Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قد آور اردگان کو سبز سلام

July 18, 2016July 18, 2016 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Recep Tayyip Erdogan
Recep Tayyip Erdogan

تحریر : سالار سلیمان
ترکی طیب اردگان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی عالمی میڈیا کا موضوع ہے۔ طیب اردگان بنیادی طور پر ایک اسلام پسند فرد ہے’ جس کا اظہار وہ وقتاً فوقتاً اپنے اقدامات اور بیانات سے کرتے ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی ترکی میں طیب اردگان کے اقتدار کی بساط کو لپیٹنے کی ایک سعی ہوئی جس کو عوام نے ناکام بنا دیا۔ طیب اردگان اس وقت ملک میں موجود نہیں تھے۔

رات کے کوئی دو بجے کے قریب عالمی نیوز ایجنسی رائٹرز نے فیس بک پر ایک پوسٹ کی کہ انقرہ میں طیاروں کی نچلی پروازوں کے ساتھ ساتھ گولیاں چلنے کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔ میں نے اس وقت وہاں موجود اپنے صحافی دوستوں سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ابھی کچھ کنفرم نہیں ہے لیکن بظاہر ایسا ہے کہ طیب اردگان کا تختہ الٹے کا معاملہ شروع ہو چکا ہے ۔ مزید استفسار کرنے سے قبل ہی ترکی سے رابطہ منقطع ہو چکا تھا اور پھر صرف ذرائع ابلاغ ہی تھے جن سے معلومات ملنے کا امکان تھا۔

جب ذرائع ابلاغ کیلئے معروف مغربی میڈیا کی ویب سائٹ کی جانب بڑھا تو دیکھ کر حیرانگی ہوئی کہ کس قدر منظم طریقے سے منفی انداز میں ترکی کے ممکنہ مارشل لاء کی رپورٹنگ کی جا رہی تھی ۔ چند اخبارات توایسے رپورٹ کر رہے تھے کہ جیسے انہیں پہلے ہی سے علم تھا کہ اردگان کا تختہ الٹا جانے لگا ہے۔ یہ مغربی میڈیا کے وہ اخبارات تھے جن کی پختگی’ درستگی اور صداقت ایک ساکھ ہے۔ اس دن یہ محسوس ہو ا کہ حقیقت میں کس طرح سے عالمی پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے ‘ رائے عامہ پر اثر انداز ہوا جاتا ہے ‘لوگوں کی ساکھ کو متاثر کیا جاتا ہے اور کیسے اور کس طرح سے مخصوص ایجنڈے کی تکمیل کی جاتی ہے ۔ برطانوی’ امریکی’ پاکستانی’ بھارتی’ اسرائیلی’ روسی ‘ ایرانی اور افغانی میڈیا کی خوشی تو دیکھنے والی تھی۔ اس کے بعد ترکی میں جو ہوا وہ اپنے آپ میں ایک انوکھی تاریخ ہے اور مورخ جہاں پر میڈیا کی تاریکی لکھے گا وہی پر وہ عوامی تاریخ بھی مرتب کر لے گا۔

طیب اردگان ترکی میں آسمان سے نازل نہیں ہوا تھا۔ وہ استنبول کی سڑکوں پر لیموں پانی اور روغنی نان بیچتا تھا جسے تب بھی علم سے عشق تھا اور آج بھی علم سے ویسا ہی عشق ہے۔ اس اردگان نے اتاترک کی پالیسیوں کی وجہ سے مغرب ذدہ ‘ مفلوک الحال ترکی اور انتہائی قریب سے دیکھا تھا۔ اس نے غربت کو چکھا تھا ‘ اس نے کسمپرسی کا سامنا کیا تھا ‘ لیکن اس نے ہار نہیں مانی تھی۔ اس نے اُس استنبول سے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس کو دنیا کے غیر محفوظ ترین مقاما ت میں سے ایک گردانا جاتا تھا۔ جہاں پر دن دیہاڑے کسی بھی کمزور نوجوان لڑکی کا ریپ’ بچوں سے زیادتی ‘ بھتے ‘ قتل و غارت’ ڈاکے ایک معمولی بات تھی۔دنیا اپنے شہریوں کو استنبول سفرنہ کرنے کے مشورے دیا کرتی تھی اور وہاں پر کاروبار کرنا ایک بے وقوفی تھی ۔ اس کے سیاسی استادوں کو بھی یقین نہیں تھا کہ اردگان جو کرنے چلا ہے وہ کر بھی پائے گا یا ناکام ہو جائے گا۔

