بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کے بعد کہ گذشتہ دنوں میں امریکی ریاست ہوائی کے پانیوں میں ایک چینی بحری جہاز دیکھا گیا ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ سمندر میں امریکی بحریہ کی سربراہی میں جاری مشقوں پر نظر رکھنا اس کا حق ہے۔

Start typing to search...