Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹی وی چینلز، پیمرا اور ویلنٹائن ڈے

February 12, 2018 0 1 min read
Valentine Day
Valentine Day
Valentine Day

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
ویلنٹائن ڈے ہمارے خطہ میں محبت کے عالمی دن کے موقع گزشتہ دودہائیوں سے بھر پور طریقہ سے منایا جارہا ہے اگرچہ 80 کی دہائی میں بھی کہیں کہیں اِس دن کو منانے کے بارے میں چند لوگ سرگرم نظر آتے تھے اُس وقت میڈیا کی ترقی صرف پرنٹ (اخبارات ) تک محدود تھی میرے قارئین اچھی طرح جانتے ہیں سرکاری ٹی وی اور ریڈیو اُس دور میں اِس قِسم کے دنوں کو کچھ زیادہ اہمیت نہ دیتے تھے وقت بدلا نوے کی دہائی کے آخر میں الیکٹرانک میڈیا اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ شہری علاقوں کے بسنے والوں کے گھروں میں جگہ بنانے لگا ڈش کی جگہ کیبل نے لے لی اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح وطن عزیز میں بھی نئے نئے ٹی وی چینلز کا آغاز ہوا گزشتہ سترہ سالوں میں سینکڑوں کی تعداد میں پاکستان اوربھارت میں ٹی وی چینلز کو نشریات کا لائسنس مل گیا وطن عزیز میں سرکاری ٹی وی کو دیکھنے کا رجحان کم ہوتا گیا پرائیویٹ چینلز خاص طور پر انڈین چینلز نے ہمارے نوجوانوں خاص طور پر خواتین میں مقبولیت حاصل کر لی۔

ان چینلز پرزرق برق لباس میں ملبوس خواتین کے ڈراموں نے ہماری نوجوان نسل کو اپنی طرف متوجہ کر لیا بحث یہ نہیں کہ ان چینلز پر کیا اَچھا اور کیا بُرا تھا توجہ طلب بات یہ ہے کہ کمرشل بنیادوں پر قائم کیئے گئے ان چینلز نے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں وہ کچھ دیکھانا شروع کر دیا جسکا تصور مادر پدر معاشروں میں تو ہوتا ہوگا لیکن ہمارے خطہ میں آٹے میں نمک کے برابر تھا جہاں پر پہلے سارے گھر کے افراد اکھٹے بیٹھ کر ڈرامہ دیکھتے تھے آہستہ آہستہ وہاں ایک ہی گھر کے ہر فرد نے اپنی اپنی پسند کے پروگرام منتخب کر لیے جس میں سے چند نے ناچ گانے کے چینلز،اورکسی نے بھارتی میڈیا کے حقیقت سے دور دولت کی چکا چوند میں بڑے بڑے گھروں والے بے سروپا ڈائیلاگ والے ڈراموں کو پسند کرناشروع کر دیا اِس پر ایک اور وار ہمارے ہاں نیوز چینلز نے یہ کیا کہ لائیو کوریج اور کرائم کہانیوںکے نام پر ایسے ایسے پروگرام شروع کیے جنکا معاشرے میں مثبت اثر ہونے کی بجائے منفی اثر زیادہ قبول کیا گیا وطن عزیز میں پچانوے فیصد چینلز نے بھارتی پروگرام یا دیگر ممالک کے پروگرام دیکھا کر اپنی ریٹنگ بڑھانے کی کوشش کی نیوز چینلز میں بھی گلیمر کو داخل کیا گیا نیوز چینلز پر نیوز کاسٹر کو فلمی اداکاریاماڈل کے روپ میں پیش کرنے کا سہرا ہمارے خطہ کے میڈیا کو بہت جاتا ہے خاص طور پرویلنٹائن جیسے دنوں کو منانے کے لیے بھر پور اشتہار بازی کی گئی جنکا ہمارے خطہ اوراسلامی تہذیب سے دوردور تک کوئی تعلق واسطہ نہ تھا ایسے پروگراموں نے نئی نسل خاص طور پر نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کیا اس بات نے چینلز کے کرتا دھرتوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی۔

قارئین کرام آپ کا میرے خیالات کے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں لیکن اگر آپ چند لمحوں کے لیے سوچیں کہ کیا یہ درست نہیں کہ ہمارے ہاں الیکٹرانک میڈیا نے وہ خرافات بھی دیکھانا شروع کر دی ہیں جن سے لبرل سوچ رکھنے والے افراد بھی یہ کہتے سُنے گئے کہ ” جن ممالک میں ایسے پروگرام پیش کیے جاتے ہیں وہاں بھی دیکھنے والوں کے لیے یہ مسیج نمایاں طورپرسکرین پر آویزاں کیا جاتا ہے کہ بچے نہ دیکھیں یا کوئی دیگر میسج” لیکن ہمارے ہاں چاہے نیوز چینل ہو یا انٹرٹینمنٹ پتا ہی نہیں چلتا کہ یہ چینلز کیا دیکھا نا چاہ رہے ہیں۔

