Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو قومی نظریہ

March 18, 2014March 18, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Pakistan
Pakistan

پاکستان روز اول سے ہی دشمنوں کے گھیرے میں ہے۔ یہ دشمن اس کی سرحدوں پر بھی بیٹھے ہیں تو دنیا بھر میں بھی پھیلے ہوئے ہیں۔ انہی دشمنوں کے خریدے ہو ئے ایجنٹ ملک کے اندر بھی بیٹھے ہیں جو دن رات ملک کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں۔ لیکن اب ان تمام دشمنوں کے حملوں اور سازشوں میں ہر روز کمی آ رہی ہے۔پاکستان کے دشمنوں کے سرخیل امریکہ نے نائن الیون کے بعد پوری کوشش کی کہ وہ پاکستان کو ہر لحاظ سے اپنے قبضہ و کنٹرول میں لے کر اس کے ایٹمی اثاثوں، میزائلوں، ٹیکنالوجی ،عظیم فوج، جہادی جذبوں اور اسلام کی محبت سے مالا مال عوام کو اپنے شکنجے میں کس لے لیکن اس کی یہ ساری سازش مکمل طور پرنامراد ہو گئی۔

امریکہ اس وقت افغانستان سے اپنے زخم چاٹتا اور داغ رسوائی لئے واپس جا رہا ہے لیکن اس کے لئے بھی وہ ہر لحاظ سے پاکستان کا ہی محتاج ہے اور پاکستان کے ہی پائوں پکڑتا نظر آتا ہے۔ یعنی جو کل ہمیں سیدھا کرنے اور اپنے قبضے میں لینے کے خواب سجائے یہاں آئے تھے،آج ان کی سلامتی ہمارے بغیر ممکن نہیں رہی۔ اس امریکہ نے اب اگلے وار کے طور پر ہمارے خلاف بھارت کو پوری طرح تیار کر کے اتارا ہوا ہے۔ بھارتی لابیاں اس وقت ہمارے ملک میں متحرک ہیں۔ ہماری سابقہ حکومت ہو یا موجودہ، دونوں اس بات کا اعلان ببانگ دھل کرتی ہیں کہ بلوچستان ہو یا آزاد کشمیر یا ہماری سرحدیں یا اندرون ملک کے حالات ہر جگہ بھارت ہمیں زک پہنچا رہا ہے۔ بھارت نے پوری سازش سے بلوچستان میں لسانی، صوبائی اور قومی نفرتوں کو ابھارا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بلوچستان (اس وقت صوبے کے سارے بلوچ علاقوں جو لگ بھگ 40 فیصد بنتے ہیں) سے غیربلوچوں خصوصاً پنجابیوں کو چن چن کر مار بھگایا گیا ہے۔ یہی قومیت اور صوبائیت کی آگ اب سندھ میں سلگائی جا رہی ہے جبکہ اس کے اثرات صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی نظر آ رہے ہیں۔ ہمارے ملک کی سلامتی کے لئے اگر کوئی آج سب سے بڑا خطرہ ہے تو وہ یہی باہمی نفرت اور باہمی لڑائی ہے جس کا ہم نے حل کرنا ہے اور دشمن کی اس سازش کو ناکام بنانا ہے۔

اگر ہمارے ارباب اقتدار واختیار پوری سنجیدگی سے اس مسئلہ کا حل نکالنے کے لئے کوشش کریں تو یہ چنداں مشکل نہیں ہے۔ ہمیںیوم قرارداد پاکستان کے اس مہینے میں لازمی اس بات پر غور کرنا ہے کہ آخر ہم نے پاکستان بنایا کیوں تھا؟ اور اس کو بنانے کی وجہ اور بنیاد کیا تھی؟ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ ہم بھارت سے صرف اورصرف مذہب کی بنیاد پر علیحدہ ہوئے تھے۔ ہمارے ملک کے بانی قائد محمد علی جناح نے دو ٹوک الفاظ میں انگریزوں سے کہا تھا کہ مسلمان ہر لحاظ سے ہندوئوں سے ایک الگ قوم ہیں جو ان کے ساتھ مل کر کبھی اور کسی صورت نہیں رہ سکتے۔

انہوں نے بارہا یہ کہا کہ ہمارا آئین اور قانون صرف اور صرف اسلام ہو گا جو ہمارے ملک کے حصول کی اصل بنیاد ہے۔ اب ہمارے علیحدہ ملک لینے کی وجہ تو بالکل صاف اور واضح تھی جسے ہم نے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بھلانا شروع کر دیا۔ پھر ہمارے ہی لوگوں نے یہ باور کرنا اور کرانا شروع کر دیا کہ ہم اسلام کے بغیر بھی ملک چلا سکتے ہیں۔ اس نئی فکر اور سوچ کا سب سے خطرناک نتیجہ ہمارے ملک کے ٹوٹنے کی شکل میں اس وقت سامنے آیا جب 16 دسمبر 1971ء کو ہماری افواج نے ہمارے ملک پر حملہ کر کے بھارت کی افواج کے سامنے ڈھاکہ کی ریس کورس گرائونڈ میں ہتھیار ڈالے تھے۔

