استنبول (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹوئٹر ذرائع کے مطابق ترکی میں ٹوئٹر سروس بند ہونے کی اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ترک وزیراعظم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر پابندی کی دھمکی دی تھی۔

Start typing to search...