دراصل جب صحافت کی جدید قسم الیکٹرانک میڈیا میں زیادہ سے زیادہ دولت کمانے والے بزنس مین داخل ہوئے تو انہوں نے زیادہ سے زیادہ کمرشلز کے لیے وہ کچھ دیکھا یا کہ جس پر اُنکی دولت میں دن دگنی رات چگنی اضافہ ہوا ہمارے ہاںویلنٹائن ڈے کو عام وخاص میں الیکٹرانک میڈیا نے متعارف کروایا جس کی دیکھا دیکھی دیگر کاروباری حضرات نے جن میں کارڈز ،اور تحفہ تحائف بنانے والوں نے اپنا بھر پور حصہ ڈالا جس سے چھوٹے بڑے شہروں یہاں تک کہ قصبات میں بھی ویلنٹائن ڈے سے چند دن پہلے سے دل والے لال رنگ کے سامان کی فروخت شروع ہو گئی جسکو آپ اپنے شہروں میں باآسانی دیکھ اور خرید سکتے ہیں ویلنٹائن ڈے ہے کیا ؟اس کی تاریخ کیا ہے ؟یہ کہاں سے آیا؟ اور کس خطہ میں فروغ پایا اس کے لیے قارئین کرام تاریخ سے کچھ پتا چلتا ہے کہ ویلنٹائن ڈے 14 فروری کو منایا جاتا تھا اِسے محبت کرنے والوں کے تہوار کے طور پر بھی منایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ سینٹ ویلنٹائن ایک مسیحی راہب تھا ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے کچھ باتیں اُس سے منسوب کی جاتی ہیں بک آف نالج میں ہے کہ”ویلنٹائن ڈے کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ اس کا آغاز ایک رومی تہوار لوپر کالیا (Luper Calia) کی صورت میں ہوا۔ قدیم رومی مرد اس تہوار کے موقع پر اپنی دوست لڑکیوں کے نام اپنی قمیضوں کی آستینوں پر لگا کر چلتے تھے۔ بعض اوقات یہ جوڑے تحائف کا تبادلہ بھی کرتے تھے۔ بعد میں جب اس تہوار کوسینٹ ‘ویلن ٹائن’ کے نام سے منایا جانے لگا تو اس کی بعض روایات کو برقرار رکھا گیا۔ اسے ہر اس فرد کے لیے اہم دن سمجھا جانے لگا جو رفیق یا رفیقہ حیات کی تلاش میں تھا۔

