
این اے 168 وہاڑی میں دوبارہ گنتی کے بعدمسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ دوبارہ کامیاب ہو گئے ہیں۔
این اے 168 وہاڑی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ اور تحریک انصاف کے امیدوار اسحاق خان خاکوانی کے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی گئی ۔
جس کیبعد مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ 15ہزار ووٹوں سے دوبارہ کامیاب ہو گئے۔
