
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے شورش زدہ صوبے دیار بیکر میں کرد جنگجوﺅں کے بم حملے میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
کردستان ورکرز پارٹی کے جگنجوﺅں نے لائس ضلع میں پہلا حملہ کیا۔اور 4 اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ فوجی ترجمان نے بتایا بسمیل ضلع میں بھی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
