Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی دنیا پر حکمرانی کا بھارتی سپنا بکھر گیا

April 7, 2014 0 1 min read

کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے کیلئے بگ تھری سازش کے مرکزی کردار بھارت کو سری لنکا نے بنگلا دیش کے شہر میرپورکے شیر بنگال اسٹیڈیم میں جس شکست و ہزیمت سے دوچار کرکے اس کے جبڑوں سے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی چھینی ہے اس پر” شیر کے منہ سے شکار چھیننے کی مثال صادق آتی ہے۔

1996ءمیں کرکٹ ورلڈ کپ کا فاتح سری لنکا 2007 ءکے عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ کر ہار گیا تھا جبکہ 2011ءمیں بھی اس کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہواتھا اسی طرح2009ءکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور 2012ءکے ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں بھی سری لنکا ہار گیا تھا مگراس بار سری لنکن ٹیم نے فتح کیلئے اپنی کمر کس لی اور ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے آغاز سے ہی بہترین کھیل پیش کرکے نہ صرف شائقین کے دل موہ لئے بلکہ ہاٹ فیورٹ ٹیموں میں اپنی جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ فتح کے جھنڈے بھی گاڑنے شروع کئے تو کرکٹ کے ناقدین کو خوشگوار حیرت کا سامنا کرناپڑا مگر جب سیمی فائنل میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز جیسی مضبوط ٹیم کو مغلوب کیا توسا¶تھ افریقہ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچنے والی بھارتی ٹیم کیلئے فائنل میں سری لنکا کو زیر کرنا آسان کام نہیں رہا !یہی وجہ تھی کہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے سری لنکا کے مقابل جب بھارتی ٹیم شیر بنگلہ اسٹیڈیم کے میدان میں اُتری تو روایتی جوش ‘ تکبر اور اکڑ کی بجائے خوف اور مدافعتی کرکٹ کھیلتی دکھائی دی ۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان لستھ مالنگا نے ٹاس جیتنے کے باوجود پہلے بیٹنگ کی بجائے فیلڈنگ کو فوقیت دی اور بھارتی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت کا وہ درست فیصلہ کیا جس نے ان کی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

لستھ ملنگا کی دعوت پر بھارتی اننگ کا آعاز کرنے والے اوپنر بیٹس مین روہت شرما اور رہانے تھے مگر خوف کی حالت میں اننگ کا آغاز کرنے والے رہانے دوسرے ہی اوور میں اینجلیو میتھیوز کی ہاتھوںبولڈ ہوکر صرف3رنز کے انفرادی اسکور پر پویلین کی جانب لوٹ گئے ۔ ان کے بعد آنے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی جو جارحانہ بیٹنگ کیلئے مشہورہیں میدان میں اترے اور کچھ حوصلہ مندانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے روہت شرما کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کیلئے60رنز کی پارٹنر شپ قائم کی مگر رنگا نا ہیراتھ کے ہاتھوں روہت شرما کے کیچ آ¶ٹ ہوجانے سے بھارت کی دوسری وکٹ گری اور اس پارٹنرشپ کا اختتام ہوگیا ۔روہت شرما کیچ آ¶ٹ ہوکر پویلین لوٹے تو ان کا اسکور 29رنز تھا ۔ روہت شرما کے بعدیوراج سنگھ میدان میں آئے تو ویرات کوہلی نے ان کے ساتھ مل کر بھی حوصلہ دکھانے کی کوشش جاری رکھی مگر یوراج سنگھ صرف 11رنز بناکر کولسکیرا کی گیند پر ایک اونچی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں پریرا کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہو گئے تو یوراج کی جگہ لینے بھارتی ٹیم کے کپتان دھونی آئے، اس وقت بھارت کی اننگز کے آخری دو اوورز باقی تاہم کپتان بھی کسی بہادری یا اعلیٰ کارکردگی کے مظاہرے سے محروم رہے اور آخری گیند پر دو رنز لینے کی کوشش میں ویرات کوہلی رن آو¿ٹ ہو ناٹ آ¶ٹ کے ٹائٹل سے محروم ہوگئے البتہ انہوں نے 58 گیندوں پر 77کی شاندار اننگ کھیل کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کا اعزازضرور حاصل کرلیا ۔یوں بھارت نے ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں 20اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 130رنز بناکر سری لنکا کو جیت کیلئے 131رنز کا ہدف دیاجبکہ سری لنکا کی جانب سے اے ڈی میتھیوز، کلسکیرا اور ہیراتھ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آو¿ٹ کیا۔

