اِس نے اپنی فضائی حدود کی کھلی خلاف ورزی کرنے پر رُوسی جنگی طیارہ علی الاعلان مارگرایا ہے اِس بنیادی موقف پر قائم تُرک وزیراعظم داو¿د اوغلو نے اپنا سینہ ٹھونکتے ہوئے دنیا کو کھلے لفظوں میں باور کرایا ہے کہ تُرکی سرحدوں کی کھلی خلاف ورزی کرتے روسی جنگی جہاز کو مار گرانے کا مقصد اپنا دفاع کرناہے اور اگر اِس کے باوجود کسی بھی ملک کی جانب سے ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی کی گئی تو اِس کا بھی ایسا ہی حشر کیا جائے گا جیسا کہ روسی جنگی جہاز کا کیاگیاہے جیسے داو¿داوغلو نے روس سمیت دنیا کو خبردار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ جو بھی کسی بھی بہانے ہماری فضائی حدود یا زمینی سرحدوں کی خلاف ورزی کرے اِس کے خلاف اقدام کرنا ہماری قومی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔

اور اِسی طرح تُرک فوج کے اِس محب وطن اقدام پر تُرک وزیراعظم داو¿د اوغلو نے دنیا کے سامنے اپنے اِس دفاعی اقدام کی صفائی پیش کرتے ہوئے یہ بات بھی واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ اِن کی اطلاعات کے مطابق تُرک فوج نے روسی جنگی جہاز کو نشانہ بنانے اور مارگرانے سے قبل طیارے کو 5منٹ میں10بارمتنبہ کیاگیااور فضائی حدود سے باہر نہ جانے پر دوایف 16طیاروں نے اِسے اپنے مُلکی دفاع کو مقدم جان کر تُرنت مارگرایا،یہ تُرک حکومت اور تُرک فوج کا ایک ایسا احسن اقدام ہے جس پر تُرک حکومت اور تُرک فوج مبارکباد کے مستحق ہے اور تُرک فوج کے اِس قابلِ تسائش اور لائقِ احترام کارنامے پر تُرک حکومت اور تُرک عوام اپنی تُرک فوج کو سلام پیش کرتی ہے۔

Russia's Su-24 - Aircraft
Russia’s Su-24 – Aircraft

جبکہ ویڈیوفوٹیج میں روس کے ایس یو 24- طیارے کا مبلہ شام کے
سرحدی صوبے لاذقیہ کی حدوس میں گرتااور دوروسی پائلٹس کو پراشوٹ کی مدد سے اُتر دیکھا گیاہے بچ جانے والے روسی پائلٹس کا اپنی حکومت اور عالمی میڈیا سے رابطہ کرنے کے بعد یہ موقف سامنے آیا ہے کہ تُرک فوج کی جانب سے ہمیں کسی قسم کی کوئی وارننگ نہیں دی گئی اور ہمیں بغیر کسی پیشگی اطلاع کے نشانہ بنایا گیا اور روسی پائلٹس نے تُرک حکومت اور تُرک فوج کے اِس موقف کو جھٹلادیاکہ ” تُرک فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اِنہیں مارگرانے سے قبل 5 منٹ میں 10بارمتنبہ کیا گیا تھا۔

“ اور اِسی طرح روسی صدرولادیمر پیوٹن نے بھی اپنے جہاز کو مارگرائے جانے پرشدید رردِ عمل کا اظہار کیااور تُرک حکومت کو بھی خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ ”تُرکی کو سنگین نتائج بھکتنے ہوں گے اِن کا کہا ہے کہ دہشت گردوں کی حامیوں اور داعش سے تیل خرید کر اِن کی مالی معاونت کرنے والوں نے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اِس کے علاوہ اُنہوں نے کہا ہے کہ روسی جنگی جہاز کو تُرک ایف سولہ طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں نشانہ بنایا اور اِس سے تو تُرکی کو کوئی خطرہ نہیںتھا جبکہ ابھی تک تُرک فوج کی جانب سے روسی مارگرائے جانے والے جنگی طیارے کے بچ جانے والے جنگی پائلٹ کے بیان پر تُرک حکومت اور تُرک فوج کی طرف سے کوئی ایسا بیان نہیں آیا ہے جس سے یہ ثابت ہو کہ روسی پائلٹ کا بیان صحیح ہے کہ غلط ہے۔

بہر حال ..!! اِس دنیا کو اِس اہم واقعِ کے رونما ہونے اور تُرکی کی جانب سے اپنی فضائی اور زمینی حدود کی کھلی خلاف ورزی پر روسی جنگی طیارہ مارگرانے کے عمل سے روس اور تُرکی کے درمیان حالیہ جاری کشیدگی سے یہ انداز نہیں ہورہاہے کہ تُرکی کی جانب سے رُوسی جنگی طیارہ مارگرنے کا اقدام تیسری عالمی جنگ کے بند تابوت کو کھولنے کی ابتداءتو نہیں ہے..؟؟

