Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تہنیت نامے

February 23, 2013 0 1 min read
Political Parties
Political Parties
Political Parties

خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے۔ یہ آپ کی اپنی دنیا ہے۔ دنیا کی منافقت، ریاکاری اور جھوٹ سے پاک۔ سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں۔ان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے آنے والے الیکشن کے بعد کی ایک خیالی جھلک پیش کی ہے ۔امید ہے ناگوار نہیں گزرے گی۔

 

 

 

بنام صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری
ہم جناب آصف علی زرداری کو بھاری لیڈ سے دوبارہ صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہم جناب نواز شریف کے شکر گزار ہیں،اور ان کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے جناب صدرکی دوسری مدت کے انتخاب کے ان تھک محنت کی ۔ان کی ان تھک محنت اور جناب صدر سے محبت کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔یہی وجہ ہے کہ صدر پاکستان کے انتخاب میں اسلم رئیسانی کے علاوہ کوئی ووٹ بھی مخالفت میں نہیں پڑا۔ہماری پاکستان کی تمام سیاسی قیادت سے اپیل ہے کہ یہی موقع ہے کہ صدر پاکستان کو تاحیات پاکستان کا صدر بنا دیا جائے۔
منجانب : صدر پاکستان لورز گروپ۔

٭٭٭
بنام وزیر اعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری
ہم جناب بلاول بھٹو زرداری کو بھاری اکثریت سے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اس موقع پر جناب نواز شریف بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے ایک مرتبہ پھر ”میثاق” کا مظاہرہ کیا،اور جانب بلاول بھٹو زرداری کو وزیر اعظم بنوانے کے لئے آئین میں ایک نئی ترمیم کی حمایت کی۔اس ترمیم کی بدولت جناب بلاول بھٹو زرداری اتنی کم عمری میں وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے اور عالمی سطح پر ایک اور اعزاز پاکستان کے حصے میں آیا۔
منجانب : وزیر اعظم پاکستان لورز گروپ

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

بنام محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب
ہم محترمہ مریم نواز شریف کو وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اقتدار کی پر امن منتقلی پر سابق خادم اعلی پنجاب اور سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمدبجا طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ہم توقع کرتے ہیںکہ خادمہ اعلی پنجاب کے دور حکومت میں اربوں(ترکی) اور پرکھوں(سابق خادم اعلی پنجاب)کے منصوبے جلیبی میٹرو بس سروس سمیت تمام سابقہ منصوبے جلد از جلد مکمل کئے جائیں گے۔اور ہم اس بات کی بھی خواہش کرتے ہیں کہ آپ اپنے دور میں زیرزمین ٹرین سروس کا منصوبہ بھی شروع کروا دیں ۔تاکہ ”ق لیگ ”کسی منصوبے کا نام لے کر سیاست نہ کر سکیں۔
منجانب : عقیدت مند سابق خادم اعلی پنجاب

٭٭٭

بنام جناب اسلم رئیسانی وزیر اعلی بلوچستان
ہم جناب وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کو دوبارہ وزیر اعلی بلو چستان منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ ان کی موجودہ حکومت اپنی مدت ضرور پوری کرئے گی۔اور ہم یہ بھی امید کرتے ہیں کہ ہمارے وزیراعلی کو اب کی بار ” شرط کے دس روپے”کسی کو نہیں دینے پڑیں گے۔
منجانب:وزیر اعلی بلو چستان لورز گروپ

٭٭٭
بنام جناب فیصل رضا عابدی گورنر سندھ
ہم جناب فیصل رضا عابدی کو گورنر سندھ بنائے جانے پر دل کی گہرائیوں سے ھدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں۔انہیں یہ عہدہ بلاشبہ درازی زبان کی بنا پر عطا ہوا ہے۔ہم ان کی درازی عمر کے ساتھ درازی زبان کی بھی دعا کرتے ہیں۔تاکہ مستقبل میں وہ اس سے ذیادہ اچھے عہدوں پر فائز ہو سکیں۔
منجانب : گورنر سندھ لورز گروپ

٭٭٭
بنام ذوالفقار مرزا ترجمان /مشیر خاص گورنر سندھ
ہم جناب ذوالفقار مرزا کو مشیر خاص/ترجمان گورنر سندھ مقر ر کئے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ ان کی شعلہ بیانی گورنر سندھ کے بہت کام آئے گی۔ان دونوں اعلی شخصیات کا مل کر کام کرنا یقیناملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہو گا۔
منجانب: ذوالفقار مرزا لورز گروپ

