Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیکھنے کی ضرورت ہے

December 28, 2013 0 1 min read
Farrukh Shahbaz Warraich
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ترکی یورپ اور ایشیا ء کے اتصال پر واقع ہے ترکی کی کل آبادی میں سے 80% ترک 17 فیصد کرداور تین فیصد کا تعلق دیگر نسلوں سے ہے۔ یہاں پر سب سے زیادہ ترک زبان بولی جاتی ہے اس کے بعد کرد،عربی و دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ترکی کی سرحدیںآٹھ ممالک سے ملتی ہیں۔ ترکی اپنے رقبے کے اعتبار سے دنیا کا سینتسواں بڑا ملک ہے۔چند دن پہلے ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان پاکستان تشریف لائے انہوں نے وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی وزیراعظم نے ترک وزیر اعظم طیب اردگان کے اعزاز میں رائے ونڈمیں ظہرانہ بھی دیا۔ترک وزیر اعظم نے شام کوایچی سن کالج کے ثقافتی شو میں شرکت بھی کی اس موقع پر ترک وزیراعظم کو عربی النسل گھوڑا تحفے کے طور پر دیا گیا۔وزیر اعظم ترکی پاکستان آئے انھوں نے زیادہ تر قیام لاہور میں ہی کیا لاہور میں انھوں نے بزنس فورم سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے کہا ”پاکستان کے سا تھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا پرتپاک خیر مقدم پر وزیراعظم نواز شریف کے شکر گزار ہیں۔ ترکی اور پاکستان کے عوام آپس میں بھائی بھائی ہیں، پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں،ترک عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں،ترکی کے تاجروں کی حوصلہ افزئی کرنے پر پاکستانی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کو مواقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں ،پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ سیاحت میں و دیگر شعبوںمیںتعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ترک وزیراعظم کے اس دورے میںوفود کے درمیان بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے پر باہمی اتفاق ہواہے۔

پاکستان میں تاحال سینکڑوں منصوبے ترکی حکومت اور ترک نجی کمپنیوں کے تعاون کے باعث کام کر رہے ہیں لاہور میں قائم پاک ترک سکول ،پاک ترک دوستی کا واضح ثبوت ہے۔ترکی نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے چاہے وہ 2005 کا زلزلہ ہو یا وطن عزیز میں آنے والے سیلاب ترکی نے بڑھ چڑھ کر پاکستاں کی مدد کی ہے ۔ترکی نے حال ہی میں پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کے بڑے منصوبے شروع کئے ہیں جن میں لاہور شہر کی صفائی اور ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے بسوں کی فراہمی شامل ہے جس سے یقینا دونوں ممالک کو فائدہ بھی پہنچ رہا ہے اوراس طرح سے تعلقات بھی مضبوط ہوں گے۔

ترکی نے اپنے مسائل پر بڑی تیزی سے قابو پایا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں آج ترکی کا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے آج کا ترکی تیزی سے ترقی کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے آج کا ترکی بہت ترقی یافتہ ہے آپ نوے کی دہائی پر نظر ڈالئے ترکی میں جرائم کا بازار گرم تھا،منشیات کا دھندا اپنے عروج پر تھا یہاں مہنگائی بھی تھی ،بد امنی نے بھی ڈیرے ڈال رکھے تھے اور دہشتگردی کاسیلاب بھی پورے ملک میں پھیل چکا تھا۔ٹھیک بیس سال بعد ترک قوم اپنی محنت کے بل بوتے پر ترقی یافتہ اقوام کی صف کھڑی ہے ترکوںنے تاریخ سے سبق سیکھا اور آگے بڑھتے گئے ۔ترکی ان سالوں میں اتنی بڑی معاشی اور صنعتی طاقت بن چکا ہے جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔اس بات میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ترکی عالم اسلام میں رول ماڈل کی حیثیت حاصل کر رہاہے۔لیکن ترکی کا اسلام اعتدال پسند شمار کیا جارہا ہے ترکی ایشیا کو یورپ سے ملانے والی سرنگ بھی بنا رہا ہے ترکی میں باسفورس میں زیر آب سرنگ بنائی گئی ہے جو کہ استنبول کے ایشیائی اور یورپی ساحل کو ریل کے ذریعے ملا رہی ہے۔

