
ترکی (جیوڈیسک) ترک ضلع بنغول میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے دہشت گردوں نے پولیس کی خصوصی فورس پر بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے دستی بم نصب کیے ہوئے تھے جس کے نتیجے میں ہونے والے اس دھماکے میں 4 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
