کمپالا (جیوڈیسک) یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوسینی نے اپنے وزیراعظم ایماسا کو برطرف کر دیا۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی جگہ نیا وزیراعظم تعینات کیا جا رہا ہے۔ دونوں کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات تھے۔

Start typing to search...