Turkey Flag
Turkey Flag

اسی ترکی میں استنبول کی تاریخی مسجد سلطان احمد کا موذن احمت توزر جو پانچ وقت نماز کی امامت بھی کرواتا ہے اور اپنا موسیقی کا بینڈ بھی چلاتا ہے یہاں عشق ممنوع جیسے ڈرامے بھی بن رہے ہیں جن کے موضوعات اور دکھائے جانے والے سین پاکستان میں مقبول عام ہونے کے ساتھ متنازع بھی ہیں۔ترکی میں حلال سیکس شاپ بھی کھل چکی ہے۔ ترکی میں جنس پر گفتگو ناپسندیدہ تصور کی جاتی تھی لیکن آج ترکی کے ساحلوں پر یورپ کا ماحول بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔ ترکی میں بارز بھی چل رہے ہیں اسی ترکی میں مساجدبھی ہیں ۔ترکی اسرائیل کے لئے بھی اپنے دروازے کھول رہا ہے۔ ترکی میں ماڈرن کلچر بھی نظر آتا ہے یہاں خاتون اول سکارف بھی اوڑھتی ہیں۔ترکی میںکمال اتاترک کے دور میں سکارف پہننے پر پابندی تھی اب یہ پابندی ختم کی جا چکی ہے ماضی میں بلنت ایجوت کے دور میں رفاہ پارٹی کی ایک رکن مروہ کاواک چی کو صرف اس لئے حلف لینے سے روک دیا گیا تھا کہ وہ سکارف پہنتی ہے لیکن طیب اردگان کہہ چکے ہیں کہ وہ آنے والے انتخابات میں سکارف پہننے والی خواتین کو اپنی پارٹی سے انتخابات میں حصہ لینے کا موقع فراہم کریں گے۔جن خواتین پر صرف اکارف اوڑھنے کی وجہ سے ملازمتوں کے دروازے بند کر دئے جاتے تھے طیب اردگان نے آکر انہیں ملازمتیں بھی دی ہیں۔

ترکی میں کسی کی مذہبی سوچ یا اس کے نظریات کی بناء پر نظر انداز نہیں کیا جاتا بلکہ سب کو مساوی حقوق حاصل ہیں یہاں سرکاری اداروں میں خواتین سکرٹ پہنے بھی نظر آتی ہیں اور اسکارف بھی اوڑھتی ہیں۔آج سپر پاور امریکہ کی آنکھوں میں ترکی کھٹک رہا ہے امریکہ ابھرتے ہوئے ترکی اور اسلامی ممالک کیلئے رول ماڈل بننے پر پریشان ہے دوسری جانب ترکی مشرق وسطی میں قائدانہ کردار ادا کرنے جا رہا ہے جو امریکیوں کے اور بھی پریشان کن صورتحال ہے ۔ ترکی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے ترکی پاکستان کی بہبود کے لئے نئے منصوبے لارہا ہے جس سے پاکستان مستفید بھی ہو رہا ہے۔

ترکی کے ساتھ ہمارے محبت بھرے جذبات کی وجہ صدیوں پرانا تعلق ہے جس کا یہ تسلسل آج بھی جاری ہے۔آج آپ ترکی کی ترقی کو بغور دیکھیے آج کے ترقی یافتہ ترکی کی طرف پورے دنیا دیکھ رہی ہے۔ ضرورت ہے اپنے بہترین تعلقات کی بناء پر ترکی کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کا سلسلہ آگے بڑھائیں۔ترک تاجروں کو سازگار ماحول فراہم کیجیے ہمیں معاشی احیا کو اپنی پہلی ترجیحات میں شامل کرنا ہو گا ہمیں اب بیرونی قرضوں پر انحصار بھی کم کرنا ہو گا۔ ٹھوس منصوبہ بندی کے ساتھ اور درست پالیسیوں کو اپنا کر ہی معاشی استحکام آئے گا تو اور ہم ترقی کی جانب قدم بڑھا سکیں گے۔ہمیں اس کٹھن سفر کے لئے اپنی صحیح سمت کا تعین کرنا ہوگا۔جن قوموں میں سیکھنے کا عمل ختم ہو جائے وہ زیادہ دیر تک اپنا وجود قائم نہیں رکھ پاتیں آپ کو نہیں لگتا ہمیں ترکی سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔

Farrukh Shahbaz Warraich
Farrukh Shahbaz Warraich

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ
farrukhshahbaz03@gmail.com

Share this:
Tags:
learning Nawaz Sharif Prime Minister required Turkey ترکی سیکھنے ضرورت نواز شریف وزیراعظم
Arms Ammunition Recovered
Previous Post ایف سی کا سرچ آپریشن، بلوچستان کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بارود برآمد
Next Post امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close