Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو حیرت انگیز خبریں..؟

July 26, 2013July 26, 2013 0 1 min read
Press
Press
Press

ابھی صبح کے دس بجے کاوقت ہے ،یہ میراکالم لکھنے کا وقت ہے ،آج میری میز پر حسبِ معمول اخبارات بکھرے ہوئے ہیں، مگر دل ہے کہ لکھنے کی جانب مائل ہی نہیں ہورہاہے، کہ میں کچھ لکھوں، حالانکہ اخبارات کی بے شمار ایسی( نیشنل اور انٹرنیشنل )خبریں ہیںجو چیخ چیخ کر مجھے اپنی جانب متوجہ کررہی ہیں، اور مجھ سے کہہ رہی ہیں کہ ہمیں دیکھو، پڑھو، اور اپنے دل اور دماغ میں ابلتے لاوے، قرطاس پر بہادو، مگرمیں کیا کروں کہ آج دل لکھنے کومان ہی نہیں رہاہے، میں اِس کیفیت سے دوچار ہونے کے بعد اپنے کمرے سے باہر نکل کر بالکونی میں آگیا ہوں۔

اوراپنی بے چینی کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں، بالآخر کچھ ہی دیر بعد اِس کی وجہ سمجھ آگئی اور میں واپس اپنی میز کے ساتھ پڑی کرسی پر آگیا ،اور بیٹھ کر سوچنے لگاکہ یہ میرے ملک اور شہر کراچی میں بسنے والے ہر پاکستانی کی کتنی بڑی بدقسمتی ہے کہ جوں جوں ماہ رمضان المبارک کے روزے آگے کی جانب بڑھتے جارہے ہیں، کراچی میں گرمی کی شدت کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانئے میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایسے میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے مجھ جیسے لاکھوں نارمل اور بیمار افراد ایسے بھی ہوں گے۔

جن کے دماغ کراچی کی گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ابل رہے ہوں گے اور دل عالمِ اضطراب میں مبتلا ہو کر پسلی کی ہڈیوں سے ٹکرا رہا ہوگا، اور کلیجہ منہ کو آرہا ہوگا، مگر حکمران ہیں کہ وہ کراچی کے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلوانے کے بجائے، اِس پر اپنے اپنے لحاظ سے سیاست کررہے ہیں، اور نمبر اسکورنگ سے اپنا اپنا سیاسی قدا ونچا کرنے اور چمکانے میں لگے پڑے ہیں، تو دوسری طرف عوام ہیں کہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ذہنی اور جسمانی اذیتوں میں مبتلاہیں آج اِن کی حیثیت زندہ درگور ہونے سے بھی بدتر ہے۔

اب قارئین حضرات…! آپ ایک لمحے کے لئے ذراسوچیں کہ اِس صورتِ حال میں مجھ جیسے روز لکھنے والے کا کیا حال ہوگا، جو لکھے بغیر رہ نہیں سکتا ہے، اِس کے لئے اِس کیفیتِ بیقراری میں لکھنا کتنا مشکل ہوگا، جب دل اضطرابی کیفیت سے دوچار ہو اور دماغ گرمی کی وجہ سے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت ختم کرچکا ہو تو کوئی کیسے لکھ سکتاہے، مگریہ میرا قلم ہے کہ جو مجھ سے چیخ چیخ کر یہ کہہ رہاہے، کہ آج مجھے ہرحال میں لکھناہے، چاہئے کچھ بھی ہوجائے، دل او ر دماغ کی پریشانی میں اِسے اِس کی فطرت سے محروم نہ کیا جائے، اور آج نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے اِس کی خاطر اپنا کالم ضرور لکھنا ہوگا۔

بہرحال…!آج جیت میرے قلم کی ہوئی اور میں نے اِس کے سامنے ہھتیار ڈال دیئے،اگرچہ میں نے لکھنے کے لئے کوئی بھاری بھر کم خبروں کا انتخاب تو نہ کیا، مگر دوحیرت انگیز اور مضحکہ خیز خبریں ایسی نکالیں، جو لکھنے میں بھی ذراہلکی ہیں، مگر کہنے، سوچنے، اور غورو فکر کرنے کے بعد بہت سے بند دریچوں کو کھولنے کے لئے کافی ہیں۔ دوارب کے لگ بھگ آبادی رکھنے والے ملک بھارت سے آنے والی ایک حیرت انگیز مگر انتہائی مضحکہ خیز خبر تو یہ ہے کہ بھارت میں غریبوں کی تعدادکمی کے بعدصرف 22فیصد رہ گئی ہے۔

Poor in India
Poor in India

بھارتی سرکاری ذرائع نے اِن اعداد و شمار کو جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گزشتہ سات سالوں کے دوران بھارت میں خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے ننگے بھوک افراد کی تعدادکل آبادی کے 37 فیصد سے کم ہو کر 22 فیصد ہو گئی ہے، جس کا سہرا بھارتی حکمرانوں اور سیاستدانوں کے سر جاتا ہے، جنہوں نے بھارت سے غریبوں کے بجائے غربت کے خاتمے پر توجہ دی اور ایسے دیرپا اقدامات اور منصوبے متعارف کرائے کہ بھارت میں غریبوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی اور وہ کم ہوتے ہوتے 22 فیصدتک آگئی، اور اِسی خبر میں ہے کہ تاہم خود بیشتر بھارتی ناقدین نے بھارتی سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والے اِن اعداد و شمار کو گمراہ کن اور بھارت کی مظلوم اور غربت کی چکی میں پسی عوام کے لئے بھی انتہائی مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے اِسے کھلم کھلا طور پر مسترد کر دیا ہے۔

