
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرمارواں شاہ عبداللہ کو ٹیلی فون کیا ہے اور عراق کی صورتحال اور داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر گفتگو کی۔
ذرائع کے مطابق باراک اوباما نے عراق میں نقل مکانی کرنے والوں کیلئے 50 کروڑ ڈالر کی امداد پر سعودی عر ب کا شکریہ ادا کیا۔