Recep Tayyip Erdogan-Turkey
Recep Tayyip Erdogan-Turkey

اس وقت ترکی میں درحقیقت فوج کی حکومت تھی اور استنبول فوج کا ایک گڑھ تھا۔ اردگان سے پہلے جلال بابارااور عدنان مندریسی اپنی اسلام پسندی اورجمہوریت پسندی کی وجہ سے تختہ دار پر چڑھ چکے تھے ۔یہ ایک نیا ترکی تھاجو کمزور تھا اور مغربی امداد پر گوروں کی ہاں میں ہاں ملاتا تھا۔ جنگ عظیم اول کے بعد سے اتاترک کی بادشاہت میں اس ترکی سے خلافت تو رخصت ہو چکی تھی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ ترکی اپنی ہی تاریخ بھی بھول رہا تھا۔ غربت’ بے روزگاری ‘ امن و امان کی بدترین صورتحال اس کا مقدر بن چکی تھی اور ماضی میں جس نے بھی اسلام پسندی کااظہار کیا وہ یا تو کال کوٹھری میں گیا اور یا پھر تختہ دار پر جھول گیا۔

اتاترک نے اپنے وقت میں ترکی کے قومی لباس تبدیل کر کے وہاں پر پینٹ کوٹ کو لازمی قرار دیا تھا، اس نے حجاب اور برقع پر پابندی لگا دی تھی ، یہ قابل سزا جرم گردانا جاتا تھا، خواتین کو جینز، سکرٹ اور بلاوز پہننے پر مجبور کیا جاتا تھا، قومی زبان کو منسوخ کر کے رومن زبان عائد کی، عربی پر اس قدر شدید پابندی تھی کہ قرآن تک کی اشاعت ایک مسئلہ بن گئی ، مساجد کو منہد م کروا دیا جاتا تھا، علماء کو قتل کر دیا جاتا تھا، صرف وہی عالم زندہ رہتا تھا جو اتاترک کے اقدامات کو اسلامی جواز بخشتا تھا، بارہ سال سے قبل بچوں کو اسلامی تعلیمات لینے پر پابندی تھی ، مدارس کا نصاب اتاترک کی مرضی کا نافذ ہو چکا تھا حتیٰ کہ مساجد سے اذان کی ادائیگی بھی ترکی زبان میں کی جاتی تھی اور جب پارلیمنٹ میں اراکین اسمبلی نے اذان دی تو وہ اذان سات افراد کی شہادت کے بعد مکمل ہوئی کہ جو بھی عربی میں اذان دیتا تھا ، پارلیمنٹ میں موجود فوجی اس کی طرف اپنی بندوق کا رُخ کرتے تھے ، ایک وارننگ دیتے تھے اور سینے میں گولی مار دیتے تھے۔

ترکی میں تو ایک عرصہ تک فوج پارلیمنٹ کا حصہ تھی ۔ترکی بالکل ویسے ہی تھا جیسا لارنس آف عربیا اور اس کے آقا و گماشتے چاہتے تھے ۔ایسے ماحول میں اگر کوئی یہ کہے کہ اب ترکی ایسا نہیں رہے گا اور میںا س کو تبدیل کروں گا تو آپ کیا کہیں گے؟ طیب اردگان نے 27مارچ 1994ء کو استنبول کے مئیر کی ذمہ داری سنبھالی، اس نے ایک ہی بات کہی کہ اگر استنبول کی کھوئی ہوئی حیثیت واپس چاہتے ہو، کاروبار چاہتے ہو، امن و امان چاہتے ہو تو مجھے ووٹ دو۔ لوگوں نے اس کی بات پر یقین کیا،اس کو ووٹ دے کر منتخب کیا اور پھر محض چار سال میں استنبول میں امن بھی قائم ہوا، استنبول ایک سیاحتی مقام کی حیثیت سے مشہور بھی ہوا ، استنبول معاشی ترقی کا مرکز بھی بنا اور استنبول دنیا کی لسٹ میں مثبت حیثیت سے نظر آنے لگا ۔ ان کے دور میں استنبول میں چار ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری ہوئی۔