Islam
Islam

ہم ذرا غور تو کریں کہ ہمیں مشرقی پاکستان سے جوڑ کر اور ملا کر رکھنے والا ”نسخہ کیمیا” کون سا تھا؟ ان سے ہماری زمینی رشتہ تو سرے سے نہیں تھا ۔ہمارا اور ان کا فاصلہ ہزاروں کلو میٹر کا تھا۔ رنگ، نسل، زبان، علاقہ، رسوم و رواج، بودوباش سمیت ہم اور وہ ہر لحاظ سے الگ تھے۔ ہمیں اور انہیں ملا کر اور اکٹھا رکھنے والا نسخہ کیمیا صرف اسلام تھا جس کی بنیاد پر ہم نے مل کر یہ ملک حاصل کیا تھا۔ اس اسلام سے دوری اور اسے ملک کا قانون اور دستور نہ بنانے کا نتیجہ ہمارے ملک کے ٹوٹنے کی شکل میں نکلا۔ جو پریشانی اور مصیبت ہمیں 1970ء کی دہائی میں مشرقی پاکستان کے حوالے سے لاحق ہوئی تھی وہ پریشانی آج ہمیں بلوچستان، سندھ اور دیگر علاقوں کے حوالے سے لاحق ہے۔

ہمارے ملک میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دشمنوں سے پیسے لے کر علاقوں اور نسلوں کی بنیاد پر پارٹیاںبناتے ہیں اور پھر اپنے اپنے حقوق کے نام پر ملک کے دوسرے حصوں کے خلاف آواز بلند کر کے اپنی سیاست کو چمکاتے اور دشمن کے ہاتھ مضبوط کرتے ہیں۔ ان سب لوگوں اور مسئلوں کا حل صرف اور صرف اس نظریہ اسلام میں موجود ہے جس کی بنیاد پر یہ ملک حاصل ہوا تھا۔ ہمارے ملک کے تمام صوبوں اور تمام صوبوں میں رہنے والی تمام اقوام اور تمام لوگوں کے مابین مشترک صرف اسلام ہے۔ اگر ہم اسے آج بھی اپنے ملک کا دستور بنا لیں تو ہمارے سارے جھگڑے ختم ہو کر محبتوں میں تبدیل ہوجائیں گے۔

ہم کہیں نہ کہیں! دنیا تو آج بھی کہتی ہے کہ پاکستان دنیا میں اسرائیل کے علاوہ دوسری ریاست ہے جو کسی مذہبی عقیدے کی بنیاد پر بنی ہے۔ کیا ہم یہ نہیں جانتے کہ اس اسرائیل کا آئین ایک ہی جملے پر مشتمل ہے اور وہ ”اسرائیل کا آئین تورات ہے” کی شکل میں ہم سب کے سامنے ہے۔ وہ یہودی قوم جو صدیوں سے دنیا بھر میں ذلت و رسوائی کا نشانہ بنی پھرتی تھی ۔اس کے رہنے کو ٹھکانہ نہیں تھا، انہوں نے جب اپنی تورات کو اپنا آئین بنایا تو انہوں نے اس کی بنیاد پر سارے یورپ اور امریکہ کو بھی اس حالت تک پہنچا دیا کہ وہ ان یہودیوں کی کاسہ لیسی پر مجبور رہیں اور ان کے ہاتھوں کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف ہم یہ ماننے کو تیار نہیں کہ ہمارا آئین ”قرآن و سنت” ہو سکتے ہیں۔ دنیا بھر کے مظلوم مسلمان اپنی نظریں اس پاکستان کی جانب اٹھائے ہوئے نظر آتے ہیں حتیٰ کہ سعودی عرب جیسا معاشی لحاظ سے طاقتور و مضبوط ملک پاکستان سے ہی اپنے دفاعی و معاشی معاملات استوار کرنا چاہتا ہے۔ سعودی عرب کا یوں پاکستان کی جانب بڑھنا، اپنی دولت پاکستان پر نچھاور کرنا اور پاکستان سے اپنی حفاظت کے لئے عسکری صلاحیت اور فوج طلب کرنا کوئی عام بات نہیں ہے۔ اس وقت دنیا میں سعودی عرب ہی تو وہ واحد ملک ہے جہاں قرآن و سنت کے مطابق حدود اور قوانین قائم ہیں ۔

ان قوانین کو مٹانے کے لئے امریکہ اور یورپ اپنی تمام تر سازشوں میں نامراد ہیں۔ آج وہ سعودی عرب پاکستان کی طرف اس قدر الفت و محبت سے بڑھ رہا ہے کہ جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر ہم سعودی عرب کی طرز پر قرآن و سنت کو اپنا دستور بنا کر اس ریاست کو اس کے قیام کے مقصد سے آشکار کر دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم دنیا کی وہ طاقت بن جائیں گے کہ جس کا مقابلہ عالم کفر کے بس کی بات نہیں ہو گی۔

سعودی عرب کی روشن مثال ہمارے لئے مشعل راہ ہے کہ ان کے پاس تو کوئی جنگی سازوسامان اور طاقت بھی نہیں لیکن محض اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پروہ اس قدر مضبوط و مستحکم ہیں کہ ساری دنیا کا کفر ان کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہوا نظر آ رہا ہے۔اگر پاکستان اسلام کی بنیاد پر آگے بڑھے تو ملک کی ساری نفرتیں اور محبتیں نہ صرف ختم ہوں گی بلکہ ہم دنیا کی سب سے موثر قوم بھی بن جائیں گے جس کے لئے صرف ایک ہی قدم اٹھانا باقی ہے اور وہ ہے پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ۔ پاکستان کا مقصد کیا لاالہ الا اللہ۔ پاکستان کی منزل کیا لاالہ الا اللہ۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
country guaranteed Islam pakistan people single اسلام پاکستان ضمانت عوام ملک واحد
Painta
Previous Post انڈین ویلز ٹینس؛ پینٹا کا ٹائٹل پر قبضہ، اگنیسکا ناکام
Next Post فحش وڈیو کیس میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے وارنٹ گرفتاری جاری
Mira, Captain Naveed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close