Jahangir Badar
Jahangir Badar

٭٭٭
بنام جناب جہانگیر بدر گورنر پنجاب
ہم جناب جہانگیر بدر کو گورنر پنجاب بنائے جانے پر دل کی گہرائیوںسے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آ خر کار ان کا سب سے ذیادہ مقبول عام خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔اور امید کرتے ہیںکہ ان کے دور حکومت میں پنجاب لاہور سے نکل کر پورے پنجاب میں جا گھسے گا۔خدا ہمارے گورنر کو نظر بد اور لیلی جیسے شر سے محفوظ رکھے۔
منجاب :گورنر پنجاب لورز گروپ
٭٭٭

بنام جناب جمشید دستی وفاقی وزیر تعلیم
ہم جناب جمشید دستی کو وفاقی وزیر تعلیم بنائے جانے پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ وہ شعبہ تعلیم کے لئے خود سلیبس تشکیل دیں تاکہ ان کے ماہرانہ مشوروں کی بدولت شعبہ تعلیم دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرئے ۔آپ کے وزیر تعلیم ہوتے ہمارا پاکستانی طالب علم اتنی ڈگریاں حاصل کر جائے کہ خود اسے اپنی ڈگریاں مشکوک محسوس ہوں۔
منجانب:جمشید دستی لورز گروپ

٭٭٭
بنام جناب غلام احمد بلور وفاقی وزیر ریلوئے
ہم جناب غلام احمد بلور کو وفاقی وزیر ریلوئے بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہم امید کرتے ہیں ۔کہ ان سے جو کمی اپنے پچھلے دور میں رہ گئی ہے اس کمی کو فوراً پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔ہم ان کی نئی بتیسی کی مضبوطی کے لئے بھی دعا گو ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کہ یہ بتیسی ان کی موجودہ دور وزارت میں ان کا ساتھ مضبوطی کے ساتھ دے گی۔تاکہ وہ یکسو ہو کر ریلوئے کی ترقی کے لئے اپنے کام کر سکیں۔
منجانب : حاجی بلور لورز گروپ

٭٭٭
بنام چوہدری پرویز الہی ناظم اعلی گجرات
ہم اپنے ہر دلعزیز لیڈر چوہدری پرویز الہی کو میئر گجرات منتخب ہونے پر ھدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ سابقہ وزارت اعلی پنجاب کے دور کی طرح اس بار گجرات بہت ذیادہ ترقی کرئے گا۔اور ہمیں اپنے مئیر سے امید ہے کہ وہ منصوبے جو انہوں نے لاہور میں شروع کرنے تھے ۔اس کا شوق گجرات میں فرما لیں گے۔اس سلسلے کا پہلا منصوبہ گجرات زیر زمین ریلوئے سسٹم ہو نا چاہئے۔
منجانب : چوہدری پرویز الہی لورز گروپ

Yousuf Raza Gilani
Yousuf Raza Gilani

٭٭٭

بنام جناب یوسف رضا گیلانی ناظم حلقہ ملتان
ہم جناب یوسف رضا گیلانی کو اپنے حلقے کا ناظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے حلقے کے ترقیاتی کام بہت جلد مکمل کروا کر حلقے کے عوام کے دلوں میں گھر کر لیں گے۔ہم ٹھکیداروں کی کرپشن بے نقاب کرنے پر جناب علی قادر گیلانی اور موسی گیلانی کے بھی مشکور ہیں،کہ انہوں نے حلقہ کی عوام کی سرکاری دولت کو لٹنے سے بچایا۔
منجانب : گیلانی لورز گروپ

٭٭٭
بنام جناب حسین حقانی برانڈڈ سفیر کے ایف سی
ہم جناب حسین حقانی کو ایشیا میں کے ایف سی کا برانڈڈ سفیر مقر ر کئے جانے پر انتظامیہ کے ایف سی کے نہایت شکر گزار ہیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے ہر دلعزیز برانڈڈ سفیر ماضی کی تلخیوں کو بھلاتے ہوئے ایشیاکا دورہ کرتے ہوئے پاکستان میں بھی قدم رنجہ فرمائیں گے۔کیونکہ وہ اکثر پاکستان کو اپنادوسرا گھر بھی کہتے ہیں۔ہم ان کے لئے دیدہ دل فرش راہ کئے بیٹھے ہیں۔
منجانب:حسین حقانی لورز گروپ

تحریر : کے ایم خالد

Share this:
Tags:
Chief Minister Balochistan pakistan آصف علی زرداری بلاول بھٹو پاکستان وزیر اعلی بلوچستان
Asif Yaseen
Previous Post عوام اور حکمران میں فاصلہ، ہمارا موجودہ معاشرہ
Next Post ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن
Election Commission

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close