
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار افراد کے ساتھ حراست میں لیے گئے بیگناہ پاکستانی کی رہائی پر کمیونٹی نے جشن منایا۔ نوید بلوچ کا کہنا تھا کہ وہ ہاکس بے کراچی کا رہنے والاہے مگر دہشتگرد ثابت کرنے کیلیے ذرائع نے اسکا تعلق لیاری گینگ وار سے بھی جوڑ دیا تھا۔
