انقرہ (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک چوتھائی سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کو حاصل استثنیٰ کے خاتمے کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔
ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق اردگان نے منگل کو اس قانون کی توثیق کی۔

Start typing to search...