جبکہ اِدھر ہمارے پاکستانی حکمران اور دانشمند بھی بھارت سے متعلق اِن خوش فہم اعداد و شمار پر انگنشت بدنداں ہیں کہ ایسے کیسے ہوسکتاہے …؟ کہ بھارت جیسے کنجوس حکمرانوں نے ایساکیا کردیا ہے کہ بھارت سے غربت ختم ہوکر صرف 22 فیصد تک رہ گئی ہے، کیا بھارتی حکمران ہندوبنیوںنے اپنے خزانے کا منہ اپنے ملک کے غریبوں کے لئے کھول دیاہے …؟تاکہ اِن کے ملک کے ترسے لوکے برسوں سے خطِ غربت سے بھی نیچے (فٹ باتھوں، ریلوے اسٹیشنوں، میدانوں، خشک ندی نالوں میں جسم فروشی کرکے تھک ہار کر سونے اور) زندگیاں گزارنے والے بھی عیاشیاں کرسکیں اور اِس طرح بھارتی حکمران دنیاکو یہ تباسکیں کہ بھارت کوئی ایساویسا ملک نہیں ہے۔

اِس کے یہاں بھی امیروں کی تعداد دنیا کے دیگر امیر ممالک کی طرح ہے ، اگر کہیں غریب ہیں بھی تو وہ آٹے میں نمک کے برابر ہیں، ایسے میں مجھے تو یہ لگ رہاہے کہ جیسے بھارتی سرکاری ذرائع نے اپنے یہاں غربت سے متعلق جو اعداد و شمار پیش کئے ہیں اِس کے پیچھے بھی بھارتی ہندوبنیئے حکمرانوں کی کوئی سازش ہے،جو آنے والے دنوں میں ضرور بے نقاب ہوجائے گی۔ ادھر دوسری حیرت انگیز خبر ہمارے درینہ دوست ملک چین ( بیجنگ) سے آئی ہے،خبرکے مطابق چین میں ایک سے زائد بچے پیداکرنے کے خواہشمند چینی باشندے نے وہ کردیاجس کا چینی کبھی گمان بھی نہیں کرسکتے تھے۔

خبر ہے کہ چین میں ایک مشتعل شخص نے ایک بچہ پالیسی دفتر کے ان دوافسران کو قتل کردیا جنہوں نے اِسے اِس کی خواہش سے منع کیاتھا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دِنوں ایک چاقوبردارچینی شخص دفتر میں داخل ہوااور اِس نے دوافسران کوقتل اور دیگر چار کو زخمی کردیا، چینی میڈیا کے مطابق متعلقہ دفتر کے افسران نے مذکورہ شخص کو اِس کے چوتھے بچے کے لئے رہائشی اجازت نامہ دینے سے انکار کر دیا تھا۔

China
China

اگرچہ چین سے آنے والی خبر میں سو فیصد صداقت کا گمان ضرورہوتاہے کہ ایک بچہ پالیسی دفتر کے مقتول افسران نے اپنے قانون کے مطابق قتل کو چوتھے بچے کے لئے رہائشی اجازت نامہ دینے سے انکار کر دیا ہوگا اوراِس پر قاتل مشتعل بھی ہو گیا ہو گا، اور اِس نے وہ عمل بھی کر دیا ہوگا، جووجہ خبربنا، مگر اِسی کے ساتھ ہی اِس خبر نے ہم جیسے( چین کے دوست ملک کے) لوگوں کو یہ سبق ضروردے دیاہے، کہ ہر حال میں قانون کی بالادستی قائم کی جانی چاہئے، چاہئے جان ہی کیوں نہ چلی جائے، اب اِسی کو ہی دیکھ لیں کہ اگر قاتل قانون توڑنا چاہتا تو خاموشی سے (ہم پاکستانیوں کی طرح )توڑسکتاتھا۔

وہ بھی سوچتا کہ اتنا بڑا چین ہے، کون پوچھنے آئے گا، میرایک بچہ ہو، یا دوہوں ،یا تین ہوں، یاچار ہوں، گھرمیراہے، میں اِس میں اپنی خواہش کے مطابق جتنے بھی بچے رکھوں، مگر اس نے ایسانہیں کیا، اس نے اپنے ملک کے قانون کے مطابق چوتھے بچے کے لئے رہائشی اجازت نامے کے لئے درخواست دائر کی جو کہ مستردکردی گئی، جس پر وہ مشتعل ہوااور اس نے چاقو سے متعلقہ دفتر کے دوافسران کو قتل اور چار کو زخمی کردیا،میں اِس خبر کو حیرت انگیز تو کہوں گامگر مضحکہ خیز نہیں کہہ سکتاکیوں کہ اِس خبر میں ہمارے لئے ایک بہت بڑاسبق ہے، اور سبق مضحکہ خیزی سے حاصل نہیں ہوتابلکہ سنجیدگی اور تدبر سے حاصل ہوتاہے۔

چین سے آنے والی اِس افسوسناک مگر حیرت انگیز خبر میںہم قانون شکن لوگوں اور اِسی طرح ہمارے تھانوں میں اور سڑکوں پر ٹریفک کی خلاف وزری پر چالان کاٹنے والے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں دس، بیس، پچاس، سو، پانچ سو، ہزاراور اِس سے بھی اوپر ہزاروں ،لاکھوں اور کروڑوں میں قانون فروخت کرنے والوں کے منہ پر بھی ایک زوردار طمانچہ ہے،اگر ہم سمجھیں تو……!!اور نہ سمجھیں تویہ ہماری بے غیرتی اور بے حسی ہوگی۔

تحریر: محمد سمعید اعظم
naa.asn@gmail.com

Share this:
Tags:
funny news one other two ایک حیرت انگیز خبریں دو دوسری مضحکہ خیز
Bollywood
Previous Post تنو ویڈز منو کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں
Next Post اسپین : ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی
Spain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close