
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ یہ لڑائی دو ریسلرز کے درمیان نہیں ہو رہی اور نہ ہی کسی کے سرمیان ہو رہی ہے پنجہ آزمائی ، یہ لڑائی تو ہے پائوں کے انگو ٹھوں کے درمیان جس نے لگا یا سب سے زیادہ زور دوسرے شخص کے انگوٹھے پر وہ جیت گیا۔ ورلڈ ٹو چیمپئین شپ۔ انوکھے کھیل میں مردوں کے ہمراہ خواتین نے بھی اپنے انگوٹھوں کو چیمپئین سپ میں نبر آزما کیا۔
پاں کے انگوٹھوں کا یہ کھیل انیس سو چہیتر میں شروع ہوا جبکہ انیس سو نوے سے اس کھیل کا انعقاد ہرسال عالمی سطح پر کیا جانے لگا۔ انگوٹھے کے کھیل میں حصہ لینے سیپہلے صحت ، صفائی ستھرائی اور فٹنس کا خیال رکھتے ہوئے طبی معائنہ کیا جاتا ہے۔
پھر انگوٹھوں کو ورلڈ چیمپئین شپ میں حصہ لینے کی اجازت دی جاتی ہے ۔چیمپئین شپ میں تین بار کسی دوسرے کے شخص کے انگوٹھے کے ساتھ ہوتی ہے لڑائی اور پھر ہوتا ہے ہار اور جیت کا فیصلہ۔
