دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دے دی اس طرح جنوبی افریقا فائنل میں پہنچ گئی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان یکم مارچ کو ہوگا۔

Start typing to search...