اردگان نے اس کے بعد محسوس کیا کہ ترک شہری کی حیثیت سے میری ذمہ داریاں زیادہ ہیں۔ اس نے اپنے سیاسی استادوں سے اجازت لی اور اپنی حکمت عملی کے تحت عوام میں نکل کیا۔ اردگان اپنے ہر شہری کے پاس گیا اور ایک ہی بات کہی کہ اگر تم امن چاہتے ہو، اپنی کھوئی ہوئی پہچان چاہتے ہو، امن و امان ‘ روز گار’ کاروبار’ سیاحت چاہتے ہو، اپنا محفوظ معاشی مستقبل چاہتے ہواور ترکی یافتہ ترکی چاہتے ہو تو مجھے ووٹ دو۔ اس کے سامنے استنبول کی مثال تھی ۔ اس نے چار سال میں ہی استنبول کو 180ڈگری کے زاویے پر تبدیل کر دیا تھا ۔ اس کی شخصیت میں ایسی بات تھی کہ عوام اس پر یقین کرتی تھی اور پھر 2003ء میں طیب اردگان نے تمام تر عالمی اور مقامی سازشوں کے باوجود وزیر اعظم ترکی کا عہدہ سنبھال لیا۔

اس نے آ کر اپنی محتاط حکمت عملی کا مظاہرہ کیا او ر سب کچھ راتوں رات تبدیل کرنے کی بجائے ‘آہستگی کے ساتھ قدم بقدم چلنے کو ترجیح دی۔ اس نے سب سے پہلے ترکی کی تباہ شدہ معیشت کو سنبھالا،شرح سود میں کمی کی، بیرونی سرمایہ کاری کی راہیں آسان کیں، مقامی سرمایہ کاری کیلئے فضا ء ہموار و سازگار کی ، معیشت کو اپنی ڈگر پر ڈالنے میں ایک وقت درکار تھا، طیب اردگان نے وہ وقت اس ایک کام کو دیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کی مستقبل کی پلاننگ جاری رہی۔ اردگان خاموشی سے کام کرنے کا عادی تھا، اس نے زیادہ بڑھ چڑھ کر بولنے سے گریز کیا۔ اس کے بعد فوج کے کردار کو محدود کیا، آئین میں تبدیلیاں کی، اقوام عالم کے ساتھ تعلقات کو درست کیا، اپنی جڑیں عوام میں مضبوط کیں۔

Turkey
Turkey

اس کے بعد اس نے عالم اسلام کیلئے اپنی آواز اٹھائ۔ اس نے غزہ کیلئے فریڈم فلوٹیلا بھیج کر اسرائیل کی مخالفت لی اور امسال اسرائیل کے ساتھ ترکی کے تعلقات اپنی شرائط پر بحال کئے بلکہ غزہ کے مسلمانوں کیلئے سختی میں نرمی بھی کروائی۔ مصر میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے پر اس نے مرسی کا ساتھ دیا اور مصر کے ساتھ ابھی بھی اس کے تعلقات ٹھیک نہیں ہو سکے ہیں۔ اس نے عربوں کو خبردار کیا کہ ان کی پالیسیاں اُن کا اقتدار کمزور کر دیں گی اور پھر وہ کہانی بن جائیں گے۔ اس نے ہر جگہ پر مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائی۔

