لندن برطانیہ: برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے لئے ایک اور اعزاز برطانیہ کے مشہور کشمیری نژاد ڈاکٹر طاہر محمود لون جو اپنی پروفیشنل خدمات کے علاوہ سماجی خدمات کی بدولت کافی شہرت کے حامل ہیں کو انکی خدمات کے صلے میں رائل کالج فیکلٹی کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جو ڈاکٹر طاہر محمود لون ان کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ کشمیری کمیونٹی کے لئے بھی باعث فخر ہے۔