Turkey And Russia
Turkey And Russia

آج اگر تُرک اور روس کے درمیان جاری یہ کشیدگی یوں ہی جاری رہی تو کیا واقعی دنیا عنقریب تیسری عالمی جنگ کے منہ میں جانے والی ہے اور جلد ایک ایسا گھناو¿نا اور شیطانی عمل دنیا میں شروع ہونے والاہے جس میں شر کی ساری طاقتیں ایک طرف ہوکر خیراور امن کی متلاشی دنیا کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیں گے اور اِس شیطانی جنگ سے جو بچ نکلے گا وہی دنیا پر اقتدار کا شہنشاہ بن جائے گا اور دنیا کی سرحدیں اِس کے زیرپا ہوںگیں مگر اَب دیکھنا یہ ہے کہ اَب لگتایہ ہے کہ عالمی سازشوں کے مطابق تُرک اور روس جو تیسری عالمی جنگ کی ابتداءکرنے والے ہیں۔

عالمی سازشوں کا نشانہ بن کر یہ دونوں ممالک تیسری عالمی جنگ کو ہوادینے کے لئے کس حد تک جائیں گے …؟؟ یا عالمی سازش کا نوالہ بن کر دنیا کو تیسری عالمی جنگ میں جھونکنے سے پہلے یہ دونوں ( تُرکی اور روس) ممالک ہوش کے ناخن لے کر سنبھال جاتے ہیں اور دنیا کو تیسری عالمی جنگ میں بھسم کردینے والے سازشی عناصرکے چہروں پر سیاہی مل دیتے ہیں اور اِس کی ساری سازش کوبے نقاب کرکے سازشی عناصر کو دھول چاٹنے پر مجبور کردیتے ہیں ۔

جبکہ اُدھر14/11 کوفرانس میںداعش کے ہونے والے سات حملوں کا جواب لینے والے روس کا جی20ممالک کے سامنے کیا مقام ہے ..؟؟اور موجودہ حالات میں بھی جی20ممالک روس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں..؟؟ اور اِن کے سب کے نزدیک روس کی کیااور کتنی اہمیت ہے ..؟؟آج دنیا اِس کا اندازہ اِس بات سے بخوبی لگاسکتی ہے کہ ماسکوسے آنے والی ایک خبرکے مطابق جی 20 مغربی ممالک جن میں امریکا، جرمنی، برطانیہ،اٹلی اور خاص طور پر فرانس بھی شامل ہے پچھلے دِنوں اِن ممالک کے ایک اہم ترین اجلاس میں مغربی ممالک نے روس پر عائد پابندیوں کی معیاد میں مزید6ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیاہے۔

France
France

جبکہ اِس حوالے سے فرانسیسی رہنماو¿ں نے تو حد ہی کردی ہے اِنہوں نے اپنے ساتھی
ممالک کے روس سے متعلق چھ ماہ مزید پابندی کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے جس انداز سے دوقدم آگے بڑھ کر حمایت کا اعلان کیاہے اِس پرتو اکثر جی 20 ممالک خود بھی حیران ہیں کہ فرانس پر ہونے والے حملے کا بدلہ لینے کے لئے اول وقت میں فرنٹ لائن کا کردا اداکرنے والے روس پر پابندی کی حمایت فرانس بھی کررہاہے ۔

جبکہ یہی وہ روس ہے جو کہ آج 14/11 کو فرانس پر داعش کے ہونے والے حملوں کا بدلہ لینے کے لئے عملی طور پر اپنا کردار اداکررہاہے اِس روس پر مزید چھ ماہ کی پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کی توثیق فرانس کررہاہے تعجب ہے جی یہ وہی روس ہے آج جس نے داعش جیسے فتنے کا سر کچلنے کا ٹھیکہ لے رکھاہے اور یہی وہ روس ہے جس نے تُرکی میں داعش پر حملے کی غرض سے جانے والے اپنے جنگی جہاز کو بھی تُرک فوج کے گولوں اور مارٹن میزائلوں کا نشانہ بنا کر تباہ کرایاہے اور اپنے دوپائلٹس کوبھی قید کروادیاہے ۔

آج فرانس کا داعش سے بدلہ لینے کے لئے نکلنے والے اتناکچھ کرکے بھی روس کا خود فرانسیسیوں اور دنیا کے جی20ممالک کی نظرمیں یہ مقام ہے دنیا نے دیکھ بھی لیا ہے اور سمجھ بھی لیا ہے مگر شائد روس کو یہ انداز نہیں ہوپایا ہے کہ جی20ممالک کے نزدیک اِس کا کیا مقام ہے اور یہ کس طرح اِن کے اشارے پر لٹوکی طرح ناچ رہاہے مگر پھر بھی اِس کی اہمیت جی ٹوئنٹی ممالک کی نظرمیں صفرہے ۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Aircraft Death first pakistan russia Turkey war ابتدا ترکی جانب روسی طیارہ عالمی جنگ مار
Public Issues
Previous Post جویا جویاں
Next Post میدان بھی کھلا ہے اور مقابلہ بھی سخت ہے
Book Launching Ceremony

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close