سترہویں صدی کی ایک پراْمید دوشیزہ سے یہ بات منسوب ہے کہ اس نے ویلن ٹائن ڈے والی شام کو سونے سے پہلے اپنے تکیہ کے ساتھ پانچ پتے ٹانکے اس کا خیال تھا کہ ایسا کرنے سے وہ خواب میں اپنے ہونے والے خاوند کو دیکھ سکے گی۔ بعد ازاں لوگوں نے تحائف کی جگہ ویلنٹائن کارڈز کا سلسلہ شروع کر دیا۔” 14فروری کوسینٹ ویلنٹائن سے منسوب کیا جاتا ہے تیسری صدی عیسوی میں ویلنٹائن نام کے ایک پادری تھا جو ایک راہبہ کی محبت کا اسیر ہوگیاجبکہ مسیحیت میں راہبوں اور راہبات کے لیے نکاح ممنوع تھا اس لیے ایک دن ویلنٹائن نے اپنی معشوقہ کو بتایا کہ اسے خواب میں بشارت ملی ہے کہ14 فروری کے دن اگر کوئی راہب یا راہبہ صنفی ملاپ بھی کر لیں تو اسے گناہ نہیں سمجھا جائے گاراہبہ نے ان پر یقین کیا اور دونوں نے عشق میں سب کچھ کرلیا کلیسا کی روایات کے مطابق انہیں ایسا کرنے پر قتل کر دیا گیا بعد میں کچھ نوجوانوں نے ویلنٹائن کو’شہید ِمحبت’ کا درجہ دیتے ہوئے اس کی یادمیں دن منانا شروع کر دیا۔ چرچ نے ان خرافات کی ہمیشہ مذمت کی اور اسے جنسی بے راہ روی کی تبلیغ پر مبنی قرار دیا یہ ہی وجہ ہے کہ مسیحی پادری بھی اِس دن کی مذمت کرتے ہیں۔یہ دن منانے کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مسیحی راہب ویلنٹائن نے شادیاں کروانے کا جرم بھی کیا کہا جاتا ہے کہ رومی بادشاہ کلاودیوس کو جنگ کے لیے افرادی قوت کی ضروت پیش آئی تو مطلوبہ تعداد حاصل نہ ہوسکی جس پر بادشاہ کے علم میں یہ بات آئی کہ شادی شدہ لوگ اپنے گھربار،بیوی بچے چھوڑ کر جنگ میں جانے کو تیار نہیں ہیں تو بادشاہ نے شادی پر پابندی لگادی لیکن ویلنٹائن نے اس شاہی حکم نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف خود خفیہ شادی کر لی بلکہ اور لوگوں کی شادیاں بھی کرانے لگا جب بادشاہ کو معلوم ہوا تو اس نے ویلنٹائن کو گرفتار کیا اور 14 فروری کو اسے پھانسی دے دی دین اسلام میں غیرمردوں اور غیر عورتوں کا ایک دوسروں سے ملنا اور اظہارمحبت کرنے کی سختی سے ممانعت کی گئی ہے حدیث شریف میں ہے کہ بے شک ہر دین کا ایک خُلق ہے اور اسلام کا خُلق حیا ہے (ابن ماجہ )،معاشرہ میں جہاں کہیں بھی بے حیائی ،عریانی اور مردو عورتوں کا چوری چھپے اختلاط عام ہو وہاں رشتوں کا احترام ختم ہوجاتا ہے اور تمام تر برائیاں سرائیت کرنے لگتی ہیں اگر دیکھا جائے تو بطور مسلمان غیر محرم کے ساتھ یوں محبت کا اظہار کرنا کسی طور بھی قابل قبول نہ ہے اگر دیگر مذاہب کو دیکھیں تو وہاں بھی چرچ نے ان خرافات کی ہمیشہ مذمت کی اور اسے جنسی بے راہ روی کی تبلیغ قرار دیا۔

بھارت میں بھی ہندوں کے مذہبی رہنمائوں نے اس دن کو منانے والوں کو خبردار کیا کہ ایسی خرافات سے دور رہا جائے ورنہ انہیں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا وطن عزیز پاکستان میں میڈیا خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا پر پہلی بار پیمرا نے پابندی عائد کی ہے کہ ویلنٹائن ڈے کی تشہیر یا اس بارے پروگرام نہ کیئے جائیں خلاف ورزی کرنے والے ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عوامی مقامات پر ویلنٹائن ڈے کی تقریبات منانے پر پابندی عائد کی تھی جس کی روشنی میں پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کیں جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ چلو کچھ دیر بعد ہی سہی حکومت کو اپنی ذمہ داری کا احساس تو ہوااب اس پر کتنا عمل درآمد ہوتا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا پہلے بھی حکومت نے انڈین چینلز پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن پھر بھی کیبل آپریٹر دھرلے سے یہ چینلز چلا رہے ہیں اور تو اورپاکستانی ٹی وی چینلز پر بھی انڈین ڈراموں ،فلموں کو دیکھایا جا رہا ہے لیکن اس پر کہیں کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ اسلام میں مردوں کو غیر محرم عورتوں کی طرف بْری نظر وں سے دیکھنے سے منع کیا گیا ہے بلکہ نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم ہے۔ خوش نما لباس پہننا، زیور، ہاتھ پائوں وغیرہ کی مختلف آرائش جو عورتیں کرتی ہیں اِس کو اپنے خاوند کے لئے تو جائز قرار دیا گیا ہے لیکن یہ کچھ پہن کرباہر غیر محرم سے میل ملاقات کی سختی سے ممانعت ہے ۔ باریک لباس یا جس سے جسم نمایاں طور پر نظر آتا ہواسکی بھی ممانعت کی گئی ہے جب کسی بھی قسم کی بداعمالیاں حد سے تجاوز کر جاتی ہیں تو پہلے اللہ کی رحمت اور قانون اُسے مہلت دیتا ہے کہ وہ اپنی اصلاح کر لیںلیکن جب اِس پر بھی وہ اپنی روش نہ بدلیں تو اللہ کا قانوں حرکت میں آتا ہے اور عذابِ آخرت کے علاوہ دنیا ہی میں بھی اُسے ذلیل اور پست کر دیا جاتا ہے۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
Electronic media TV channels valentines Day الیکٹرانک میڈیا پیمرا ٹی وی چینلز منایا ویلنٹائن ڈے
Sahil Munir
Previous Post عاصمہ جہانگیر کی وفات سماج کے محروم و پسماندہ طبقات کے لئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ساحل منیر
Next Post طلبی، پیشی اور بشارت
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close