روایتی اسلام پسند ہونے کی وجہ سے اس نے اتاترک کے زمانے سے عربی پر عائد پابندی اٹھا ئی ، حجاب پر عائد پابندی اٹھائی ، سکولوں کا نصاب اپ ٹو ڈیٹ کیا، اسلام پر عائد پابندیاں مرحلہ وار ختم کیں، اس کے اقتدار کے پہلے سال میں ترکی میں 17ہزار مساجد تعمیرہوئیں ۔ اس نے نائٹ کلبوں کے قوانین بنائے اور ان کو ایک دائرے میں محدود کر دیا، اس نے سکول اور مساجد کے اطراف میں ١یک سو میٹر تک کلب اور بار بنانے اور شراب کی خرید و فروخت پر پابند ی عائد کر دی، اس نے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف قوانین بنائے ، اس نے شطر بے مہار میڈیا کو لگام ڈالی ۔ یہاں یہ نقطہ سمجھنے والا ہے کہ اس نے نفرت نہیں محبت کو فروغ دیا ۔ اس نے یہ کام ایک ہی رات میں یا ایک ہی ساتھ شروع نہیں کئے تھے بلکہ مکمل حکمت عملی کے ساتھ مرحلہ وار کئے تھے ۔ ابھی بھی بہت سا کام ہونا باقی ہے لیکن دہائیوں کا گند دھونے میں ایک وقت لگتا ہے۔

مغرب نے 2008ء میں طیب اردگان کے خلاف کھلم کھلا محاذ کھول لیا تھا، اس کے خلاف زہریلا پراپیگنڈہ کرنا ، میڈیا میں اسکے خلاف منفی رپورٹنگ ، اس کی مقبولیت میں کمی کیلئے بھونڈے ہتھکنڈوں کا استعمال، اس کی حکومت کو الٹنے تک کی سازشیں تک ہوئیں ، لیکن اللہ کے خاص فضل و کرم کی وجہ سے طیب اردگان عوام میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبول ہوتا رہا یہاں تک کہ جولائی 2016ء آ گیا جب طیب اردگان ریکارڈ ووٹوں کے ساتھ جدید ترکی کا بارہواں صدر تھا۔
رات گئے بھاری ٹینکوںاور اسلحہ کے ساتھ انقرہ اور استنبول کی سٹرکوں پر فوج نے گشت شروع کردیا اور جیسا کہ میں نے کالم کے آغاز میں کہا کہ مغربی میڈیا بھی باچھیں پھیلا کر عوام میں آ گیا۔ اس نے منفی رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ صحافتی بد دیانتی اور خیانت کے ریکارڈ قائم کئے۔

ترکی کی فوج کے تین برئیگیڈز نے بغاوت کر دی تھی اور قیاس یہی تھا کہ باقی فوج بھی اُن کے ساتھ مل جائے گی۔ اس غیر یقینی کی صورتحال میں طیب اردگان کے ساتھیوں نے پہلی کال دی کہ احباب اردگان مساجد میں اکھٹے ہو جائیں۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر طیب اردگان نے کہا کہ میرے ساتھیو، میں واپس آ رہا ہوں، تم عوامی حکومت بچانے کیلئے میدان میں آ جاؤ۔ اس لمحے میں اپوزیشن نے بھی اردگان کا ساتھ دیا اور قوم سڑکوں پر آ گئی اور اس کے بعد کے واقعات ایک مکمل تاریخ ہیں کہ کیسے عوام نے اپنی طاقت سے مسلحہ افواج کو واپس اس کی بیرکو ں میں پہنچا دیا۔ ذمہ داران کو گرفتار کیا گیا اور محض تین گھنٹے میں ہی حکومت بحال ہو گئی۔ یہاں پر مغربی میڈیا نے مدلل پراپیگنڈہ شروع کر دیا کہ یہ طیب اردگان کی خود ساختہ سازش ہے۔ میرے اپنوں کا مجھ سے یہی سوال تھا کہ آپ کو نہیں لگتا کہ یہ طیب اردگان کی خود کی سازش ہے۔

