
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم رئیو اولمپکس 2016 کے پہلے میچ میں فرانس کی ٹیم سے شکست کھا گئی ہے۔
ترکی کی ٹیم حریف ٹیم کے مقابل سخت کوشش کے باوجود 55۔39 سے ناکام رہی۔
ٹیم آج اپنا دوسرا میچ ترکی کے وقت کے مطابق شام 11 بج کر 30 منٹ پر آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