بھارت کے 130 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم نے بھی 4 وکٹوں کے نقصان پر ہی اٹھارویں اوور میں باآسانی ہدف حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا اور صرف 5 کے مجموعی اسکور پر کشال پریرا پویلین لوٹ گئے جس کے بعد تلکارانے دلشان اور مہیلا جے وردھنے نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی لیکن دلشان بھی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹہر سکے اور 41 کے مجموعہ پر اشونت کی گیند پر ویرات کوہلی کو کیچ دے بیٹھے، 78 کے مجموعہ پر سری لنکن ٹیم کے 4 کھلاڑی میدان بدر ہوچکے تھے جس کے بعد سنگاکارا نے انتہائی ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیااور کسی بھی لمحے میچ کو اپنے ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے سنگا کارا نے ور تھسارا پریرا کے ساتھ ناقابل شکست 56 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کی فتح اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل سری لنکا کے نام کرانے کا کارنامہ انجام دیا اور اس میچ کے ہیرو قرار پائے انہوں نے صرف 35 گیندوں پر 52 رنز کی یادگار اور ناقابل شکست اننگ کھیلی جبکہ سری لنکا کے دیگر بلے بازوں مہیلا جے وردھنے 24، دلشان 18 جبکہ پریرا نے 21 رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیاجبکہ بھارت کی جانب سے ایم ایم شرما ،ایشون، اے مشرا اور سریش رائنا نے ایک، ایک کھلاڑی کو آو¿ٹ کیا۔

سری لنکا کی ٹیم نے اپنے اعلیٰ کھیل کے ذریعے نہ صرف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی دنیا پر حکمرانی کا بھارتی سپنا بکھیر دیابلکہ بھارت کو 6وکٹوں سے شکست دیکر فتح کے ساتھ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کیپ کی ٹرافی بھی اپنے نام کرکے دنیائے کرکٹ T-20 کا تاج بھی سری لنکا کے سر سجادیا اور خطے میں حکمرانی ساتھ بگ تھری منصوبے کے ذریعے کرکٹ کی دنیا پر بھی حکمرانی کا خواب دیکھنے والا بھارت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی پر حکمرانی کے خواب کی تعبیر سے بھی محروم ہو گیا جبکہ اس کے حواری انگلینڈ و آسٹریلیا بھی اس بار کرکٹ میں جس ہزیمت و شکست سے دوچار ہوئے ہیں اس پر انہیں تفکر کرنے اور محفوظ مستقبل کیلئے بھارت کے منصوبوں سے دور رہنے کی ضرورت ہے !
دوسری جانب سری لنکا کرکٹ ٹیم کی بہترین پرفارمنس کے ساتھ جیت کیلئے سرلنکن ٹیم کا جوش و جنون نے جہاں بھارت سے فائنل ہارنے کی روایت کا خاتمہ کر دیا وہیں مہندر سنگھ دھونی کی بیک وقت تین آئی سی سی ٹائٹلز جیتنے والا پہلا کپتان بننے کی خواہش بھی خاک میں ملادی( واضع رہے کہ دھونی کی قیادت میں بھارت نے2011ءکا عالمی کپ اور گزشتہ سال چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی) جبکہ سری لنکن ٹیم کی فتح میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کی حکمت عملی نے بھی اہم کردار ادا کیا جس کے تحت انہوں نے جیت کے بعد کھلاڑیوں کو انعامات و اعزازات سے نوازنے کی بجائے فائنل میں فتح حاصل کرکے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو سری لنکا کے نام کرانے پر ٹیم کیلئے ون ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا اور ٹیم میں فتح حاصل کرکے اس نعام کا حصول ممکن بنا لیا ہے۔

Share this:
Tags:
حکمرانی دنیا
Sarwar Siddiqui
Previous Post بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں؟
Next Post سوئس مقدمات کا معاملہ، حکومت نے وکیل کی فیس روک لی
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close