Turkish Army Rebellion
Turkish Army Rebellion

اگر فوج کے ایک مخصوص طبقے نے سازش کی تھی تو اس کی سرکوبی فوج سے کروائی جاتی۔ جس نے بھی ترکی کی تاریخ کو پڑھا وہ یہ سمجھ سکتا ہے کہ ایسی صورتحال میں طیب اردگان نے جو کیا وہ درست کیا۔ اس نے عوام کو اپنے ساتھ آنے کی کال دی تو سڑکیں بھر گئیں کیونکہ عوام جانتی ہے کہ ہمارے مفادات کا محافظ یہی اردگان ہے۔ اس نے ہی ترکی کا چہرہ بدلا ہے اور دنیا میں اب ہماری عزت اور پہچان ہے ‘ وہ دنیا جو ہمیں کوڑیوں کے بھاؤ نہیں پوچھتی تھی ، ہماری لڑکیوں کو فحاشہ کی نظر سے دیکھتی تھی ، اب ہمیں عزت دیتی ہے اور ہم جی ٹونٹی کا حصہ ہیں۔ ایسی نازک صورتحال میں کہ جب یہ بھی واضح نہ ہو کہ پوری فوج اس سازش میں ملوث ہے اور اس کو اپنے ماضی کی بلا شرکت غیرے حکومت کے دن یاد آ رہے ہیں اور وہ اقتدار پر قبضہ کی خواہش کے ساتھ میدان میں آئی ہے یا کہ ایک مخصوص گروپ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے میدان میں آیا ہے۔

ایسے میں طیب اردگان کی حکمت عملی بالکل درست تھی کہ وہ فوج کی آشیر باد اور حمایت سے نہیں بلکہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آیا تھا، اس نے فوج کی حدود کو مقرر کیا تھا ، وہ عوام کا لیڈر تھا اور ابھی جب کہ صورتحال بھی واضح ناں تھی، دیر کرنے سے مصر جیسی صورتحال کا واضح خطرہ تھا اور عالمی میڈیا مارشل لاء کی خبریں خوشی سے اچھلتے ہوئے دے رہا تھا تو عوام کو کال دینا ہی عقل مندی تھی۔ تا دم تحریر ترکی میں حالات معمول پر آ رہے ہیں ‘ اس وقت تک تقریباً 275افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، 3ہزار سے زائد سازشی گرفتار ہو چکے ہیں۔ سازشی فوجیوں کا ایک ٹولہ یونان فرار ہو کر وہاں سیاسی پناہ کی درخواست دے چکا ہے ،عوام نے عالمی میڈیا، تھنک ٹینکس ، اقوام عالم پر طیب اردگان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کر دیا ہے۔ میڈیا کی سازشی تھیوریاں اپنی موت آ پ دم توڑ رہی ہیں اور آنے والے دنوں میں مطلع مزید صاف ہو جائے گا۔

جہاں تک طیب اردگان نے اقتدار کی بات ہے تو ان کو اب مزید محنت کی ضرورت ہے کہ عوام نے اس کڑے وقت میں ان پر اپنے مکمل سے بھی سو گز آ گے کے اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اردگان کے نیک ارادوں میں برکت اور آسانیاں دیں۔قد آور اردگان کو سبز سلام۔ پس تحریر: پاکستان کا میڈیا کاپی پیسٹ کی حکمت عملی کا مظاہرہ بار ہا کرتا رہا ہے، اس مسئلے میں بھی اس نے اسی بات کا مظاہر ہ کیا اور بغیر تحقیق کے ہی اس نے ادھر کی خبر ادھر لگا کر مزید بدنامی مول لی۔ اس وقت بھی غیر ملکی میڈیا کی سازشی تھیوریز کی ترجمانی کے فرائض پاکستانی میڈیا سر انجام دے رہا ہے ، جو کہ اس کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ لنڈے کے دیسی لبرلز ‘ موم بتی آنٹیوں کو مغرب کے پجاریوں سے قہقہے لگاتے ہوئے افسوس کا اظہار کروں گا کہ ترکی کے عوام نے آپ کے ارمانوں پر اوس ڈال دی تو طیب اردگان وہاں پر مزید قد آور ہوا ہے۔

Salaar Sulaman
Salaar Sulaman

تحریر : سالار سلیمان

Share this:
Tags:
failed power Recep Tayyip Erdogan Salaar Sulaman Statements Turkey اقتدار اقدامات بیانات ترکی طیب اردگان ناکام
Afghanistani Migration
Previous Post نقل مکانی کر کے افغانستان جانے والے قبائلیوں کے لیے انتباہ
Next Post کھیرے کے وہ اہم 6 فوائد جن سے ہم اب تک لاعلم تھے
Cucumbers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close