Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیوٹا اساتذہ کی جدید تربیت کا آغاز

March 13, 2016 0 1 min read
TEVTA
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif

تحریر: محمد اشفاق راجا
پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے ہنر مند افرادی قوت اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) جو کہ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے فروغ کے لئے ملک کا سب سے بڑا ادارہ ہے، ڈیڑھ سال قبل وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے اس پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے جواں ہمت سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عرفان قیصر شیخ کو اتھارٹی کا سربراہ بنا دیا، جنہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد نوجوانوں کوبہت کم مدت میں ہنر مند بنانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے۔ ان کے چارج سنبھالنے سے پہلے ٹیوٹا میں ہنر سیکھنے والوں کی سالانہ تعداد 80 ہزار تھی، یوں انہوں نے 2015 کے دوران 2 لاکھ ہنر مند بنانے کے لئے طے شدہ ٹارگٹ حاصل کر لیا۔ یہ ٹارگٹ پبلک، پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے صنعتی شعبے کی مشاورت اور مارکیٹ میں ہنر مند افراد کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے سہ ماہی اور ششماہی کو رسز کے اجراء کے بعد حاصل کیا گیا ہے جو ان کی ولولہ انگیز قیادت کا عملی نمونہ ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویڑن کے مطابق ہنر مند نوجوان اور خوشحال پنجاب کے نعرے کو عملی شکل دینے کے لئے چیئر مین ٹیوٹاعرفان قیصر شیخ کوالٹی ٹریننگ کی طرف اب خصوصی توجہ دے رہے ہیں ،کیونکہ نوجوانوں کو جدید تربیت کی فراہمی سے انہیں روزگار کے یقینی مواقع میسر ہوں گے۔ہاسپٹیلیٹی اور ٹورازم سیکٹرمیں نوجوانوں کو جدید تربیت کی فراہمی کے لئے انہوں نے دسمبر 2015 میں ترکی کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے ترک حکام کے ساتھ ٹیوٹا کے اساتذہ کو ماسٹر ٹرینر بنانے کے لئے تربیتی پروگرام کوحتمی شکل دی۔اس پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچا نے کے لئے ترک کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی( TIKA ) کے ماہرایڈوائزرز اور ماسٹر ٹرینرزمارچ کو لاہور پہنچ گئے، جنہوں نے ٹیوٹا اساتذہ کو 2ہفتے کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔

اس تربیتی پروگرام کے آغاز کے لئے گزشتہ دنوں گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گلبرگ میں باقاعدہ ایک پْروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، ترک وفد کی سربراہ ہولیا کرمزی گل ، کوآرڈینیٹرمصطفی تیزل، ترک ایڈوائزرز اور ماسٹر ٹرینرزیاسیم بکتر،مسز ایسما اوزکوک ،مسز گلسحر ایلکان ،مسٹر محرم سیلان ،مسٹر چنگیز ساہن ،مسٹر سیرف کانٹوگلو، مسز ٹولے یوگرلو، مسٹر عمر گونے، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی، ٹیوٹا بورڈ کے ممبران حامد ملہی، نیلوفر سکندر،ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ لاہورکے صدرمحمود غزنوی، اراکین چودھری واجد، میاں زاہد جاوید، رضوان شمسی ، لاہور چیمبرکی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اراکین مسعو د نظامی، محمد شہزاد،ٹیوٹا کی اعلیٰ انتظامیہ اور تربیت حاصل کرنے والے اساتذہ موجود تھے۔

TEVTA
TEVTA

یہ بات قابل فخر ہے کہ ٹیوٹا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ترک ماہرین صوبہ بھر کے منتخب ٹیوٹا اداروں کے اساتذہ کو عالمی معیار کے مطابق جدید تربیت فراہم کر رہے ہیں،تاکہ اس ٹریننگ کے حصول کے بعد اساتذہ اپنے اپنے اداروں میں زیر تربیت نوجوانوں کو بھی جدید تربیت فراہم کرسکیں۔ دو ترک ماسٹر ٹرینر مسز ایسما اوزکوک اور مسز گلسحر ایلکان گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں30 ٹیوٹا اساتذہ کوبین الاقوامی کھانوں کی تیاری میں تربیت فراہم کررہے ہیں۔ اس تربیتی پروگرام کے دوران اساتذہ کو باورچی خانے کی دیکھ بھال، غذائیت، حفظان صحت، کھانے کی حفاظت اور تیاری ، گوشت کو پکانے، فشریز، سلاد بنانے، پاستاکی تیاری، چاول پکانے، ناشتہ، پیسٹری، صحرا کے کھانے وغیرہ کے بارے میں تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔

