
انقرہ (جیوڈیسک) آگ لگنے کا واقعہ ترکی کے جنوبی صوبے ادانہ میں پیش آیا۔ جہاں گرلز ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
واقعے میں گیارہ طالبات اور ٹرینر ہلاک ہوئی ہیں جبکہ زخمی ہونے والی طالبات کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔
