
امریکا کے پاکستان اور افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد پہنچ گئے۔
امریکی خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد میں وزیر اعظم کے مشیر سر تاج عزیز سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران طالبان مذاکرات میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