مہمان نوازی کے شعبے میں دو ترک ماسٹر ٹرینرمسٹر محرم سیلان اور مسٹر سنگیز ساہن بھی صوبہ بھر کے منتخب ٹیوٹا اداروں کے 20 اساتذہ کو کراؤن پلازہ میں تربیت دے رہے ہیں۔ترک ماہر ایڈوائزرز مسز ہولیاکرزی گل اور مسز یاسم بکتربھی ترک ماسٹر ٹرینر ز کودوران تربیت معاونت فراہم کر رہے ہیں۔

اس ٹریننگ پروگرام کے دوران ٹیوٹا اساتذہ کوفرنٹ آفس، ہاؤس کیپنگ، کافی شاپ کے علاوہ مہمانوں کی دیکھ بھال، استقبال، رہائش کاطریقہ کار، کمرے کی صفائی کے بارے تربیت دی جائے گی۔ بی این پی رپورٹ کے مطابق ٹیوٹا نے نوجوانوں کو جدید فنی تربیت کی فراہمی کے لئے ٹاؤن شپ میں گورنمنٹ انسٹی آف ایمرجنگ ٹیکنالوجی کی شاندار عمارت تعمیر کی ہے۔

Training Program
Training Program

سٹیٹ آف دی آرٹ ادارے میں ہاسپٹیلیٹی شعبے کے متعلقہ کورسز شروع کرنے کے لئے ترک ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ اس وقت ترکی سے آئے ہوئے وفد میں شامل تین ماہرین مسٹر سیرف کانٹوگلو، مسز ٹولے یوگرلو، مسٹر عمر گونے اس ادار ے میں ہاسپٹیلیٹی شعبے کے متعلقہ ٹریڈز فوڈ اینڈ بیورویج، ہاؤس کیپنگ، فرنٹ ڈیسک مینجمنٹ اور کافی شاپ کے لئے لیبز کی ڈیزائننگ اور تیاری میں فنی معاونت فراہم کر رہے ہیں،تاکہ ان کی رہنمائی میں نئے تعمیر کئے گئے جدید انسٹی ٹیوٹ میں نوجوانوں کوعالمی معیار کی جدیدتربیت فراہم کی جائے۔

ترک حکومت کے تعاون سے ہاسپٹیلیٹی اور ٹورازم سیکٹرکے لئے ترتیب دیا گیا پروگرام یقیناًٹیوٹا کے لئے بے حد موثر ثابت ہوگااورترک ماہرایڈوائزرز اور ماسٹر ٹرینرزکی جانب سے ٹیوٹا کے اساتذہ کو تربیت کی فراہمی سے صوبہ پنجاب کے نوجوان عملی فائدہ حاصل کریں گے؟اس طرح فارغ التحصیل نوجوانوں کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر روزگار کے یقینی مواقع میسر ہوں گے۔

نوجوانوں کو یقینی روزگار کی فراہمی ہی چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،کیونکہ ہنر سیکھنے کے بعد بر سرروزگار نوجوان اپنے خاندان کی معاشی کفالت میں اپنا کردار ادا کریں گے اور اس طرح ٹیوٹا اپنے مشن کو عملی جامہ پہنانے میں کامیاب ہو سکے گی۔

Mohammad Ashfaq Raja
Mohammad Ashfaq Raja

تحریر: محمد اشفاق راجا

Share this:
Tags:
start supervised آغاز زیر نگرانی
Miani Ada
Previous Post صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم گزشتہ روز ادیس ابابا ایتھوپیا کے دورہ پر روانہ
Next Post بھمبر کی خبریں 13/03/2016
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close