بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) UBL اورHBL کی ATM مشینیں خراب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شہریوں کا بنک انتظامیہ سے مشینیں کھلوانے مطالبہ ۔تفصیلات کیمطابق بھمبر UBL اورHBLکی ATM مشینیں 1 ہفتہ سے مسلسل بند ہیں جس کے باعث شہریوں کو رقوم نکلوانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ATM مشینوں کی بندش پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مذکورہ بنکوں کی انتظامیہ سےATM مشینیںکھلوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
